Book

بانگِ درا

Bang-e-DaraThe Call of the Marching Bell
Allama Iqbal (18771938)
172 poems4,765 linesWith English translation
arooz scans 79.5% of the lines

Contents

حصۂ اوّل (۱۹۰۵ تک)

Part one — up to 1905
  1. 1ہمالہاے ہمالہ! اے فصیلِ کشورِ ہندوستاں46/47
  2. 2گل رنگیںتو شناسائے خراش عقدئہ مشکل نہیں8/24
  3. 3عہد طفلیتھے دیارِ نَو زمین و آسماں میرے لیے12/12
  4. 4مرزا غالبفکرِ انساں پر تری ہستی سے یہ روشن ہُوا27/30
  5. 5ابر کوہسارہے بلندی سے فلک بوس نشیمن میرا20/24
  6. 6ایک مکڑا اور مکھیاک دن کسی مکھّی سے یہ کہنے لگا مکڑا38/48
  7. 7ایک پہا ڑ اور گلہریکوئی پہاڑ یہ کہتا تھا اک گلہری سے23/24
  8. 8ایک گائے اور بکریاک چراگہ ہری بھری تھی کہیں53/58
  9. 9بچے کی د عالب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری10/12
  10. 10ہمدردیٹہنی پہ کسی شجر کی تنہا14/16
  11. 11ماں کا خوابمیں سوئی جو اک شب تو دیکھا یہ خواب29/30
  12. 12پر ندے کی فر یادآتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانا17/22
  13. 13خفتگان خاک سے استفسارمہرِ روشن چھُپ گیا، اُٹھّی نقابِ رُوئے شام46/52
  14. 14شمع و پروانہپروانہ تجھ سے کرتا ہے اے شمع! پیار کیوں15/16
  15. 15عقل و دلعقل نے ایک دن یہ دل سے کہا23/26
  16. 16صدائے دردجل رہا ہوں کل نہیں پڑتی کسی پہلو مجھے17/18
  17. 17آفتاباے آفتاب! رُوح و روانِ جہاں ہے تُو17/20
  18. 18شمعبزمِ جہاں میں مَیں بھی ہُوں اے شمع! دردمند54/58
  19. 19ایک آرزودُنیا کی محفلوں سے اُکتا گیا ہوں یا رب!34/40
  20. 20آفتاب صبحشورشِ میخانۂ انساں سے بالاتر ہے تو42/42
  21. 21درد عشقاے دردِ عشق! ہے گُہرِ آب دار تُو25/26
  22. 22گل پژمردہکس زباں سے اے گُلِ پژمردہ تُجھ کو گُل کہوں11/12
  23. 23سیدکی لوح تربتاے کہ تیرا مرغِ جاں تارِ نفَس میں ہے اسیر25/28
  24. 24ماہ نوٹُوٹ کر خورشید کی کشتی ہوئی غرقابِ نیل14/14
  25. 25انسان اور بزم قد رتصبح خورشیدِ دُرَخشاں کو جو دیکھا میں نے35/40
  26. 26پیا م صبحاُجالا جب ہُوا رخصت جبینِ شب کی افشاں کا12/18
  27. 27عشق اور موتسُہانی نمودِ جہاں کی گھڑی تھی41/46
  28. 28ز ہد اور رندیاک مولوی صاحب کی سُناتا ہوں کہانی49/54
  29. 29شاعرقوم گویا جسم ہے، افراد ہیں اعضائے قوم5/6
  30. 30دلقصہ دار و رسن بازی طفلانہ دل8/18
  31. 31مو ج دریامضطرب رکھتا ہے میرا دلِ بے تاب مجھے10/12
  32. 32رخصت اے بزم جہاںرُخصت اے بزمِ جہاں! سُوئے وطن جاتا ہوں مَیں37/42
  33. 33طفل شیر خوارمَیں نے چاقو تجھ سے چھِینا ہے تو چِلّاتا ہے تُو21/24
  34. 34تصویر دردنہیں منّت کشِ تابِ شنیدن داستاں میری129/138
  35. 35نا لہ فراقجا بسا مغرب میں آخر اے مکاں تیرا مکیں23/30
  36. 36چاندمیرے ویرانے سے کوسوں دُور ہے تیرا وطن25/26
  37. 37بلالچمک اُٹھا جو ستارہ ترے مقدّر کا19/26
  38. 38سر گزشت آدمسُنے کوئی مِری غربت کی داستاں مجھ سے35/36
  39. 39ترانہء ہندیسارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا16/18
  40. 40جگنوجگنو کی روشنی ہے کاشانہء چمن میں30/36
  41. 41صبح کا ستارہلُطفِ ہمسایگیِ شمس و قمر کو چھوڑوں33/40
  42. 42ہندوستانی بچوں کا قومی گیتچشتی نے جس زمیں میں پیغام حق سنایا14/20
  43. 43نیا شوالاسچ کہہ دوں اے برہمن! گر تو بُرا نہ مانے12/18
  44. 44داغعظمتِ غالبؔ ہے اک مدّت سے پیوندِ زمیں37/46
  45. 45ابرٹھی پھر آج وہ پورب سے کالی کالی گھٹا11/14
  46. 46ایک پرندہ اور جگنوسرِ شام ایک مرغِ نغمہ پیرا24/24
  47. 47بچہ اور شمعکیسی حیرانی ہے یہ اے طفلکِ پروانہ خُو!28/30
  48. 48کنار راویسکُوتِ شام میں محوِ سرود ہے راوی18/24
  49. 49التجائے مسافرفرشتے پڑھتے ہیں جس کو وہ نام ہے تیرا40/42

غزلیات

Ghazals
  1. 50گُلزارِ ہست و بود نہ بیگانہ وار دیکھ7/8
  2. 51نہ آتے، ہمیں اس میں تکرار کیا تھی12/12
  3. 52عجب واعظ کی دینداری ہے یا ربعجب واعظ کی دیں‌داری ہے یا رب!10/10
  4. 53لائوں وہ تنکے کہیں سے آشیانے کے لیےلاؤں وہ تنکے کہیں سے آشیانے کے لیے14/14
  5. 54کیا کہوں اپنے چمن سے مَیں جُدا کیونکر ہوا19/20
  6. 55انوکھی وضع ہے، سارے زمانے سے نرالے ہیں15/16
  7. 56ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی13/18
  8. 57کہوں کیا آرزوئے بے دلی مُجھ کو کہاں تک ہے17/18
  9. 58جنھیں مَیں ڈھُونڈتا تھا آسمانوں میں زمینوں میں31/36
  10. 59ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں11/12
  11. 60کُشادہ دستِ کرم جب وہ بے نیاز کرے16/18
  12. 61سختیاں کرتا ہوں دل پر، غیر سے غافل ہوں میں12/12
  13. 62مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑ دے23/24

حصۂ دوم (۱۹۰۵ سے ۱۹۰۸ تک)

Part two — 1905 to 1908
  1. 63محبتعروسِ شب کی زُلفیں تھیں ابھی ناآشنا خَم سے29/32
  2. 64حقیقت حسنخدا سے حُسن نے اک روز یہ سوال کیا13/14
  3. 65پیا معشق نے کر دیا تجھے ذوقِ تپش سے آشنا14/14
  4. 66سوامی رام تیر تھہم بغَل دریا سے ہے اے قطرۂ بے تاب تو11/12
  5. 67طلبہء علی گڑھ کالج کے ناماَوروں کا ہے پیام اور، میرا پیام اور ہے13/14
  6. 68اختر صبحستارہ صبح کا روتا تھا اور یہ کہتا تھا12/12
  7. 69حسن و عشقجس طرح ڈُوبتی ہے کشتیِ سیمینِ قمر20/21
  8. 70کی گود میں بلی دیکھ کرتجھ کو دُزدیدہ نگاہی یہ سِکھا دی کس نے20/22
  9. 71کلیجب دکھاتی ہے سحر عارض رنگیں اپنا12/18
  10. 72چاند اور تارےڈرتے ڈرتے دمِ سحر سے22/24
  11. 73و صالجُستجو جس گُل کی تڑپاتی تھی اے بُلبل مجھے20/22
  12. 74سلیمیجس کی نمود دیکھی چشمِ ستارہ بیں نے10/10
  13. 75عا شق ہر جائیہے عجب مجموعہء اضداد اے اقبال تو25/50
  14. 76کوشش نا تما مفُرقتِ آفتاب میں کھاتی ہے پیچ و تاب صُبح8/12
  15. 77نوائے غمزندگانی ہے مری مثلِ ربابِ خاموش16/16
  16. 78عشر ت امروزنہ مجھ سے کہہ کہ اجل ہے پیامِ عیش و سرور14/14
  17. 79انسانقُدرت کا عجیب یہ ستم ہے!20/21
  18. 80جلوہء حسنجلوۂ حُسن کہ ہے جس سے تمنّا بے تاب10/10
  19. 81ایک شامخاموش ہے چاندنی قمر کی14/14
  20. 82تنہائیتنہائیِ شب میں ہے حزیں کیا9/10
  21. 83پیام عشقسن اے طلب گار درد پہلو! میں ناز ہوں ، تو نیاز ہو جا6/14
  22. 84فراقتلاش گوشہء عزلت میں پھر رہا ہوں میں8/14
  23. 85عبد القادر کے ناماُٹھ کہ ظلمت ہوئی پیدا اُفقِ خاور پر19/22
  24. 86صقلیہرو لے اب دل کھول کر اے دیدہء خوننابہ بار18/34

غزلیات

Ghazals
  1. 87زندگی انساں کی اک دَم کے سوا کچھ بھی نہیں8/8
  2. 88الٰہی عقلِ خجستہ پے کو ذرا سی دیوانگی سِکھا دے10/12
  3. 89زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے محشر اُٹھّے گا گفتگو کا23/26
  4. 90چمک تیری عیاں بجلی میں، آتش میں، شرارے میں15/16
  5. 91یوں تو اے بزمِ جہاں! دِلکش تھے ہنگامے ترے9/10
  6. 92مثالِ پرتوِ مے طوفِ جام کرتے ہیں17/20
  7. 93زمانہ آیا ہے بے حجابی کا، عام دیدارِ یار ہو گا30/34

حصۂ سوم (۱۹۰۸ سے آگے)

Part three — after 1908
  1. 94بلاد اسلامیہسرزمیں دلّی کی مسجودِ دلِ غم دیدہ ہے34/44
  2. 95ستارہقمر کا خوف کہ ہے خطرہء سحر تجھ کو12/16
  3. 96دوستارےآئے جو قِراں میں دو ستارے12/12
  4. 97گورستان شاہیآسماں ، بادل کا پہنے خرقہء دیرینہ ہے51/116
  5. 98نمود صبحہو رہی ہے زیرِ دامانِ اُفُق سے آشکار15/17
  6. 99تضمین بر شعر انیسی شاملوہمیشہ صورتِ بادِ سحَر آوارہ رہتا ہوں15/18
  7. 100فلسفہ غمگو سراپا کیفِ عشرت ہے شرابِ زندگی60/64
  8. 101پھول کا تحفہ عطا ہونے پروہ مستِ ناز جو گُلشن میں جا نکلتی ہے10/14
  9. 102ترانہ ملیچِین و عرب ہمارا، ہندوستاں ہمارا21/22
  10. 103وطنیتاس دور میں مے اور ہے، جام اور ہے جم اور20/24
  11. 104ایک حاجی مدینے کے راستے میںقافلہ لُوٹا گیا صحرا میں اور منزل ہے دُور14/18
  12. 105قطعہکل ایک شوریدہ خواب گاہ نبی پہ رو رو کے کہہ رہا تھا6/8
  13. 106شکوہکیوں زیاں کار بنوں، سُود فراموش رہوں122/186
  14. 107چانداے چاند! حُسن تیرا فطرت کی آبرو ہے15/16
  15. 108رات اور شاعرکیوں میری چاندنی میں پھرتا ہے تُو پریشاں24/28
  16. 109بزم انجمسُورج نے جاتے جاتے شامِ سیہ قبا کو26/30
  17. 110سیر فلکتھا تخیُّل جو ہم سفر میرا24/28
  18. 111نصیحتمیں نے اقبالؔ سے از راہِ نصیحت یہ کہا20/24
  19. 112راملبریز ہے شراب حقیقت سے جام ہند10/12
  20. 113موٹرکیسی پتے کی بات جُگندر نے کل کہی10/12
  21. 114انسانمنظر چَمنِستاں کے زیبا ہوں کہ نازیبا10/10
  22. 115خطاب بہ جوانان اسلامکبھی اے نوجواں مسلم! تدبّر بھی کِیا تُو نے16/24
  23. 116غرہ شوالغرہء شوال! اے نور نگاہ روزہ دار22/36
  24. 117شمع اور شاعردوش می گُفتم بہ شمعِ منزلِ ویرانِ خویش152/172
  25. 118مسلمہر نفَس اقبالؔ تیرا آہ میں مستور ہے36/36
  26. 119حضور رسالت مآب میںگراں جو مجھ پہ یہ ہنگامۂ زمانہ ہُوا15/22
  27. 120شفاخانہ حجازاک پیشوائے قوم نے اقبالؔ سے کہا16/16
  28. 121جواب شکوہدل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے182/216
  29. 122ساقینشہ پِلا کے گِرانا تو سب کو آتا ہے4/6
  30. 123تعلیم اور اس کے نتائجخوش تو ہیں ہم بھی جوانوں کی ترقّی سے مگر6/8
  31. 124قرب سلطانتمیزِ حاکم و محکوم مِٹ نہیں سکتی12/20
  32. 125شا عرجوئے سرود آفریں آتی ہے کوہسار سے8/16
  33. 126نو ید صبحآتی ہے مشرق سے جب ہنگامہ در دامن سحَر15/16
  34. 127دعایا رب! دلِ مسلم کو وہ زندہ تمنّا دے20/20
  35. 128عید پر شعر لکھنے کی فرمائش کے جواب میںیہ شالامار میں اک برگِ زرد کہتا تھا11/12
  36. 129فاطمہ بنت عبداللہفاطمہ! تُو آبرُوئے اُمّتِ مرحوم ہے24/24
  37. 130شبنم اور ستارےاک رات یہ کہنے لگے شبنم سے ستارے27/28
  38. 131محاصرہ ادرنہیورپ میں جس گھڑی حق و باطل کی چھِڑ گئی12/16
  39. 132غلام قادر رہیلہرُہیلہ کس قدر ظالم، جفاجُو، کینہ‌پرور تھا24/26
  40. 133ایک مکالمہاک مُرغِ سرا نے یہ کہا مُرغِ ہوا سے13/14
  41. 134میں اورتومذاقِ دید سے ناآشنا نظر ہے مری12/14
  42. 135تضمین بر شعر ابوطالب کلیمخوب ہے تجھ کو شعار صاحب ثیرب کا پاس8/14
  43. 136شبلی وحالیمسلم سے ایک روز یہ اقبال نے کہا10/20
  44. 137ارتقاستیزہ کار رہا ہے ازل سے تا امروز6/14
  45. 138صدیقاک دن رسول پاک نے اصحاب سے کہا16/26
  46. 139تہذیب حاضرحرارت ہے بلاکی بادئہ تہذیب حاضر میں8/16
  47. 140والدہ مرحومہ کی یاد میںذرہ ذرہ دہر کا زندانی تقدیر ہے83/172
  48. 141شعاع آفتابصبح جب میری نگہ سودائیِ نظّارہ تھی16/18
  49. 142عرفیمحل ایسا کیا تعمیر عرفی کے تخیل نے7/14
  50. 143ایک خط کے جواب میںہوَس بھی ہو تو نہیں مجھ میں ہمّتِ تگ و تاز9/12
  51. 144نانکقوم نے پیغامِ گوتم کی ذرا پروا نہ کی14/16
  52. 145کفر واسلامایک دن اقبالؔ نے پُوچھا کلیمِ طُور سے12/15
  53. 146بلاللِکھّا ہے ایک مغربیِ حق شناس نے16/20
  54. 147مسلمان اور تعلیم جدیدمُرشد کی یہ تعلیم تھی اے مسلمِ شوریدہ سر13/17
  55. 148پھولوں کی شہز ادیکلی سے کہہ رہی تھی ایک دن شبنم گُلستاں میں14/16
  56. 149تضمین بر شعر صائبکہاں اقبالؔ تُو نے آ بنایا آشیاں اپنا12/14
  57. 150فردوس میں ایک مکالمہہاتِف نے کہا مجھ سے کہ فردوس میں اک روز19/26
  58. 151مذ ہبتعلیم پیر فلسفہء مغربی ہے یہ5/12
  59. 152جنگ یر موک کاایک واقعہصف بستہ تھے عرب کے جوانانِ تیغ بند13/20
  60. 153مذ ہباپنی مِلّت پر قیاس اقوامِ مغرب سے نہ کر6/6
  61. 154پیوستہ رہ شجر سے ، امید بہار رکھڈالی گئی جو فصلِ خزاں میں شَجر سے ٹُوٹ11/12
  62. 155شبِ معراجاخترِ شام کی آتی ہے فلک سے آواز4/4
  63. 156پھولتجھے کیوں فکر ہے اے گُل دلِ صد چاکِ بُلبل کی15/16
  64. 157شیکسپیرشفَقِ صبح کو دریا کا خرام آئینہ14/14
  65. 158میں اورتونہ سلیقہ مجھ میں کلیم کا نہ قرینہ تجھ میں خلیل کا8/18
  66. 159اسیریہے اسیری اعتبار افزا جو ہو فطرت بلند2/8
  67. 160دریوزہ خلافتاگر مُلک ہاتھوں سے جاتا ہے، جائے5/8
  68. 161ہمایوںاے ہمایوں! زندگی تیری سراپا سوز تھی10/10
  69. 162خضرراہساحل دریا پہ میں اک رات تھا محو نظر67/170
  70. 163طلوع اسلامدلیلِ صُبحِ روشن ہے ستاروں کی تنک تابی117/144

غزلیات

Ghazals
  1. 164اے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مرا3/10
  2. 165یہ سرودِ قُمری و بُلبل فریبِ گوش ہے9/12
  3. 166نالہ ہے بُلبلِ شوریدہ ترا خام ابھی19/20
  4. 167پردہ چہرے سے اُٹھا، انجمن آرائی کر13/16
  5. 168پھر بادِ بہار آئی، اقبالؔ غزل خواں ہو11/12
  6. 169کبھی اے حقیقت منتظر نظر لباس مجاز میںبھی اے حقیقت منتظر نظر لباس مجاز میں9/14
  7. 170تہِ دام بھی غزل آشنا رہے طائرانِ چمن تو کیا7/8
  8. 171گرچہ تُو زندانیِ اسباب ہے6/8

ظریفانہ

Humorous verse
  1. 172ظر یفا نہمشرق میں اصول دین بن جاتے ہیں0/4

Beside each poem: how many of its lines arooz scans. A line it cannot scan is marked in the text — a limit of arooz, not of the poet.