Poetry
Poet
Meter
- یوں تو سب کے اپنے اپنے خواب ہیںجیسے اپنا اپنا کفنFaheem Jozi
- اس طرح درد کا تم اپنے مداوا کرنایاد ماضی کو چراغ رہ فردا کرناHabeeb Aarvi
- ہیں دھبے تیغ قاتل کے جسے دھونے نہیں دیتےمرے احباب تجدید وفا ہونے نہیں دیتےHabeeb Aarvi
- یاد جو آئے خود شرمائیں اف ری جوانی ہائے زمانےجیٹھ میں بیٹھے ساون گائیں اف ری جوانی ہائے زمانےHabeeb Aarvi
- سن سن کے چپ ہیں طعنۂ اغیار کیا کریںمجبور ہیں وفا کے پرستار کیا کریںIftikhar Ahmad Fakhr
- قربان جاؤں حسن قمر انتساب کےعارض ہیں یا ہیں پھول شگفتہ گلاب کےIftikhar Ahmad Fakhr
- نہ دے جو دل ہی دہائی تو کوئی بات نہیںیہ چار دن کی خدائی تو کوئی بات نہیںIftikhar Ahmad Fakhr
- تمہیں بتاؤ کہ اب اور تم سے کیا مانگوںیہ درد دل جو دیا ہے مجھے وہ کیا کم ہےJageshwar Dayal Nashtar Kanpuri
- چھپائے ہوں میں غم عشق اپنی رگ رگ میںنہ چاک ہے مرا دامن نہ آستیں نم ہےJageshwar Dayal Nashtar Kanpuri
- یہ فرط شوق کہ صورت تری نہیں دیکھیمگر جبیں تری تعظیم کے لئے خم ہےJageshwar Dayal Nashtar Kanpuri
- اپنے دل کو نڈھال کیا کرتےتم سے ہم عرض حال کیا کرتےJai Shree Thakur Shafaq
- جب ستارے سفر کے دیکھیں گےپہلے آنکھوں میں ڈر کے دیکھیں گےJai Shree Thakur Shafaq
- شہر کی رت بدلنے والی ہےکوئی صورت نکلنے والی ہےJai Shree Thakur Shafaq
- عالم اس بت پہ مبتلا ہی رہاان میں فدوی بھی اک فدا ہی رہاLala Tika Ram
- آنکھیں سحر تلک مری در سے لگی رہیںکیا پوچھتے ہو حال شب انتظار کاLala Tika Ram
- گو دل میں خفا ہے تو پر اس بات کو ناداںکہہ بیٹھیو مت عاشق دلگیر کے منہ پرLala Tika Ram
- بچوں کی باتیںLateef Farooqi
- چلو بھیا تم کو بناؤں میں گھوڑابنوگے جو گھوڑا تو ماروں گی کوڑاLateef Farooqi
- امرود اور ملا جیLateef Farooqi
- اک خواب مجسم ہونے سے ویران ہوااک جگنو ہاتھ میں آیا تو بے جان ہواLateef Sahil
- جذبۂ عشق پھر مچلتا ہےڈھلتے ڈھلتے یہ چاند ڈھلتا ہےLateef Sahil
- کوئی ہوتا ہے، ہر اک آشنا اچھا نہیں ہوتاضرورت سے زیادہ رابطہ اچھا نہیں ہوتاLateef Sahil
- آج کل آپ ساتھ چلتے نہیںاس لئے لوگ ہم سے جلتے نہیںMadan pal
- جواں ہے رات ساقیا شراب لا شراب لاذرا سی پیاس تو بجھا شراب لا شراب لاMadan pal
- دن آ گئے شباب کے آنچل سنبھالیےہونے لگی ہے شہر میں ہلچل سنبھالیےMadan pal
- آئینہ لے کہ ابروئے خمدار دیکھنالازم ہے چاند دیکھ کہ تروار دیکھناMaftun Aurangabadi
- جام مئے کی ہے جہاں چاہ وہاں ہے شیشہکس کا دل خواہ نہیں جان جہاں ہے شیشہMaftun Aurangabadi
- جو دیکھے چشم سیہ مست خواب کی صورتنہ دیکھی پھر کبھی جام شراب کی صورتMaftun Aurangabadi
- ادا و ناز کا اس کے کبھی جواب نہ تھاوہ جب بھی فتنہ تھا جب عالم شباب نہ تھاMah Lakhnavi
- ایک دم اور عنایت ہو جائےدل ٹھہر لے تو چلے جائیے گاMah Lakhnavi
- تم خفا ہو کے ہم کو چھوڑ چلےاب اجل سے ہے سامنا اپناMah Lakhnavi
- خانقاہ و دیر میں جاتے ہیں ہمڈھونڈھتے جو ہیں نہیں پاتے ہیں ہممحمد علی خاں رشکی
- غصہ آتا ہے پیار آتا ہےغیر کے گھر سے یار آتا ہےمحمد علی خاں رشکی
- لطف ظاہر کر دیا درد نہانی دیکھ کررحم نے پائی ہے قوت ناتوانی دیکھ کرمحمد علی خاں رشکی
- غفلت میں فرق اپنی تجھ بن کبھو نہ آیاہم آپ کے نہ آئے جب تک کہ تو نہ آیامیر مستحسن خلیق
- نزع میں گر مری بالیں پہ تو آیا ہوتااس طرح اشک میں آنکھوں میں نہ لایا ہوتامیر مستحسن خلیق
- جب اصغر معصوم کی گردن پہ لگا تیراور شاہ کے بازو میں بھی پیوست ہوا تیرمیر مستحسن خلیق
- دیر و حرم میں جلوۂ جانانہ ایک ہےپردہ اٹھے تو کعبہ و بت خانہ ایک ہےمنشی بنواری لال شعلہ
- کیا لیے جاتے ہو چپکے سے چھپا کر ہاتھ میںدل نہیں ہے گر تو کیا ہے بندہ پرور ہاتھ میںمنشی بنواری لال شعلہ
- ہے عشق میں ابرو کے جو کاہیدہ تن اپناسایہ تری تلوار کا ہوگا کفن اپنامنشی بنواری لال شعلہ
- آپ کی گر مہربانی ہو چکیتو ہماری زندگانی ہو چکیمرزا شوق لکھنوی
- کہنے میں نہیں ہیں وہ ہمارے کئی دن سےپھرتے ہیں انہیں غیر ابھارے کئی دن سےمرزا شوق لکھنوی
- زہر عشقمرزا شوق لکھنوی
- اس گل کو بھیجنا ہے مجھے خط صبا کے ہاتھاس واسطے لگا ہوں چمن کی ہوا کے ہاتھمظہر جان جاناں
- چلی اب گل کے ہاتھوں سے لٹا کر کارواں اپنانہ چھوڑا ہائے بلبل نے چمن میں کچھ نشاں اپنامظہر جان جاناں
- نہ تو ملنے کے اب قابل رہا ہےنہ مج کو وہ دماغ و دل رہا ہےمظہر جان جاناں
- دھواں سا کوئی ہواؤں میں سرسرائے گا کچھپھر اس کے بعد تجھے بھی نظر نہ آئے گا کچھNadeem Goyai
- میں اپنے ساتھ کوئی ایسی چال چل جاؤںہر اک حصار سے بچتا ہوا نکل جاؤںNadeem Goyai
- نہ جانے کون سی ساعت میں ہو گیا غائبجو اندرون ٹٹولا تو لاپتہ غائبNadeem Goyai
- سچ تو یہ ہے کہ اسے دھوپ نے گرمایا تھاہاں وہ پودا جو تری چھاؤں میں کمھلایا تھاNaeem Akhtar