Poetry

Poet
Meter
  1. بارش اندر بھی برساتی تھیبارش باہر بھی برس گئےUrooj Jafri
  2. جب میگھا آتی ہےسب کو پتہ چل جاتا ہےUrooj Jafri
  3. جب ہم کچھ نہیں ہوتے توہم ٹھیک ہوتے ہیںUrooj Jafri
  4. بس اپنے آپ میں الجھا ہوا ہےاسے کہہ دو کہ شعر اچھا ہوا ہےVikas Rana
  5. تیرے پہلو یا درمیاں نکلےایک جاں ہے کہاں کہاں نکلےVikas Rana
  6. سوچنا بھی عجیب عادت ہےیہ بھی تو سوچنے کی صورت ہےVikas Rana
  7. کوئی لے گا نہیں بدلا ہماراہمیں کو قتل ہے کرنا ہماراVikas Rana
  8. اپنی تو گزری ہے اکثر اپنی ہی من مانی میںلیکن اچھے کام بھی ہم نے کر ڈالے نادانی میںVilas Pandit Musafir
  9. اک سمندر کے حوالے سارے خط کرتا رہاوہ ہمارے ساتھ اپنے غم غلط کرتا رہاVilas Pandit Musafir
  10. ایک بھی قطرہ نہ چھوڑا کیجیےدل مرا جب بھی نچوڑا کیجیےVilas Pandit Musafir
  11. جیون ہے پل پل کی الجھن کس کس پل کی بات کریںان لمحوں کو بھول کے ہم تم گیت غزل کی بات کریںVilas Pandit Musafir
  12. تحفۂ درویشز خ ش
  13. تضمین بر اشعار غالبز خ ش
  14. پیام (ز خ ش)ز خ ش
  15. لذت عرفاںز خ ش
  16. آبلہ پائی ہوئی نہ زیست میں حائل کبھیپاؤں کب میرے تھکے گر ہو گئے گھائل کبھیAakif Ghani
  17. دل سمندر تھا لیکن یہ تشنہ لبیمیری قسمت میں کس روز لکھی گئیAakif Ghani
  18. ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہےکس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہےAakif Ghani
  19. ان شوخ حسینوں کی ادا اور ہی کچھ ہےاور ان کی اداؤں میں مزا اور ہی کچھ ہےابو الکلام آزاد
  20. جوش وحشت میں مسلم ہو گیا اسلام عشقکوچہ گردی سے مری پورا ہوا احرام عشقابو الکلام آزاد
  21. کیوں اسیر گیسوئے خم دار قاتل ہو گیاہائے کیا بیٹھے بٹھائے تجھ کو اے دل ہو گیاابو الکلام آزاد
  22. سوال فاسق ( شکوہ )انجم لکھنوی
  23. جَوابِ شِکوَہ (جواب فاسیق)انجم لکھنوی
  24. سورج کی شفق دامن آفاق میں گم ہےنیرنگ شقی مظہر اشراق میں گم ہےانجم لکھنوی
  25. دل بھر آیا پھر بھی راز دل چھپانا ہی پڑاسامنے اس بد گماں کے مسکرانا ہی پڑاانجم مانپوری
  26. عدو تو کیا یہ فلک بھی اسے ستا نہ سکاخوشی ہنسا نہ سکی غم جسے رلا نہ سکاانجم مانپوری
  27. واعظ کی کڑوی باتوں کو کب دھیان میں اپنے لاتے ہیںیہ رند بلا نوش ایسے ہیں سنتے ہیں اور پی جاتے ہیںانجم مانپوری
  28. ان عقل کے بندوں میں آشفتہ سری کیوں ہےیہ تنگ دلی کیوں ہے یہ کم نظری کیوں ہےاسد ملتانی
  29. پوچھی نہ چشم تر کی نہ آہ رسا کی باتکرتے رہے وہ مجھ سے بس آب و ہوا کی باتاسد ملتانی
  30. تماشا ہے کہ سب آزاد قومیںبہی جاتی ہیں آزادی کی رو میںاسد ملتانی
  31. چٹکیاں لیتی ہے گویائی کسے آواز دوںکس کو ہے توفیق شنوائی کسے آواز دوںBalraj Hayat
  32. دل کے ہاتھوں خراب ہو جانازندگی کامیاب ہو جاناBalraj Hayat
  33. صدیوں کا کرب لمحوں کے دل میں بسا دیاپل بھر کی زندگی کو دوامی بنا دیاBalraj Hayat
  34. پھولوں کی خواہش میں اکثر کانٹوں کو اپناتے ہیںعادت سے مجبور ہیں اپنا دامن خود الجھاتے ہیںBalraj Kumar
  35. تم اس زمیں کو زمیں ہی رہنے دوسب شیاطین کو فرشتوں کو ختم کر دوBalraj Kumar
  36. میرے ہاتھ میںمیری ان لغزشوں کےBalraj Kumar
  37. تابش حسن حجاب رخ پر نور نہیںرخنہ گر ہو نگہ شوق تو کچھ دور نہیںبرق دہلوی
  38. دل جو صورت گر معنی کا صنم خانہ بنےآنکھ جس شے پہ پڑے جلوۂ جانانہ بنےبرق دہلوی
  39. ہند کے جاں باز سپاہیبرق دہلوی
  40. دل کو جس چیز کی حسرت ہے ہمیں جانتے ہیںوہ کوئی چاند سی صورت ہے ہمیں جانتے ہیںDanish Ejaz
  41. زیست تجھ بن گزار دوں گا میںخواہشوں کو بھی مار دوں گا میںDanish Ejaz
  42. مجرم ہوں اگر مجھ کو سزا کیوں نہیں دیتےاپنا ہوں تو پھر مجھ کو صدا کیوں نہیں دیتےDanish Ejaz
  43. تنہائی کا روگ نہ پالگھر سے باہر پاؤں نکالEjaaz Talib
  44. خود کو جب لگ گئی نظر اپنیزندگی بن گئی کھنڈر اپنیEjaaz Talib
  45. مدتوں کے بعد جب پہنچا وہ اپنے گاؤں میںجھریاں چہرے پہ تھیں اور آبلے تھے پاؤں میںEjaaz Talib
  46. خواب و تعبیر بے نشاں میں تھاایک روداد رائیگاں میں تھاEjaz Azmi
  47. گھن گرج میگھ خوف تنہائیبڑھ رہے تھے سبھی دشاؤں سےEjaz Azmi
  48. کنکریٹ جنگل میںکنکریٹ چٹانیںEjaz Azmi
  49. تم پتنگ بن کے ہواؤں میں تیرتی پھرواور ڈور مرے ہاتھوں کو کاٹتی رہےFaheem Jozi
  50. کہو پیارے کہ یہ بازار ہےمانو کہ یہ بازار ہے سچائی کا بازارFaheem Jozi