Poetry
Poet
Meter
- صبا و گل کو مہ و نجم کو دوانہ کیامری سرشت نے ہر رنگ کو نشانہ کیاNaeem Akhtar
- نشاط آرزو کا اور کیا انجام لکھوں گااسے بھی اک نہ اک دن حسرت ناکام لکھوں گاNaeem Akhtar
- شہر میں انصاف کیا اچھا ہواآپ سچے اور میں جھوٹا ہوانازش بدایونی
- فضائے برق کیا رقص شرر کیاکرشموں سے لڑے ان کی نظر کیانازش بدایونی
- قسمت میں ہیں بربادیاں یاد وطن سے کیا غرضمیں پھول ہوں ٹوٹا ہوا مجھ کو چمن سے کیا غرضنازش بدایونی
- اس شہر تشنگی میں کہیں آب کے سواکچھ بھی نظر نہ آیا مجھے خواب کے سواObaidullah Siddiqui
- پہلے چنگاری سے اک شعلہ بناتا ہے مجھےپھر وہی تیز ہواؤں سے ڈراتا ہے مجھےObaidullah Siddiqui
- زندگی اک خواب ہے یہ خواب کی تعبیر ہےحلقۂ گیسوئے دنیا پاؤں کی زنجیر ہےObaidullah Siddiqui
- اس کی یاد کا عطر لگا کر نکلا تھاکیا سودا میں سر میں لے کر نکلا تھاQamar Naqvi
- پھر سے ترے نقوش نظر پہ عیاں ہوئےلو پھر وصال یار کے لمحے جواں ہوئےQamar Naqvi
- یہ جھوٹوں کا زمانہ ہے کوئی سچ بات مت کہناچنانچہ رات بے شک ہو مگر تم رات مت کہناQamar Naqvi
- آپ جس سے کلام کرتے ہیںنیند اس کی حرام کرتے ہیںRaees Narvi
- اس بت سے جو ملنے کی تدبیر نظر آئیبنتی ہوئی کچھ اپنی تقدیر نظر آئیRaees Narvi
- یوں بھی گزری ہیں مری شام و سحر پانی میںاشک بن بن کے بہا خون جگر پانی میںRaees Narvi
- جب سے جانا ہے کہ دنیا میں وفا کوئی نہیںپھر کسی سے بھی رہا ہم کو گلہ کوئی نہیںSaba Alam Shah
- کبھی سحر سے کبھی تیرگی سے شکوہ ہےکبھی خدا سے کبھی آدمی سے شکوہ ہےSaba Alam Shah
- یہ دل فریب تمنا میں بے قرار کیایہی ہے جرم جسے ہم نے بار بار کیاSaba Alam Shah
- اپنے ہاتھوں سے سجا اور مجھے صندل کر دےدل کی بستی میں عجب پیار کی ہلچل کر دےSaba Azeez
- وصف سورج ہے روشنی کیا ہےتو اگر ہے تو زندگی کیا ہےSaba Azeez
- یہی فقط میری زندگی ہےتری اطاعت ہی بندگی ہےSaba Azeez
- جانے والا مجھ پہ احساں کر گیامیری آنکھوں میں سمندر بھر گیاSaba Nusrat
- شاخوں پر جب پتے ہلنے لگتے ہیںآنسو میرے دل پہ گرنے لگتے ہیںSaba Nusrat
- کیوں ڈھونڈھتی رہتی ہوں اسے سارے جہاں میںوہ شخص کہ رہتا ہے مرے دل کے مکاں میںSaba Nusrat
- مجھ سے ملنے کے لیے ماہ وہ گھر سے نکلاکام میرا مری آہوں کے اثر سے نکلاصغرا ہمایوں مرزا
- مسیحا آ کے بالیں پر جو رو جائے تو رو جائےنصیبہ جاگ کر اپنا جو سو جائے تو سو جائےصغرا ہمایوں مرزا
- میرے بعدصغرا ہمایوں مرزا
- عشق میں تیرے کوہ غم سر پہ لیا جو ہو سو ہوعیش و نشاط زندگی چھوڑ دیا جو ہو سو ہوشاہ نیاز احمد
- ہم کو یاں در در پھرایا یار نےلا مکاں میں گھر بنایا یار نےشاہ نیاز احمد
- یار کو ہم نے جا بجا دیکھاکہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھاشاہ نیاز احمد
- تیری صورت نگاہوں میں پھرتی رہے عشق تیرا ستائے تو میں کیا کروںکوئی اتنا تو آ کر بتا دے مجھے جب تری یاد آئے تو میں کیا کروںTabish Kanpuri
- حسن اور عشق دونوں میں تفریق ہے پر انہیں دونوں پہ میرا ایمان ہےگر خدا روٹھ جائے تو سجدے کروں اور صنم روٹھ جائے تو میں کیا کروںTabish Kanpuri
- عشق ایمان دونوں میں تفریق ہےپر انہیں دونوں پہ میرا ایمان ہےTabish Kanpuri
- امن و اماں کی خاطر کھائی تھیں ہم نے قسمیںلیکن رہا نہیں ہے یہ کام اپنے بس میںUddhav Mahajan Bismil
- تصور میں ہمارے بھی کسی کا حسن پلتا ہےتغزل کا چراغ اس واسطے آنکھوں میں جلتا ہےUddhav Mahajan Bismil
- سخن کی راہ میں پیہم عمل کے ساتھ رہوںبکھیرتا رہوں خوشبو ہر ایک محفل میںUddhav Mahajan Bismil
- تھم ذرا وقت اجل دیدار جاں ہونے لگاآخری ہچکی پہ کوئی مہرباں ہونے لگاUmmeed KHwaja
- روٹھنا چاہو تو اب ہرگز منانے کا نہیںدل کو مائل کر لیا آنسو بہانے کا نہیںUmmeed KHwaja
- زہر میں بجھتی ہوئی بیل ہے دیوار کے ساتھجیسے اک نائکہ بیٹھی ہو گنہ گار کے ساتھUmmeed KHwaja
- تو مری جستجو مسلسل ہےشامل گفتگو مسلسل ہےUroosa Jilani
- خود شیشے کے گھر میں بیٹھے پتھر پھینکیں اوروں پرزخمی لوگ پکاریں بھی تو تہمت آئے لوگوں پرUroosa Jilani
- رنج و الم ستائے تو کہتی ہوں میں غزلفرقت جو جاں جلائے تو کہتی ہوں میں غزلUroosa Jilani
- دل کا خیال کرنے کا کس کو ملال ہےتیرے خیالی عشق کا ہم سے سوال ہےVatsal Sharma Vats
- گھٹ گھٹ کے تیرے عشق میں کتنا رہا ہوں میںاتنا کہ اپنے ساتھ بھی تنہا رہا ہوں میںVatsal Sharma Vats
- مشکل ہے کہنا شعر کا جانے بھی کوئی کیابس واہ واہ ملتی ہے مانے بھی کوئی کیاVatsal Sharma Vats
- آنکھوں سے یادوں کا دریا بہتا ہےخواب ہمیشہ مجھ میں اس کا رہتا ہےVihan Gupta
- جب میں اس کے گھر کو جایا کرتا تھادروازہ خود ہی کھل جایا کرتا تھاVihan Gupta
- دیا سے دعا سے ادا سے وفا سےمجھے ٹھیک کر دو کسی بھی دوا سےVihan Gupta
- جب بھی جذبات کا طوفان آئےمیرے الفاظ بہا کر لے جائےVijay Arun
- عشق نے برباد کر دی زندگی ہائے رے عشقکم ہوئی پھر بھی نہ اس کی دل کشی ہائے رے عشقVijay Arun
- ملن کی رات وہ پہلی نہیں ممکن بھلا پانامرا تیرے قریب آنا ترا خود میں سمٹ جاناVijay Arun