جب شام کے سائے ڈھل جائیں
Qaisar Ziya Qaisarجب شام کے سائے ڈھل جائیں
جب شمعیں فلک کی جل جائیں
جب رات درخشاں ہو جائے
پر نور شبستاں ہو جائے
تب ساتھ مرے تم سو جانا
اور خواب زریں میں کھو جانا
جب شام کے سائے ڈھل جائیں
جب شمعیں فلک کی جل جائیں
جب رات درخشاں ہو جائے
پر نور شبستاں ہو جائے
تب ساتھ مرے تم سو جانا
اور خواب زریں میں کھو جانا