Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. گھر کی دہلیز سے بازار میں مت آ جاناتم کسی چشم خریدار میں مت آ جاناAitbar Sajid
  2. مجھ سے مخلص تھا نہ واقف مرے جذبات سے تھااس کا رشتہ تو فقط اپنے مفادات سے تھاAitbar Sajid
  3. مجھے ایسا لطف عطا کیا کہ جو ہجر تھا نہ وصال تھامرے موسموں کے مزاج داں تجھے میرا کتنا خیال تھاAitbar Sajid
  4. مجھے وہ کنج تنہائی سے آخر کب نکالے گااکیلے پن کا یہ احساس مجھ کو مار ڈالے گاAitbar Sajid
  5. محتاج ہم سفر کی مسافت نہ تھی مریسب ساتھ تھے کسی سے رفاقت نہ تھی مریAitbar Sajid
  6. مرا ہے کون دشمن میری چاہت کون رکھتا ہےاسی پر سوچتے رہنے کی فرصت کون رکھتا ہےAitbar Sajid
  7. مری روح میں جو اتر سکیں وہ محبتیں مجھے چاہئیںجو سراب ہوں نہ عذاب ہوں وہ رفاقتیں مجھے چاہئیںAitbar Sajid
  8. میں تکیے پر ستارے بو رہا ہوںجنم دن ہے اکیلا رو رہا ہوںAitbar Sajid
  9. نہ گمان موت کا ہے نہ خیال زندگی کاسو یہ حال ان دنوں ہے مرے دل کی بے کسی کاAitbar Sajid
  10. وہ پہلی جیسی وحشتیں وہ حال ہی نہیں رہاکہ اب تو شوق راحت وصال ہی نہیں رہاAitbar Sajid
  11. وہی ہیں اپنی راتوں کی کتھائیںفراق یار خواب آور دوائیںAitbar Sajid
  12. یہ برسوں کا تعلق توڑ دینا چاہتے ہیں ہماب اپنے آپ کو بھی چھوڑ دینا چاہتے ہیں ہمAitbar Sajid
  13. یہ ٹھیک ہے کہ بہت وحشتیں بھی ٹھیک نہیںمگر ہماری ذرا عادتیں بھی ٹھیک نہیںAitbar Sajid
  14. یہ حسیں لوگ ہیں تو ان کی مروت پہ نہ جاخود ہی اٹھ بیٹھ کسی اذن و اجازت پہ نہ جاAitbar Sajid
  15. یہ کیا حالت بنا رکھی ہے یہ آثار کیسے ہیںبہت اچھا بھلا چھوڑا تھا اب بیمار کیسےAitbar Sajid
  16. اولیں شہر کی تسخیر میں پہلو تھے بہترنج کے خوف کے حیرت کے شکیبائی کےAitbar Sajid
  17. کیسے چلتے سمے وہ روئیگلے سے لگ کر بلک بلک کرAitbar Sajid
  18. ان دوریوں نے اور بڑھا دی ہیں قربتیںسب فاصلے وبا کی طوالت سے مٹ گئےAitbar Sajid
  19. ایک ہی شہر میں رہنا ہے مگر ملنا نہیںدیکھتے ہیں یہ اذیت بھی گوارہ کر کےAitbar Sajid
  20. کسی کو سال نو کی کیا مبارک باد دی جائےکلینڈر کے بدلنے سے مقدر کب بدلتا ہےAitbar Sajid
  21. آنا تھا جسے آج وہ آیا تو نہیں ہےیہ وقت بدلنے کا اشارا تو نہیں ہےFaheem Jogapuri
  22. آنکھوں سے کسی خواب کا رشتہ ہی نہیں تھااس آئنے میں عکس ٹھہرتا ہی نہیں تھاFaheem Jogapuri
  23. اپنے قدم کی چاپ سے یوں ڈر رہے ہیں ہممقتل کی سمت جیسے سفر کر رہے ہیں ہمFaheem Jogapuri
  24. اداس ہو گئی شبنم جہاں سحر آئیغم فراق سے پھولوں کی آنکھ بھر آئیFaheem Jogapuri
  25. اگر ہو ظرف سے خالی تو کیا رکھا ہے دریا میںسمندر کو بھی میں نے ڈوبتے دیکھا ہے قطرہ میںFaheem Jogapuri
  26. بیچ کر تہذیب دولت کے پجاری ہو گئےاس زمانے کے سخنور بھی مداری ہو گئےFaheem Jogapuri
  27. بے رنگ و نور چاند ہے یوں آسمان میںبھوکا فقیر جیسے خدا کے دھیان میںFaheem Jogapuri
  28. پریشانی کہاں کی اور سکوں کیایہی ہے زندگی تو سر دھنوں کیاFaheem Jogapuri
  29. پڑھی گئی نہ وہ تحریر غم جبینوں سےجو پونچھتی رہی اشکوں کو آستینوں سےFaheem Jogapuri
  30. جب بھی ہنستے ہوئے انکار کیا ہے اس نےدل پہ اک اور نیا وار کیا ہے اس نےFaheem Jogapuri
  31. جس نے چھپا کے بھوک کو پتھر میں رکھ لیادنیا کو اس فقیر نے ٹھوکر میں رکھ لیاFaheem Jogapuri
  32. خفیف لب پہ تبسم رکا رکا سا لگےکہ کوئی غنچۂ نو رس کھلا کھلا سا لگےFaheem Jogapuri
  33. خود پی سکی نہ جب تو زمیں کو پلا گئیاک دودھ کے گلاس کو بلی گرا گئیFaheem Jogapuri
  34. خیال و فکر کا صدقہ اتارتے رہئےلہو پلا کے غزل کو سنوارتے رہئےFaheem Jogapuri
  35. دعائیں مانگ رہے ہیں کئی خیال ابھیخدا کے گھر سے فرشتوں کو مت نکال ابھیFaheem Jogapuri
  36. دل کی بستی میں برستا ہے وہ بادل کون ہےکر رہا ہے جو مری آنکھوں کو جل تھل کون ہےFaheem Jogapuri
  37. دوستی میں نہ دشمنی میں ہمکیا نظر آئیں گے کسی میں ہمFaheem Jogapuri
  38. دیر کے ساتھ حرم آئے شوالے آئےآج چھن چھن کے اندھیروں سے اجالے آئےFaheem Jogapuri
  39. دیکھتی ہے نگاہ پانی میںتخت عالم پناہ پانی میںFaheem Jogapuri
  40. ذہن جب تیرے تصور میں رواں ہوتا ہےتو بھی بولے تو سماعت پہ گراں ہوتا ہےFaheem Jogapuri
  41. رات کا اب کوئی جادو نہیں چلنے والااک ستارا ہے اسے دن میں بدلنے والاFaheem Jogapuri
  42. سمجھتے ہو جنہیں بے کار کے ہیںوہ پتھر بھی اسی دیوار کے ہیںFaheem Jogapuri
  43. شام خاموش ہے پیڑوں پہ اجالا کم ہےلوٹ آئے ہیں سبھی ایک پرندہ کم ہےFaheem Jogapuri
  44. غم بھی صدیوں سے ہیں اور دیدۂ تر صدیوں سےخانہ بربادوں کے آباد ہیں گھر صدیوں سےFaheem Jogapuri
  45. فلک پہ ہنسنے لگے چاند تارے شام کے بعدہمیں اداس ہیں دریا کنارے شام کے بعدFaheem Jogapuri
  46. قبول ہو گئی اس کی دعا تو کیا ہوگااگر وہ بن گیا اک دن خدا تو کیا ہوگاFaheem Jogapuri
  47. کچھ کوہکن جو وقف زر و مال ہو گئےتیشہ بدست ہو کے بھی کنگال ہو گئےFaheem Jogapuri
  48. کون سا دل ہے جو شکار نہیںاے ستم گر ترا شمار نہیںFaheem Jogapuri
  49. کیا کرو گے بچاؤ سورج کاجانتے ہو سبھاؤ سورج کاFaheem Jogapuri
  50. کیا کوئی تصویر بن سکتی ہے صورت کے بغیرپھر کسی سے کیوں ملے کوئی ضرورت کے بغیرFaheem Jogapuri