Poetry

Poet
Meter
  1. انجام ہی کو اس کے نہ سمجھا نہ تو نہ میںورنہ یہ خواہشات بڑھاتا نہ تو نہ میںSaadat Aabidi
  2. تو ہے آب زندگی تو ہے شباب‌ زندگیتجھ سے ہی سب کیف ہے تو ہے شراب زندگیSaadat Aabidi
  3. چلی جانا ہے ساری آب و تاب آہستہ آہستہکہ جیسے ختم ہوتی ہے کتاب آہستہ آہستہSaadat Aabidi
  4. زندگی کی کیفیت اب یہ ہے خاص و عام کیصبح کو ہوتی ہے جو حالت چراغ شام کیSaadat Aabidi
  5. سازش میں میرے قتل کی وہ مبتلا تو ہےمجھ کو خوشی یہ ہے وہ مجھے سوچتا تو ہےSaadat Aabidi
  6. فضا ایسی بہ فیض باغباں معلوم ہوتی ہےبہار گلستاں مثل خزاں معلوم ہوتی ہےSaadat Aabidi
  7. گھل جائے جس میں رنگ وہ پانی نہیں ہوں میںاپنی انا کا دشمن جانی نہیں ہوں میںSaadat Aabidi
  8. یکساں سبھی کا حال نہیں ہے تو کیوں نہیںتجھ کو جو یہ خیال نہیں ہے تو کیوں نہیںSaadat Aabidi
  9. یہ بھوکے لوگ جس دن گھر سے سڑکوں پر نکل آئےکرو گے کیا اگر ان بے پروں کے پر نکل آئےSaadat Aabidi
  10. جب عزم کے شعلوں کو ہمت نے ہوا دی ہےطوفاں نے ہی ساحل کی تصویر دکھا دی ہےSabiha Sumbul
  11. حسین تاج کی صورت یہ بے صدا پتھردکھا رہے ہیں محبت کا معجزہ پتھرSabiha Sumbul
  12. دل میں ان کی یادوں کے جب دئے جلاتے ہیںدامن تخیل پر پھول مسکراتے ہیںSabiha Sumbul
  13. دل میں زخموں کی نئی فصل اگانے نکلےدرد کے پھول بیاباں میں کھلانے نکلےSabiha Sumbul
  14. کس کی یہ سیاست ہے کس کی ہیں یہ تدبیریںرہزنوں نے پائی ہیں رہبروں کی تقدیریںSabiha Sumbul
  15. کون ایسا ہے یہاں دل سے مجھے یاد کرےوقت تھوڑا سا مرے واسطے برباد کرےSabiha Sumbul
  16. گزرے ہیں ہم پہ ایسے بھی لمحے کبھی کبھیدل رو پڑا ہے سن کے لطیفے کبھی کبھیSabiha Sumbul
  17. مری زندگی کی کتاب کا ہے ہر اک ورق یوں سجا ہواکہیں آنسوؤں سے لکھا ہوا کہیں شوخیوں سے بھرا ہواSabiha Sumbul
  18. میں بکھر نہ جاؤں ورق ورق مجھے طاق دل میں سجائیےمرا حرف حرف ہے بے بہا مجھے اس طرح نہ مٹائیےSabiha Sumbul
  19. یہ مانا تم ہو زمانے کے با کمالوں میںتو ہم بھی خود کو سمجھتے ہیں بے مثالوں میںSabiha Sumbul
  20. چاند آج کی رات نہیں نکلاوہ اپنے لحافوں کے اندر چہرے کو چھپائے بیٹھا ہےتصدق حسین خالد
  21. اعجاز تصورتصدق حسین خالد
  22. گرج رہا ہے سیہ مست پیل پیکر ابراداس کوہ کی چوٹی پہ ایک تنہا پیڑتصدق حسین خالد
  23. تم چمن زاد ہو فطرت کے قریں رہتے ہودل یہ کہتا ہے کہ تم محرم اسرار بھی ہوتصدق حسین خالد
  24. شیر دل خاںمیں نے دیکھے تیس سالتصدق حسین خالد
  25. قرباں گاہ امنتصدق حسین خالد
  26. موج دریاتصدق حسین خالد
  27. روندتے جاؤ گزر گاہوں کوسر اٹھائے ہوئےتصدق حسین خالد
  28. پیام (تصدق حسین خالد)تصدق حسین خالد
  29. پشیمانیتصدق حسین خالد
  30. اس طرح مرجھا گئے کچھ پھول چہرے رات کودھوپ آنگن میں اتر آئی ہو جیسے رات کوYaqoob Parwaz
  31. دل کے لٹنے پہ کیا کرے کوئیکس سے جا کر پتہ کرے کوئیYaqoob Parwaz
  32. راہزن ہوں کہ رہنما ہوں میںکون جانے کہ اصل کیا ہوں میںYaqoob Parwaz
  33. سمجھے ہیں مثل کاہ مجھے مارتے ہیں لوگکتنے ہیں کم نگاہ مجھے مارتے ہیں لوگYaqoob Parwaz
  34. کس قدر خوش تھا کبھی یاروں کے بیچاب ترستا ہوں میں خرکاروں کے بیچYaqoob Parwaz
  35. کیوں تیرگی پہ تم کو گماں چاندنی کا ہےآخر یہ رنگ روپ کہاں چاندنی کا ہےYaqoob Parwaz
  36. میں ترا ہی آئنہ ہوں اور بستجھ کو دیکھا چاہتا ہوں اور بسYaqoob Parwaz
  37. ویسے تو بے شمار ہیں قامت کشیدہ لوگگنتی ہوئی تو رہ گئے بس چیدہ چیدہ لوگYaqoob Parwaz
  38. ہوا کی چال چل جائے گا تو بھیخبر کیا تھی بدل جائے گا تو بھیYaqoob Parwaz
  39. یہ نظارہ نہ دیکھا تھا فراز بام سے پہلےنکلتا ہے کوئی سورج غروب شام سے پہلےYaqoob Parwaz
  40. آساں نہیں ہے سیل جوانی کو روکناممکن کہاں ڈھلان پہ پانی کو روکناYaqoob Saqi
  41. برا کیا کر نہیں سکتے ہیں لیکن ہم نہیں کرتےخطا کیا کر نہیں سکتے ہیں لیکن ہم نہیں کرتےYaqoob Saqi
  42. دنیا سب آرام کرے ہےقسمت اپنا کام کرے ہےYaqoob Saqi
  43. فضا میں شور تلاطم ہو رنگ و بو بھی ہوزمین شہر ستم گر لہو لہو بھی ہوYaqoob Saqi
  44. کسی سے بھیک میں زاد سفر نہیں لیتامیں چیخ چیخ کے داد ہنر نہیں لیتاYaqoob Saqi
  45. کوئی موسم ہو نظر سود و زیاں جانتی ہےبات جو دل میں ہے بیٹی کے وہ ماں جانتی ہےYaqoob Saqi
  46. ملا ہے وہ مجھے دل کی بدولتیہ آسانی ہے مشکل کی بدولتYaqoob Saqi
  47. منہ چھپائے ہوئے بھٹکے گی ہوا میرے بعدساز ہو جائے گی صحرا کی صدا میرے بعدYaqoob Saqi
  48. میری فکریں ہری بھری کرنااس دسمبر کو جنوری کرناYaqoob Saqi
  49. یا رب کبھی قبول مری یہ دعا بھی ہوتو نے بدن دیا ہے بدن پر قبا بھی ہوYaqoob Saqi
  50. انداز زمانے کا ویسا ہی رہا پھر بھیسو بار سنایا اور سو بار کہا صاحبZafar Mehdi