Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. خودی کو صبر و تحمل سے آشنا رکھنابڑی ہے بات بڑا دل کا حوصلہ رکھناZaheer Ahmad Zaheer (b. 1941)
  2. رات بھر فرقت کے سائے دل کو دہلاتے رہےذہن میں کیا کیا خیال آتے رہے جاتے رہےZaheer Ahmad Zaheer (b. 1941)
  3. سوکھی زمیں کو یاد کے بادل بھگو گئےپلکوں کو آج بیتے ہوئے پل بھگو گئےZaheer Ahmad Zaheer (b. 1941)
  4. غرور و ناز و تکبر کے دن تو کب کے گئےظہیرؔ اب وہ زمانے حسب نسب کے گئےZaheer Ahmad Zaheer (b. 1941)
  5. کسی سے خوف کھاتے ہیں نہ دب کر بات کرتے ہیںصداقت کے پیمبر جب بھی حق پر بات کرتے ہیںZaheer Ahmad Zaheer (b. 1941)
  6. موت سے وہ نہ زندگی سے ملےروز و شب کی جو بے خودی سے ملےZaheer Ahmad Zaheer (b. 1941)
  7. میرا یہ جسم تو بے شک یہاں ہےمگر دل تو وہیں ہے تو جہاں ہےV. C. Rai Naya (b. 1941)
  8. وہ زباں اپنی کھولتا ہی نہیںیہ نہیں ہے کہ بولتا ہی نہیںV. C. Rai Naya (b. 1941)
  9. ہزاروں زخم دل میں کر رہے تیر نظر پیدابڑی مشکل سے فولادی کہیں ہوتے جگر پیداV. C. Rai Naya (b. 1941)
  10. ہوتے رہے ہیں رد و بدل اس زمین پرکھنڈر بھی بن گئے ہیں محل اس زمین پرV. C. Rai Naya (b. 1941)
  11. یہ امتحاں کی گھڑی ہے غزل کا ساز اٹھاانا پہ آن پڑی ہے غزل کا ساز اٹھاV. C. Rai Naya (b. 1941)
  12. ادھر ففٹی ففٹی ادھر ففٹی ففٹیہے دونوں کو درد جگر ففٹی ففٹیPagal Adilabadi (1941–2007)
  13. شرمیلے ہیں دولہے راجا یہ معلوم نہ وہ معلومکرتے ہیں دولہن سے پردہ یہ معلوم نہ وہ معلومPagal Adilabadi (1941–2007)
  14. گھپلوں میں ایک ایسا بھی گھپلا دکھائی دےگنجوں کے ہاتھ میں مجھے کنگھا دکھائی دےPagal Adilabadi (1941–2007)
  15. نفرت کی حقارت کی عداوت کی ہوئی باتاب تک نہ ہوئی ان سے محبت کی کوئی باتM. S. Rahi (b. 1941)
  16. ہم چہرۂ زنار کو پوجا نہیں کرتےیعنی دل خوددار کو رسوا نہیں کرتےM. S. Rahi (b. 1941)
  17. دل میں مورت سی گڑھ گئیں آنکھیںآپ کی مجھ پہ پڑ گئیں آنکھیںV.C. Ray (b. 1941)
  18. سخن کی شمع جلی ہے چمک اٹھی ہے غزلکہیں سے ساز چھڑا اور تھرک اٹھی ہے غزلV.C. Ray (b. 1941)
  19. ذہنوں میں اس سفر کے اندھیرے اتر نہ جائیںبچوں کا بڑھ کے ہاتھ پکڑ لو کہ ڈر نہ جائیںHafeez Aatish (b. 1942)
  20. کہنے کے لیے کیوں کوئی تیار نہیں ہےدنیا ہے یہاں کون اداکار نہیں ہےHafeez Aatish (b. 1942)
  21. کیا خبر تھی کہ خطا یوں بھی نشانے ہوں گےیہ نئی نسل کے بھی لوگ پرانے ہوں گےHafeez Aatish (b. 1942)
  22. میں بھی ذرا خموش تھا تم بھی اداس تھےاک دوسرے کے دونوں ہی کچھ آس پاس تھےHafeez Aatish (b. 1942)
  23. ہم جب تعصبات کی رو میں نکل گئےکتنے نئے مکان محلے کے جل گئےHafeez Aatish (b. 1942)
  24. ہنستے ہوئے اکثر مجھے محسوس ہوا ہےآئی ہے یہیں سے کہیں رونے کی صدا بھیHafeez Aatish (b. 1942)
  25. بدن مصروفیت سے تھک گیا ہےنظر بھی اب بہت دھندلا گئی ہےHafeez Aatish (b. 1942)
  26. رات کی آخری ٹرین تلکگھر میں بکھری ہوئی سبھی چیزیںHafeez Aatish (b. 1942)
  27. سورج چھپا تو رات کے پر پھیلتے گئےپھر یوں ہوا کہ تیز ہواؤں کے دوش سےHafeez Aatish (b. 1942)
  28. شاید کل پھر یاد نہ آئےآج کے سادہ ورق پہ لکھ دیںHafeez Aatish (b. 1942)
  29. کالے بادلکل سے اب تک برس رہے ہیںHafeez Aatish (b. 1942)
  30. کتنے لوگوں کیبائیں پسلی میںHafeez Aatish (b. 1942)
  31. کھڑکی پہ نظروں کو رکھیںبند کریں ان دروازوں کوHafeez Aatish (b. 1942)
  32. لمبی راتیں ٹوٹ چکیںبھیگا چھجا سوکھ گیاHafeez Aatish (b. 1942)
  33. مرے بستر سے جب اٹھ کروہ تھوڑی دور تک ہی جا سکی تھیHafeez Aatish (b. 1942)
  34. میرے پاس نہیں ہے کچھ بھیسرد ہواؤں سے بچنے کوHafeez Aatish (b. 1942)
  35. میں باہر کی بے ڈھنگیآوازوں سے تنگ آ کرHafeez Aatish (b. 1942)
  36. میں بہت دیر سے کھڑا یوںہیجانے کیا تک رہا تھا ساحل پرHafeez Aatish (b. 1942)
  37. ننھی کپڑے کی معصوم گڑیاکالے ڈورے کی چمکیلی آنکھیںHafeez Aatish (b. 1942)
  38. ایک سفر درد کالے کے ساتھ آیا تھاHafeez Aatish (b. 1942)
  39. جاگتے سوتے لمحوں کی درزوں سے ہوتی ہوئیموسموں کے بدلنے کی دھیمی کھنکHafeez Aatish (b. 1942)
  40. دیواروں کی رنگت بدلیاینٹوں کی درزوں میںHafeez Aatish (b. 1942)
  41. روز کی طرحپچھلے پہرHafeez Aatish (b. 1942)
  42. زرد پتےبرہنہ پیڑوں کی ڈالیںHafeez Aatish (b. 1942)
  43. میرے کمرے کی دیوار پراک قطارHafeez Aatish (b. 1942)
  44. میں بہت دور سےاس کو آتے ہوئے دیکھ کرHafeez Aatish (b. 1942)
  45. ننھے ہاتھوں نے سادے کاغذ پہپہلے پودے سے بنائے پھولوں کےHafeez Aatish (b. 1942)
  46. آؤ پھر آج ہماپنے ساتھی کے مرنے کا غم بھول کرHafeez Aatish (b. 1942)
  47. برق کی تیز روشنی میں سبھیاپنے بے معنی حرفوں کو ڈھونڈیںHafeez Aatish (b. 1942)
  48. جھلسا دینے والیدھوپ سے بچ کرHafeez Aatish (b. 1942)
  49. یہ سوتے سوتےمجھے کیا ہوا کہ اٹھ بیٹھاHafeez Aatish (b. 1942)
  50. آج بھی مشکلات کم تو نہیںبارش حادثات کم تو نہیںHafeez Shahid (1942–2014)