میں باہر کی بے ڈھنگی
Hafeez Aatish (b. 1942)میں باہر کی بے ڈھنگی
آوازوں سے تنگ آ کر
دروازوں کو بند کرتا ہوں
اور خاموشی سے
گھنٹوں
اندر بیٹھا رہتا ہوں
پھر اندر بھی دھیرے دھیرے
کچھ آوازیں سی اٹھتی ہیں
میں باہر کی بے ڈھنگی
آوازوں سے تنگ آ کر
دروازوں کو بند کرتا ہوں
اور خاموشی سے
گھنٹوں
اندر بیٹھا رہتا ہوں
پھر اندر بھی دھیرے دھیرے
کچھ آوازیں سی اٹھتی ہیں