کتنے لوگوں کی

Hafeez Aatish (b. 1942)

کتنے لوگوں کی

بائیں پسلی میں

درد ہوا ہے

لیکن اب تک

شاید

کوئی تخلیق نہیں ہو پائی

ایسی جس کو

ہم اپنے سے

بہتر سمجھیں