آؤ پھر آج ہم
Hafeez Aatish (b. 1942)آؤ پھر آج ہم
اپنے ساتھی کے مرنے کا غم بھول کر
چند لمحے جئیں
یہ دریدہ قبائیں سییں
اور پھر
اپنے مرنے کی تیاریوں میں لگیں
آنے والوں کی خاطر یہاں
کچھ نہ کچھ چھوڑ جائیں
آؤ پھر آج ہم
اپنے ساتھی کے مرنے کا غم بھول کر
چند لمحے جئیں
یہ دریدہ قبائیں سییں
اور پھر
اپنے مرنے کی تیاریوں میں لگیں
آنے والوں کی خاطر یہاں
کچھ نہ کچھ چھوڑ جائیں