Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Muzari' Musamman Akhrab Makfuf Mahzuf

مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. پردہ میں سمت غرب کے مہتاب بھی گیاآیا نہ یار پاس مرا خواب بھی گیاNabi Bakhsh Nayab
  2. دیواں وفور غم سے مرا رہ گیا غلطمضموں غلط ردیف غلط قافیہ غلطNabi Bakhsh Nayab
  3. دست خلوص جن کی طرف ہم بڑھا گئےخنجر بکف وہی صف قاتل میں آ گئےNadim Balkhi
  4. دست جنوں نے مجھ کو پریشاں بنا دیاجو چیز ہاتھ آئی گریباں بنا دیاQadr Oraizi
  5. کیوں خوش ہے اس کا خط جو ترے نام آ گیاکیا آسمان سے کوئی پیغام آ گیاQadr Oraizi
  6. زاہد بھی میری طرح اسی پر فدا نہ ہوکعبہ کے پردے میں بت کافر چھپا نہ ہوراجہ نوشاد علی خان
  7. اب درد دل سے کہہ دو کہ چھپ کر وہیں رہےآنکھوں کے آنسوؤں سے مراسم نہیں رہےVibha Jain 'Khwaab'
  8. شاید تجھے سکون ملے دیکھ کر تو دیکھہم ختم ہو رہے ہیں ہمیں اک نظر تو دیکھVibha Jain 'Khwaab'
  9. دل محو انتظار کبھی ہے کبھی نہیںسوچوں کا اک حصار کبھی ہے کبھی نہیںZaheer Abbas Saer
  10. باتوں میں تھی دلیل حوالہ سخن میں تھاتو تھا تو گفتگو کا مزا انجمن میں تھاHabeeb Jaunpuri
  11. کھوئے ہوئے ہیں سر کو جھکائے ہوئے ہیں آپجیسے کہ بار عشق اٹھائے ہوئے ہیں آپHabeeb Jaunpuri
  12. آزادیٔ ضمیر ستم گر خرید لیسر نے ہمارے قوت خنجر خرید لیKaifi Sanbhali
  13. یوں موسموں کے ساتھ بھی لڑنا ضرور تھالیکن شجر تھا میں تو اجڑنا ضرور تھاKaifi Sanbhali
  14. یہ مت سمجھ کہ چاند ستاروں کے ساتھ ہوںسورج نہیں ہے بعد میں جس کے وہ رات ہوںKaifi Sanbhali
  15. دل تنگ اس میں رنج و الم شور و شر ہوں جمعچین آئے خاک گھر میں جب اتنے ضرر ہوں جمعمنشی دیبی پرشاد سحر بدایونی
  16. اس بت کا انتظار کبھی ہے کبھی نہیںدل اپنا بے قرار کبھی ہے کبھی نہیںرنج حیدرآبادی
  17. تڑپا کیا جو یہ دل مضطر تمام راتکاٹی ہے میں نے کیا کہوں کیوں کر تمام راتسید ہمایوں میرزا حقیر
  18. پھیلا نہ یوں خلوص کی چادر مرے لئےکل تک تھا تیرے ہاتھ میں پتھر مرے لئےVali Madni
  19. سینے کے داغ ان کو دکھائے نہ جا سکےمجھ سے فسانے غم کے سنائے نہ جا سکےVali Madni
  20. شب بھر تصورات کا میلہ لگا رہاسب سو گئے تو گھر میں مرے رتجگا رہاZabt Ansari
  21. کچھ بھی نہیں ہے پاس تمہاری دعا تو ہےاس شہر بے چراغ میں اک آسرا تو ہےAanand Saroop Anjum
  22. دل سے تمہاری یاد گزارا کروں گا میںتنہائی میں بھی تم کو پکارا کروں گا میںBabar Zuhrab
  23. کاسے میں اپنے چاند ستارے لیے ہوئےدرویش چل رہا ہے خسارے لیے ہوئےBabar Zuhrab
  24. رہتا ہے زلف یار مرے من سے من لگااے ناگ ترے ہاتھ یہ کیا خوب من لگاباقر آگاہ ویلوری
  25. صورت سے جو دکھائی دئیے تھے غریب سےاب رشک ہر کسی کو ہے ان کے نصیب سےDaood Kaashmiri
  26. میں جب توہمات سے یکسر گزر گیااپنی ہی شکل دیکھ کے کیوں آج ڈر گیاDaood Kaashmiri
  27. آنکھوں میں اشک اور نہ لبوں پر ہنسی رہیدنیا ہمارے حال کو چپ دیکھتی رہیDaud Naseeb
  28. دل نے سبو تو آنکھ نے ساغر اٹھا لیادونوں نے اپنا اپنا مقدر اٹھا لیاDaud Naseeb
  29. پھولوں سے ہوگی دھول جدا دیکھتے رہومنظر نکھار دے گی ہوا دیکھتے رہوEjaz Asif
  30. ہوں میں بھی شعبدہ کوئی دنیا کے سامنےحیران ہو رہی ہے مجھے پا کے سامنےEjaz Asif
  31. جب تک مزاج دوست میں کچھ برہمی رہیگویا بجھی بجھی سی مری زندگی رہیFaiz ul Hasan Khayal
  32. دل جس کا درد عشق کا حامل نہیں رہاوہ شخص تیرے پیار کے قابل نہیں رہاFaiz ul Hasan Khayal
  33. کل بھی جلے تھے دھوپ میں جلتے ہیں آج بھیہم لوگ سچ کی راہ پہ چلتے ہیں آج بھیHaatif Aarifi Fatehpuri
  34. اے موسم جنوں یہ عجب طرز قتل ہےانسانیت کے کھیتوں میں لاشوں کی فصل ہےIbrat Machlishahri
  35. آئے جو میرے دل کو تو صبر و قرار کیااس بے وفا کے قول کا ہے اعتبار کیاPaikan Chandpuri
  36. سارے جہاں کو حسن کا سائل بنا دیاجس دل کو تو نے دیکھ لیا دل بنا دیاParvez Anjum
  37. ہنستا ہے بار بار مرا یار دیکھ کرمجھ کو مصیبتوں میں گرفتار دیکھ کرParvez Anjum
  38. اپنے ہی لوگ اپنے نگر اجنبی لگےواپس گئے تو گھر کی ہر اک شے نئی لگےQaisar Abbas
  39. اے جان حسن افسر خوباں تمہیں تو ہومیں اک گدائے عشق ہوں سلطاں تمہیں تو ہوRadhe Shiyam Rastogi Ahqar
  40. سودائے گیسوئے سیۂ یار ہو گیاآزاد تھا جو دل سو گرفتار ہو گیاRadhe Shiyam Rastogi Ahqar
  41. اچھا ہے کیا خیال بھی ان کے خیال کاباعث وہی رہیں مرے جی کے وبال کاSaa’in Alig
  42. کر کر کے قید مجھ کو وہ صیاد رہ گیامیں تھا اسیر رنج سو آزاد رہ گیاSaa’in Alig
  43. انجام ہی کو اس کے نہ سمجھا نہ تو نہ میںورنہ یہ خواہشات بڑھاتا نہ تو نہ میںSaadat Aabidi
  44. سازش میں میرے قتل کی وہ مبتلا تو ہےمجھ کو خوشی یہ ہے وہ مجھے سوچتا تو ہےSaadat Aabidi
  45. گھل جائے جس میں رنگ وہ پانی نہیں ہوں میںاپنی انا کا دشمن جانی نہیں ہوں میںSaadat Aabidi
  46. یکساں سبھی کا حال نہیں ہے تو کیوں نہیںتجھ کو جو یہ خیال نہیں ہے تو کیوں نہیںSaadat Aabidi
  47. گزرے ہیں ہم پہ ایسے بھی لمحے کبھی کبھیدل رو پڑا ہے سن کے لطیفے کبھی کبھیSabiha Sumbul
  48. سمجھے ہیں مثل کاہ مجھے مارتے ہیں لوگکتنے ہیں کم نگاہ مجھے مارتے ہیں لوگYaqoob Parwaz
  49. کیوں تیرگی پہ تم کو گماں چاندنی کا ہےآخر یہ رنگ روپ کہاں چاندنی کا ہےYaqoob Parwaz
  50. ویسے تو بے شمار ہیں قامت کشیدہ لوگگنتی ہوئی تو رہ گئے بس چیدہ چیدہ لوگYaqoob Parwaz