Poetry

Poet
Meter
Clear
  1. آج رو کر تو دکھائے کوئی ایسا رونایاد کر اے دل خاموش وہ اپنا روناAhmad Mushtaq
  2. اب منزل صدا سے سفر کر رہے ہیں ہمیعنی دل سکوت میں گھر کر رہے ہیں ہمAhmad Mushtaq
  3. اب نہ بہل سکے گا دل اب نہ دیئے جلائیےعشق و ہوس ہیں سب فریب آپ سے کیا چھپائیےAhmad Mushtaq
  4. اب وہ گلیاں وہ مکاں یاد نہیںکون رہتا تھا کہاں یاد نہیںAhmad Mushtaq
  5. اشک دامن میں بھرے خواب کمر پر رکھاپھر قدم ہم نے تری راہ گزر پر رکھاAhmad Mushtaq
  6. اک پھول میرے پاس تھا اک شمع میرے ساتھ تھیباہر خزاں کا زور تھا اندر اندھیری رات تھیAhmad Mushtaq
  7. ان موسموں میں ناچتے گاتے رہیں گے ہمہنستے رہیں گے شور مچاتے رہیں گے ہمAhmad Mushtaq
  8. بہتا آنسو ایک جھلک میں کتنے روپ دکھائے گاآنکھ سے ہو کر گال بھگو کر مٹی میں مل جائے گاAhmad Mushtaq
  9. بہت رک رک کے چلتی ہے ہوا خالی مکانوں میںبجھے ٹکڑے پڑے ہیں سگریٹوں کے راکھ دانوں میںAhmad Mushtaq
  10. بھاگنے کا کوئی رستہ نہیں رہنے دیتےکوئی در کوئی دریچہ نہیں رہنے دیتےAhmad Mushtaq
  11. بھولے بسرے موسموں کے درمیاں رہتا ہوں میںاب جہاں کوئی نہیں رہتا وہاں رہتا ہوں میںAhmad Mushtaq
  12. پانی میں عکس اور کسی آسماں کا ہےیہ ناؤ کون سی ہے یہ دریا کہاں کا ہےAhmad Mushtaq
  13. پتا اب تک نہیں بدلا ہماراوہی گھر ہے وہی قصہ ہماراAhmad Mushtaq
  14. تم آئے ہو تمہیں بھی آزما کر دیکھ لیتا ہوںتمہارے ساتھ بھی کچھ دور جا کر دیکھ لیتا ہوںAhmad Mushtaq
  15. تھا مجھ سے ہم کلام مگر دیکھنے میں تھاجانے وہ کس خیال میں تھا کس سمے میں تھاAhmad Mushtaq
  16. تھم گیا درد اجالا ہوا تنہائی میںبرق چمکی ہے کہیں رات کی گہرائی میںAhmad Mushtaq
  17. چاند اس گھر کے دریچوں کے برابر آیادل مشتاق ٹھہر جا وہی منظر آیاAhmad Mushtaq
  18. چاند بھی نکلا ستارے بھی برابر نکلےمجھ سے اچھے تو شب غم کے مقدر نکلےAhmad Mushtaq
  19. چھٹ گیا ابر شفق کھل گئی تارے نکلےبند کمروں سے ترے درد کے مارے نکلےAhmad Mushtaq
  20. چھن گئی تیری تمنا بھی تمنائی سےدل بہلتے ہیں کہیں حوصلہ افزائی سےAhmad Mushtaq
  21. خواب کے پھولوں کی تعبیریں کہانی ہو گئیںخون ٹھنڈا پڑ گیا آنکھیں پرانی ہو گئیںAhmad Mushtaq
  22. خیر اوروں نے بھی چاہا تو ہے تجھ سا ہونایہ الگ بات کہ ممکن نہیں ایسا ہوناAhmad Mushtaq
  23. دل میں وہ شور نہ آنکھوں میں وہ نم رہتا ہےاب تپ ہجر توقع سے بھی کم رہتا ہےAhmad Mushtaq
  24. دلوں کی اور دھواں سا دکھائی دیتا ہےیہ شہر تو مجھے جلتا دکھائی دیتا ہےAhmad Mushtaq
  25. دنیا میں سراغ رہ دنیا نہیں ملتادریا میں اتر جائیں تو دریا نہیں ملتاAhmad Mushtaq
  26. روشنی رہتی تھی دل میں زخم جب تک تازہ تھااب جہاں دیوار ہے پہلے وہاں دروازہ تھاAhmad Mushtaq
  27. زلف دیکھی وہ دھواں دھار وہ چہرا دیکھاسچ بتا دیکھنے والے اسے کیسا دیکھاAhmad Mushtaq
  28. زندگی سے ایک دن موسم خفا ہو جائیں گےرنگ گل اور بوئے گل دونوں ہوا ہو جائیں گےAhmad Mushtaq
  29. شام غم یاد ہے کب شمع جلی یاد نہیںکب وہ رخصت ہوئے کب رات ڈھلی یاد نہیںAhmad Mushtaq
  30. شام ہوتی ہے تو یاد آتی ہے ساری باتیںوہ دوپہروں کی خموشی وہ ہماری باتیںAhmad Mushtaq
  31. شبنم کو ریت پھول کو کانٹا بنا دیاہم نے تو اپنے باغ کو صحرا بنا دیاAhmad Mushtaq
  32. عشق میں کون بتا سکتا ہےکس نے کس سے سچ بولا ہےAhmad Mushtaq
  33. کس شے پہ یہاں وقت کا سایہ نہیں ہوتااک خواب محبت ہے کہ بوڑھا نہیں ہوتاAhmad Mushtaq
  34. کہاں کی گونج دل ناتواں میں رہتی ہےکہ تھرتھری سی عجب جسم و جاں میں رہتی ہےAhmad Mushtaq
  35. کہوں کس سے رات کا ماجرا نئے منظروں پہ نگاہ تھینہ کسی کا دامن چاک تھا نہ کسی کی طرف کلاہ تھیAhmad Mushtaq
  36. کہیں امید سی ہے دل کے نہاں خانے میںابھی کچھ وقت لگے گا اسے سمجھانے میںAhmad Mushtaq
  37. کیسے انہیں بھلاؤں محبت جنہوں نے کیمجھ کو تو وہ بھی یاد ہیں نفرت جنہوں نے کیAhmad Mushtaq
  38. لبھاتا ہے اگرچہ حسن دریا ڈر رہا ہوں میںسبب یہ ہے کہ اک مدت کنارے پر رہا ہوں میںAhmad Mushtaq
  39. مجھے اس نے تری خبر دی ہےجس نے ہر شام کو سحر دی ہےAhmad Mushtaq
  40. مل ہی آتے ہیں اسے ایسا بھی کیا ہو جائے گابس یہی نا درد کچھ دل کا سوا ہو جائے گاAhmad Mushtaq
  41. مل ہی جائے گا کبھی دل کو یقیں رہتا ہےوہ اسی شہر کی گلیوں میں کہیں رہتا ہےAhmad Mushtaq
  42. منظر صبح دکھانے اسے لایا نہ گیاآتی جاتی رہیں شامیں کوئی آیا نہ گیاAhmad Mushtaq
  43. نالۂ خونیں سے روشن درد کی راتیں کرومیں نہیں کہتا دعا مانگو مناجاتیں کروAhmad Mushtaq
  44. ہاتھ سے ناپتا ہوں درد کی گہرائی کویہ نیا کھیل ملا ہے مری تنہائی کوAhmad Mushtaq
  45. ہر لمحہ ظلمتوں کی خدائی کا وقت ہےشاید کسی کی چہرہ نمائی کا وقت ہےAhmad Mushtaq
  46. ہمیں سب اہل ہوس ناپسند رکھتے ہیںکہ ہم نوائے محبت بلند رکھتے ہیںAhmad Mushtaq
  47. یہ تنہا رات یہ گہری فضائیںاسے ڈھونڈیں کہ اس کو بھول جائیںAhmad Mushtaq
  48. یہ کون خواب میں چھو کر چلا گیا مرے لبپکارتا ہوں تو دیتے نہیں صدا مرے لبAhmad Mushtaq
  49. یہ کہنا تو نہیں کافی کہ بس پیارے لگے ہم کوانہیں کیسے بتائیں ہم کہ وہ کیسے لگے ہم کوAhmad Mushtaq
  50. یہ ہم غزل میں جو حرف و بیاں بناتے ہیںہوائے غم کے لیے کھڑکیاں بناتے ہیںAhmad Mushtaq