Poetry
Poet
Meter
- سو بار قتل کر ہمیں تو اور جلائے جاجس طرح دل میں آئے ترے آزمائے جاRafi Ahmad Aali
- کیا بتاؤں بے ترے کیسا رہایہ سمجھ مر مر کے میں جیتا رہاRafi Ahmad Aali
- ملی کیا خاک راحت کنج مرقد میں نہاں ہو کرزمین گور سر پر پھر رہی ہے آسماں ہو کرRafi Ahmad Aali
- آج پھر اس گلی میں جاتے ہیںاپنی قسمت کو آزماتے ہیںسید امیر حسن بدر
- تم پہ میں مر رہا ہوں مرنے دوکام کرنے کا ہے یہ کرنے دوسید امیر حسن بدر
- جب جوانی نہیں تو پھر کیا ہےزندگانی نہیں تو پھر کیا ہےسید امیر حسن بدر
- میں گلہ کر رہا ہوں قسمت کاکون موقع ہے یہ شکایت کاسید امیر حسن بدر
- رخسار کو ہے زلف شکن در شکن سے ربطیعنی ہے شیخ کعبہ کو اب برہمن سے ربطسید امیر حسن بدر
- ان سے کہتا ہوں یاد کر مجھ کویاد کرتے نہیں مگر مجھ کوVikas Naseeb
- ان کے سینہ پہ رکھ کے سر ہم نےطے کیا رات کا سفر ہم نےVikas Naseeb
- ان کے نقش قدم مہکتے ہیںپھول بھی جن سے کم مہکتے ہیںVikas Naseeb
- تیری تصویر میرے پاس نہیںاور کبھی ہونے کی بھی آس نہیںVikas Naseeb
- دل سے نکلی ہے گر دعا میریرنگ لائے گی ہر دعا میریVikas Naseeb
- اٹھا لے جائیں گلشن سے کدھر ہم آشیاں اپناہوا ہے عین فصل گل میں دشمن باغباں اپناوحیدالدین احمد وحید
- کیا میکدہ ہے عشق حقیقت میں یار کابے خود کا ہے جو حال وہی ہوشیار کاوحیدالدین احمد وحید
- وعظ میں جب نہیں اثر واعظکیوں پھراتا ہے اپنا سر واعظوحیدالدین احمد وحید
- یہی نہ سمجھو فقط اک خطاب ہیں ہم تمکوئی تو بات ہے جس کے جواب ہیں ہم تموحیدالدین احمد وحید
- چلتے ہیں ہم بھی سوئے چمن چھا گئی گھٹاساقی شراب لے کے پہنچ آ گئی گھٹاوحیدالدین احمد وحید
- جاں رہے نوچتے حیات کے دکھذات کے اور کائنات کے دکھZafar Rabab
- زرد پتوں کو ہوا ساتھ لئے پھرتی ہےدم گزیدہ ہیں قضا ساتھ لئے پھرتی ہےZafar Rabab
- سانحہ روز نیا ہو تو غزل کیا کہیےہر طرف حشر بپا ہو تو غزل کیا کہیےZafar Rabab
- مرگ احساس با لیقین آخرآدمی بن گیا مشین آخرZafar Rabab
- مضمحل قدموں پہ بارگردش لیل و نہارZafar Rabab
- ایک کبوترنیل سمندرZafar Sayyad
- بڑے ملک کے اک بڑے شہر کیتنگ و تیرا گلی میں کھڑا ہوںZafar Sayyad
- سمندر خان اک پشتو کا شاعرجا رہا تھا گاؤں سے دور ایک ویرانے میںZafar Sayyad
- مرے پیارے بچےبڑا ظلم تم پر ہوا ہےZafar Sayyad
- میر باقر علیتم نے پھر بیچ میں داستاں روک دیZafar Sayyad
- گرچہ کچھ رنگ اس کا کالا ہےمیرا محبوب ہے نرالا ہےعظمت اللہ خاں
- ادھورا ٹکڑاعظمت اللہ خاں
- وطنعظمت اللہ خاں
- ننھا غاصبعظمت اللہ خاں
- پیارا پیارا گھر اپناعظمت اللہ خاں
- حق بنا باطل بنا ناقص بنا کامل بناجو بنانا ہو بنا لیکن کسی قابل بناآزاد انصاری
- ستم دوست فکر عداوت کہاں تککہاں تک وفا سے بغاوت کہاں تکآزاد انصاری
- نہ پوچھو کون ہیں کیوں راہ میں ناچار بیٹھے ہیںمسافر ہیں سفر کرنے کی ہمت ہار بیٹھے ہیںآزاد انصاری
- یہ اک شان خدا ہے میں نہیں ہوںوہی جلوہ نما ہے میں نہیں ہوںآزاد انصاری
- آج اک استاد نے جل کر کہاسب کے سب شاگرد نامعقول ہیںBadr Azimabadi
- جھوٹ کی عادت بری ہے جھوٹ مت بولا کروجھوٹ کی عادت رہی تو ایک دن پچھتاؤ گےBadr Azimabadi
- سوال جب بھی میں پوچھوں تو منہ کو تکتے ہوہے بات شرم کی یوں اپنے ہونٹ سی لیناBadr Azimabadi
- لاؤ تو بینت ذرا اس کی مرمت کر دوںغیر حاضر رہا کرتا ہے بہت دیواناBadr Azimabadi
- تمنا ہے یہ آنکھوں کی ترا دیدار آ دیکھیںکبھی روضہ ترا یا احمد مختار آ دیکھیںعبد الحلیم شرر
- معجزہ وہ جو مسیحا کا دکھاتے جاتےکہہ کے قم قبر سے مردے کو جلاتے جاتےعبد الحلیم شرر
- حسن شہہ لولاک جو چمکا شب معراججلووں سے نبی صبح تجلی شب معراجعبد الحلیم شرر
- کیا سہل سمجھے ہو کہیں دھبا چھٹا نہ ہوظالم یہ میرا خون ہے رنگ حنا نہ ہوعبد الحلیم شرر
- احساس دیکھیے مرے اشعار دیکھیےکیا کہہ رہی ہے آپ سے فن کار دیکھیےChashma Farooqi
- اے رب ذو الجلال ہے میری خطا بلندلیکن خطا سے بڑھ کے ہے تیری عطا بلندChashma Farooqi
- فتنے اٹھیں گے تو پیغام تباہی دیں گےاور تاریک فضاؤں کو سیاہی دیں گےChashma Farooqi
- مردہ ہو جاتے ہیں دل موت سے ڈرنے والےزندہ رہتے ہیں ترے نام پہ مرنے والےChashma Farooqi
- پانی کو بھر لو ہاتھ میںآنکھوں میں بھر لو رنگFaisal Rehan