Poetry

Poet
Meter
  1. مجھ سے ملو تمباتوں کی چائے پرFaisal Rehan
  2. مجھے رنگوں سے محبت تھیزندگی کے کینوس پرFaisal Rehan
  3. مدار وقت سے اک جرعۂ نایاب لیتے ہیںیوں ہی جیتے چلے جاتے ہیں بس لمحوں کی دھڑکن میںFaisal Rehan
  4. آج انہیں دیکھ لیا بزم میں فرزانوں کیہم نے تعریف سنی تھی ترے دیوانوں کیHabab Tirmizi
  5. تمام رات بجھیں گے نہ میرے گھر کے چراغکہ یہ چراغ ہیں خون دل و جگر کے چراغHabab Tirmizi
  6. خوش نظر ہے نہ خوش خیال ہے یہآج کے دیدہ ور کا حال ہے یہHabab Tirmizi
  7. دشت غم میں سایۂ گیسو نہ ڈھونڈپتھروں میں درد کی خوشبو نہ ڈھونڈHabab Tirmizi
  8. مجھے پانیوں پہ رقم کروکہ مری بساط غبار ہےJabbar Jameel
  9. بے نام آوارہ پودوںآزردہ اشجارJabbar Jameel
  10. کچھ برس اس پار کا قصہ ہےدوستوں کی بزم میں اک دن بڑے دعوےJabbar Jameel
  11. وسیع جنگل ہے ایک جانب پہاڑوں کا سلسلہ چلا ہےشام آہستگی سے پیڑوں پہ کہنیاں ٹیکتی ہےJabbar Jameel
  12. سراغ مجھ سے ملے گا نہ رونق شب کاچراغ تو ہوں مگر بجھ چکا ہوں میں کب کاJai Prakash Ghafil
  13. کنار دریا جنون طوفاں ہر ایک گوہر کی آب میں ہوںبغیر میرے سبھی ہیں پانی کہ موجوں کا اضطراب میں ہوںJai Prakash Ghafil
  14. میں تیرے پاس ہوں مجھ سے یہ کہہ رہا کوئی ہےتمام شب مری آنکھوں میں جاگتا کوئی ہےJai Prakash Ghafil
  15. ہے نوک خار میں کچھ وہ تو سبزہ زار میں کچھخزاں میں کچھ ہے مگر موسم بہار میں کچھJai Prakash Ghafil
  16. اگرچہ حادثے گزرے ہیں پانیوں کی طرحخموش رہ گئے ہم لوگ ساحلوں کی طرحKaif Ansari
  17. تیرے حسین جسم کی پھولوں میں باس ہےگو وہم ہے یہ وہم قرین قیاس ہےKaif Ansari
  18. جب بھی ڈوبے ہوئے سورج نے ابھرنا چاہاشہر والوں نے بھی گلیوں میں بکھرنا چاہاKaif Ansari
  19. چاند ابھرا نہ مرے جسم سے سایا نکلاشام غم آئی تو میں گھر سے اکیلا نکلاKaif Ansari
  20. اک اک قدم پہ رکھی ہے یوں زندگی کی لاجغم کا بھی احترام کیا ہے خوشی کے ساتھKaifi Bilgrami
  21. مجھے چاک گریباں پر ہنسی آئی تو ہے لیکنمرے ہنسنے پہ ان کی آنکھ بھری آئی تو کیا ہوگاKaifi Bilgrami
  22. ہر قدم پر رہ محبت میںزندگی کا سوال آتا ہےKaifi Bilgrami
  23. ہم نے ارادہ ترک تمنا کا جب کیاتیرا خیال اے دل ناکام آ گیاKaifi Bilgrami
  24. ان کے رخ پر حجاب رہتا ہےجیسے مہ پر سحاب رہتا ہےLaiq Akbar sahaab
  25. دوستوں نے یہ گل کھلایا تھاہاتھ دشمن سے جا ملایا تھاLaiq Akbar sahaab
  26. دیکھا اسے، قمر مجھے اچھا نہیں لگاچھو کر اسے، گہر مجھے اچھا نہیں لگاLaiq Akbar sahaab
  27. نہیں تنہا نہیں ہوں میںتمہارے سحر کے دھاگوں نےLaiq Akbar sahaab
  28. حضرت دل جو کسی مس کے حوالے ہوتےجتنے گورے ہیں مقرر مرے سالے ہوتےماسٹر باسط بسوانی
  29. عدو کمبخت کو سودا ہے کچھ ایسا جدائی کالئے سر پر پھرا کرتا ہے ڈھانچہ چارپائی کاماسٹر باسط بسوانی
  30. ہاتھ آیا ہے ستم گر تو بڑی گھات کے بعدسب بتا دوں گا میں تجھ کو مگر اک بات کے بعدماسٹر باسط بسوانی
  31. ہم اپنی جان سے اے بت بہت بیزار بیٹھے ہیںبھری برسات میں آکر پس دیوار بیٹھے ہیںماسٹر باسط بسوانی
  32. کسانمیکش حیدرآبادی
  33. شاعرمیکش حیدرآبادی
  34. اندھامیکش حیدرآبادی
  35. بھوکے پیٹمیکش حیدرآبادی
  36. ادھر تو ہم جان کھو رہے ہیں ادھر وہ الفت سے رو رہے ہیںکدورتیں عمر بھر کی دل سے وہ آج اشکوں میں دھو رہے ہیںمیر محمد سلطان عاقل
  37. نہ زندہ نہ مردہ نہ دنیا نہ دیں کامجھے تو نے ظالم نہ رکھا کہیں کامیر محمد سلطان عاقل
  38. واعظ کے پاس جائیں گے ہم مے پیے ہوئےمدت ہوئی ہے توبہ سے توبہ کیے ہوئےمیر محمد سلطان عاقل
  39. یوں نہیں چین تو غفلت کا ستم اور سہیہم یہ سمجھیں گے کہ افزائش غم اور سہیمیر محمد سلطان عاقل
  40. بھاتی ہیں دل کو پیارے ناز و ادائیں تیریدل میں یہ آرزو ہے لے لوں بلائیں تیریمیراں شاہ جالندھری
  41. جب سے دلبر کا آستاں دیکھاتھا جو دشمن وہ مہرباں دیکھامیراں شاہ جالندھری
  42. جلوہ جب مجھ کو دکھایا یار نےوہم ہستی کا اٹھایا یار نےمیراں شاہ جالندھری
  43. صنم کے ہجر کا بیمار میں ہوںاسی کے عشق میں سرشار میں ہوںمیراں شاہ جالندھری
  44. مجھے خیال ہوا اور عدو کو خواب ہوانصیب پر نہ ہوا یہ کہ ایک عذاب ہوامرزا رحیم الدین حیا
  45. موت ہی چارہ ساز فرقت ہےرنج مرنے کا مجھ کو راحت ہےمرزا رحیم الدین حیا
  46. نہ رکھے جب کہ وہ بے باک لحاظکہئے عاشق کو رہے خاک لحاظمرزا رحیم الدین حیا
  47. ہم بھی دیکھیں گے کہ آنا ترا کیونکر نہ ہوایہ بھی اک کھیل ہوا فتنۂ محشر نہ ہوامرزا رحیم الدین حیا
  48. جو مزا اپنے یار میں دیکھانہ کہو وہ بہار میں دیکھاNaeem Dehlavi
  49. رات کیا اضطرار تھا کیا تھادل ترا بیقرار تھا کیا تھاNaeem Dehlavi
  50. ملتے ہی دل نے ہم کو گرفتار کر دیارسوائے شہر و کوچہ و بازار کر دیاNaeem Dehlavi