Poetry

Poet
Meter
  1. کیا گزر کیجئے صیاد دل آزار کے پاسبرگ گل پھینکتا ہے مرغ گرفتار کے پاسعبد الہادی وفا
  2. نہ ہوا پر نہ ہوا وہ بت خود سر اپناتجھ سے انصاف ہے اے داور محشر اپناعبد الہادی وفا
  3. ہاں درد نہاں رنگ کی تعبیر سے پوچھودل پر جو لگی چوٹ وہ تاثیر سے پوچھوعبد الہادی وفا
  4. ہر ایک کو ہر مرتبہ حاصل نہیں ہوتاآئینہ سکندر کے مقابل نہیں ہوتاعبد الہادی وفا
  5. پھر حشر کے پردہ میں تقدیر نظر آئیآئینۂ وحشت میں تصویر نظر آئیعبد الہادی وفا
  6. وہ ساغر شباب چھلکتا ہوا ہے کیاآنکھوں سے یہ تراوش رنگ ادا ہے کیاعبد الہادی وفا
  7. اب کوئی غم گسار ہمارا نہیں رہادنیا کو اعتبار ہمارا نہیں رہادل شاہ جہانپوری
  8. اے عشق تو نے واقف منزل بنا دیااب مرحلوں کو اور بھی مشکل بنا دیادل شاہ جہانپوری
  9. بے سود ہے یہ جوش گریہ اے شمع سحر ہو جانے تکچھینٹا ترے اشک پیہم کا پہنچا نہ کبھی پروانے تکدل شاہ جہانپوری
  10. پھر اعتبار عشق کے قابل نہیں رہاجو دل تری نظر سے گرا دل نہیں رہادل شاہ جہانپوری
  11. تمکیں ہے اور حسن گریباں ہے اور ہمخودداریوں کا خواب پریشاں ہے اور ہمدل شاہ جہانپوری
  12. جہاں تک عشق کی توفیق ہے رنگیں بناتے ہیںوہ سنتے ہیں ہم ان کو سر گذشت دل سناتے ہیںدل شاہ جہانپوری
  13. حسن نے مان لیا قابل تعزیر مجھےنظر آئی ہے محبت کی یہ تقصیر مجھےدل شاہ جہانپوری
  14. کوچہ گردی میں جوانی جائے گیخاک ہو کر زندگانی جائے گیدل شاہ جہانپوری
  15. کیا کہئے داستان تمنا بدل گئیان کی بدلتے ہی دنیا بدل گئیدل شاہ جہانپوری
  16. کیوں کر نہ ہو مومن کو تمنائے مدینہہیں مالک جنت چمن آرائے مدینہدل شاہ جہانپوری
  17. مایوس ازل ہوں یہ مانا ناکام تمنا رہنا ہےجاتے ہو کہاں رخ پھیر کے تم مجھ کو تو ابھی کچھ کہنا ہےدل شاہ جہانپوری
  18. مئے کوثر کا اثر چشم سیہ فام میں ہےساقیٔ مست عجب کیف ترے جام میں ہےدل شاہ جہانپوری
  19. ہر سانس ہے شرح ناکامی پھر عشق کو رسوا کون کرےتکمیل وفا ہے مٹ جانا جینے کی تمنا کون کرےدل شاہ جہانپوری
  20. اس کے حریم ناز میں تیرا گزر کہاںاے دل یہ سچ بتا کہ رہا رات بھر کہاںEjaz Ajmeri
  21. بہ فیض عشق وہ دن بھی کبھی پروردگار آئےمرے گھر کوئی آ جائے مرے گھر میں بہار آئےEjaz Ajmeri
  22. بے خبر کیسے کوئی راز نہاں تک پہنچےبات دل سے کہیں نکلے تو زباں تک پہنچےEjaz Ajmeri
  23. پیو پلاؤ علی الرغم دور جام چلےیہ میکدہ ہے یہاں کس کی روک تھام چلےEjaz Ajmeri
  24. خود کو آفات زمانہ سے بچائے رکھئےوقت کیسا بھی ہو کردار بنائے رکھئےEjaz Ajmeri
  25. سب ان کا حال دیکھ رہے ہیں نظر سے ہمبیٹھے ہیں اس طرح سے کہ ہیں بے خبر سے ہمEjaz Ajmeri
  26. ظلم کیوں ناروا کرے کوئیکچھ تو خوف خدا کرے کوئیEjaz Ajmeri
  27. کسی سے کر کے شاید آج وہ تکرار بیٹھے ہیںجو منہ پھیرے ہوئے وہ جانب دیوار بیٹھے ہیںEjaz Ajmeri
  28. کھلتی نہیں ہے اس لئے میری زبان غمگھبرا نہ جائے سن کے کہیں داستان غمEjaz Ajmeri
  29. مری دیوانگی کو اپنی زلفوں میں چھپا بیٹھےتماشا دیکھنے والے تماشا کیوں دکھا بیٹھےEjaz Ajmeri
  30. مزہ تو جب ہے غم عشق آشکار نہ ہوجگر پہ چوٹ لگے اور بے قرار نہ ہوEjaz Ajmeri
  31. منصور وار محو تماشا نہیں ہوں میںسب کچھ سہی خراب تمنا نہیں ہوں میںEjaz Ajmeri
  32. میں رہا شیر و شکر تلخیٔ ایام کے ساتھزندگی میں نے گزاری بڑے آرام کے ساتھEjaz Ajmeri
  33. اجاڑ دوں میں یہ دنیا وہ زور ہے مجھ میںکئی اداس ہواؤں کا شور ہے مجھ میںFaisal Fehmi
  34. اشکوں کو چن کے آنکھوں میں بویا کریں گے ہمرونا تمام شہر کا رویا کریں گے ہمFaisal Fehmi
  35. اک نظر مڑ کے مجھے دیکھ اے جانے والےیہ جو لمحے ہیں کبھی پھر نہیں آنے والےFaisal Fehmi
  36. اور تو کچھ نہیں کیا ہوگامیں نے پھر موت کو جیا ہوگاFaisal Fehmi
  37. سنو خاموش ہی ہستی مری تم سے جدا ہوگیکہ اب ہر اک فریاد عنایت بے نوا ہوگیFaisal Fehmi
  38. عشق کی آج انتہا کر دوروح کو جسم سے جدا کر دوFaisal Fehmi
  39. کوئی جہاں میں صاحب ایماں نہ بن سکاتف ہے کہ عشق مذہب انساں نہ بن سکاFaisal Fehmi
  40. کیوں آسمان ہجر کے تارے چلے گئےاب کیا ہوا جو خواب تمہارے چلے گئےFaisal Fehmi
  41. محبت کے حوالے ڈھونڈھتا ہےاندھیروں میں اجالے ڈھونڈھتا ہےFaisal Fehmi
  42. میں پاسبان باغ حقیقت سے ڈر گیاسو دشت دل کی خاک اڑانے سے مر گیاFaisal Fehmi
  43. ہر لمحۂ موجود کے امکان سے پہلےاک میں ہی یقینی تھا ترے گیان سے پہلےFaisal Fehmi
  44. آج تو کچھ پیار کے بیمار کا بھی ذکر ہوکب تلک بیٹھیں گے یوں ہی پھول مرجھائے ہوئےFaisal Fehmi
  45. تمہاری خاموش سلگتی سانسوں میںاپنے وجود کا احساس ڈھونڈھتا رہتا ہوںFaisal Fehmi
  46. اب ہمیں اس طرح سزا دیناوقت آنے پہ تم دغا دیناHabib.I.Kinkhabwala
  47. اتنی شدید دھوپ تھی اب کے بہار میںجلنے لگے تھے پھول ترے انتظار میںHabib.I.Kinkhabwala
  48. اس زمین غم جدائی پرپاؤں پھسلیں گے سب کے کائی پرHabib.I.Kinkhabwala
  49. اگر تم پہ گزاری زندگی ہےبہت اچھی ہماری زندگی ہےHabib.I.Kinkhabwala
  50. بتاؤ در دریچہ بام کیا ہےتمہارے نام کا ہم نام کیا ہےHabib.I.Kinkhabwala