Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. تڑپ سے چیخ اٹھے گا جو اسے خوں خار کہہ دیں گےکہے گا آپ بیتی جو اسے بیمار کہہ دیں گےJai Raj Singh Jhala (b. 1998)
  2. خلوتوں سے نباہ کر آیازندگی کو تباہ کر آیاJai Raj Singh Jhala (b. 1998)
  3. داستاں یوں بدل گئی ہوگیموج ساحل نگل گئی ہوگیJai Raj Singh Jhala (b. 1998)
  4. سرد راتوں کا حسیں اک خواب ہے چہرہ تراکیا کہوں بس منظر نایاب ہے چہرہ تراJai Raj Singh Jhala (b. 1998)
  5. خوب صورت شے ہر اک نکلی ہے تیری ذات سے ہیچھو کے شجروں کو گزرتی یہ ہوائیںJai Raj Singh Jhala (b. 1998)
  6. اتنا بڑا تو ہو مرا دالان کم سے کمدو چار دن تو رک سکیں مہمان کم سے کمUbaid Najibabadi (b. 1998)
  7. اوڑھ کر جو برف کا کمبل گیاآگ سے وہ شخص کیسے جل گیاUbaid Najibabadi (b. 1998)
  8. تم سے کس نے کہہ دیا کہ خودکشی کے ساتھ ہیںہم تو جاناں زندگی بھر زندگی کے ساتھ ہیںUbaid Najibabadi (b. 1998)
  9. جنبش لب اور ہے سوز نہانی اور ہےاس سے جو کہنی تھی مجھ کو وہ کہانی اور ہےUbaid Najibabadi (b. 1998)
  10. دشمنوں سے نہ سگے بھائی سے گھبراتے ہیںجو برے لوگ ہیں سچائی سے گھبراتے ہیںUbaid Najibabadi (b. 1998)
  11. زخم کھلتے ہیں تو اک درد نہاں کھینچتا ہےایسا لگتا ہے کوئی جسم سے جاں کھینچتا ہےUbaid Najibabadi (b. 1998)
  12. لوگ دریاؤں کی جھیلوں کی طرف دیکھتے ہیںہم مگر آپ کی آنکھوں کی طرف دیکھتے ہیںUbaid Najibabadi (b. 1998)
  13. نظر آتے ہیں وہ ہم کو خفا سےمرض اچھا نہ ہوگا یہ دوا سےUbaid Najibabadi (b. 1998)
  14. نہ جانے کیا کہانی ہو رہی ہےپریشاں زندگانی ہو رہی ہےUbaid Najibabadi (b. 1998)
  15. ہم سے جب اپنوں نے جھگڑا کر لیاتھک کے تنہائی سے سایہ کر لیاUbaid Najibabadi (b. 1998)
  16. جذبات کے قصے ہیں ہنر لفظ گری ہےپلکوں پہ سجائی ہے جو اشکوں کی لڑی ہےJaani Lakhnavi (b. 1998)
  17. چار سو رقص کناں حسرت مسمار کے ساتھعمر ڈھل جائے تری یاد کی دیوار کے ساتھJaani Lakhnavi (b. 1998)
  18. خیال حسن بے مثال دسترس میں آ گیاخودی پہ اختیار میرا پیش و پس میں آ گیاJaani Lakhnavi (b. 1998)
  19. قافلے لٹ گئے سر نوک سناں تک پہنچےجب بہاروں کے طلب گار خزاں تک پہنچےJaani Lakhnavi (b. 1998)
  20. کچھ ایسے محفل میں اپنی جانب سبھی کا وہ دھیان کھینچتا ہےبنا اجازت کے جیسے جسموں سے اک ملک جان کھینچتا ہےJaani Lakhnavi (b. 1998)
  21. کھیلوں گا پھر کبھی کوئی داؤ وصال پرفی الحال منحصر ہوں میں اپنے ملال پرJaani Lakhnavi (b. 1998)
  22. نیرنگیٔ وحشت کی دھنک دیکھ رہے ہیںٹوٹے ہوئے تارے کی چمک دیکھ رہے ہیںJaani Lakhnavi (b. 1998)
  23. اپنی حد سے گزر نہیں سکتےبد تمیزی تو کر نہیں سکتےOsama Jamil (b. 1998)
  24. اس کے معیار پر اترتے ہوئےلوگ دیکھے کئی بگڑتے ہوئےOsama Jamil (b. 1998)
  25. تم مرے بعد کچھ نیا کرناسوچ کا ترجمہ کیا کرناOsama Jamil (b. 1998)
  26. لوگ جس کو خدا سمجھتے ہیںہم اسے ارتقا سمجھتے ہیںOsama Jamil (b. 1998)
  27. مجھ سے بھی عشق کا صلہ حد ہےاور کوئی نہیں ملا حد ہےOsama Jamil (b. 1998)
  28. اداسیوں کو گلے لگائے اداس لڑکےبھٹک رہے ہیں فریب کھائے اداس لڑکےVikas Sahaj (b. 1998)
  29. اسے کیسے کریں سویکار موہنہماری ہو گئی ہے ہار موہنVikas Sahaj (b. 1998)
  30. الجھے بالوں والی لڑکیشاد خیالوں والی لڑکیVikas Sahaj (b. 1998)
  31. جو سچ نہیں ہے وہی دکھانا ترس نہ کھاناسدا ہمیں بے وفا بتانا ترس نہ کھاناVikas Sahaj (b. 1998)
  32. خود سے خود کی ان بن ہوں میںاک سلجھی سی الجھن ہوں میںVikas Sahaj (b. 1998)
  33. ربط دل سے کوئی بناؤ تمعشق نہ رنج ہی نبھاؤ تمDeepak Kamil (b. 1998)
  34. مندروں کی سنو عشق گھنشیام ہےدیو داسی کی آنکھوں میں اک رام ہےTahreem Amanullah Bukhari (b. 1998)
  35. تجھے آج رنج و ملال کیوںاسے کھو دیا تو سوال کیوںUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
  36. تشنگی وہ تھی کہ جو روح تک آئی نہ گئیجسم کی پیاس لبوں سے بھی بجھائی نہ گئیUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
  37. تمہارا ہاتھ تمہاری جبین چومتا ہےیہ کون ہے جو بدن دل نشین چومتا ہےUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
  38. جب بہایا ہی نہیں آنکھ سے پانی میں نےایک ہی لفظ میں لکھ دی ہے کہانی میں نےUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
  39. حادثے زیست کے اس دل میں جو گھر کرتے ہیںدشت آغوش میں وہ عمر بسر کرتے ہیںUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
  40. دل کی تصویر سجانے نکلےاپنی تقدیر بنانے نکلےUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
  41. دل محبت سے بھر نہ جائے کہیںتو بھی یک دم مکر نہ جائے کہیںUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
  42. دے تسلی مرے خدا کوئیحال دل کی نہیں دوا کوئیUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
  43. زندگی تو نے عجب بات یہ بتلائی ہےاک قیامت ہے بپا شہر میں رسوائی ہےUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
  44. زندگی دشت میں گزاری ہےجس کا حاصل یہ بردباری ہےUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
  45. سبھی قصہ کہانی کا برا انجام ہوتا ہےمحبت چھوٹ جائے تو محبت نام ہوتا ہےUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
  46. کون کس کا عذاب ہوتا ہےسب کا اپنا حساب ہوتا ہےUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
  47. محبت جو رکھتی اثر زندگی بھرنہیں روٹھتا ہم سفر زندگی بھرUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
  48. محبتوں کا عذاب میں نے غموں کی صورت چکا دیا ہےنہ چھیڑ مجھ کو اے میرے دشمن کہ میں نے خود کو مٹا دیا ہےUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
  49. مرے تصور میں آ رہے ہومجھے نشانہ بنا رہے ہوUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
  50. یوں نہ ہو اب کہ ترا غم مجھے بنجر کر دےآج چھو کر مجھے صحرا سے سمندر کر دےUmood Abrar Ahmad (b. 1999)