Poetry
Poet
Meter
- یہ قلم میرا جب سے اٹھا ہےتم کو نظروں کا نور لکھا ہےUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
- ایسا نہیں تھا اصل میں جیسا بنا لیادل نے کسی کی یاد کا چہرہ بنا لیاSaba Tabish (b. 1999)
- ایک تو بے بسی اضافی ہےاور پھر زندگی اضافی ہےSaba Tabish (b. 1999)
- بڑھ گئی ہیں قربتیں بھی فاصلوں کے ساتھ ساتھاور محبت بڑھ رہی ہے قربتوں کے ساتھ ساتھSaba Tabish (b. 1999)
- پرندے اس کے لیے ہیں رسول اس کا ہےہماری بات میں ہر دم شمول اس کا ہےSaba Tabish (b. 1999)
- ترے دماغ میں بچپن کی لاش تھوڑی ہےمری طرح تجھے فکر معاش تھوڑی ہےSaba Tabish (b. 1999)
- جیسے ہوں نقب کاری کے آلات مرے ہاتھدستک سے الجھتے رہے کل رات مرے ہاتھSaba Tabish (b. 1999)
- حصار ہجر کے جغرافیے سمجھ آئےجب اپنے دور ہوئے مرثیے سمجھ آئےSaba Tabish (b. 1999)
- منتظر ہے تبھی دوام مراآگہی سے بھرا ہے جام مراSaba Tabish (b. 1999)
- آپ جیسوں سے وفا کر کے ملا کچھ بھی نہیںخیر ایسی بات سے مجھ کو گلہ کچھ بھی نہیںVihan Gupta Garg (b. 1999)
- سچ کہیں آپ سے ہم پیار نہیں کرتے ہیںاس لئے عشق کا اظہار نہیں کرتے ہیںVihan Gupta Garg (b. 1999)
- میں اس کی قید سے آزاد بھی ہوتا نہیں تھامگر اس قید سے ناشاد بھی ہوتا نہیں تھاVihan Gupta Garg (b. 1999)
- میں اس لئے بھی کسی سے وفا نہیں کرتانہیں ہے ایسا کوئی جو دغا نہیں کرتاVihan Gupta Garg (b. 1999)
- نام اتنا بھی کسی کا نہ اچھالا جائےرنج و غم بھی جو سنبھالے نہ سنبھالا جائےVihan Gupta Garg (b. 1999)
- ہماری زندگی کی اس طرح ہر شام ہوتی ہےکبھی یہ خاص ہوتی ہے کبھی یہ عام ہوتی ہےVihan Gupta Garg (b. 1999)
- ہمارے جینے کی آسانی چھین لیتا ہےجگا کے پیاس خدا پانی چھین لیتا ہےVihan Gupta Garg (b. 1999)
- بچپن میں جب میں شام کوگاڑی کی کھڑکی سےUday Bansal (b. 1999)
- جب کبھی میں اپنی کوئیپرانی لکھی نظم اٹھاؤںUday Bansal (b. 1999)
- دن چڑھتے ہی جہاںبدھم شرنم گچھامیUday Bansal (b. 1999)
- دھوئیں کے قفس میں قید پیسو سموکرکھل کر سانس لینے کو ترستا تڑپتاUday Bansal (b. 1999)
- میں جب اک سفر پہ چلتا ہوںمیں بھاگتا ہوں میں رکتا ہوںUday Bansal (b. 1999)
- ہتھیار ہاتھ میں لئے سانس روکے آنکھیں کھولےشکار کی تاک میں بیٹھا ہوں میں چوک کی کوئی گنجائش ہی نہیںUday Bansal (b. 1999)
- اس سے رشتہ ہی ہمارا ہے جھگڑنے والااور یہ آپ کے پلے نہیں پڑنے والاZaheen Lakhnawi (b. 1999)
- خواب پلکوں پر سلگنے اور بھی تھےآنکھوں کی قسمت میں دھوکے اور بھی تھےZaheen Lakhnawi (b. 1999)
- ذرا سی بات پہ آنکھیں بھگونے لگتے تھےہمارے جیسے خوشی میں بھی رونے لگتے تھےZaheen Lakhnawi (b. 1999)
- آنکھیں نیلی جھیل سی ہوںاور سرخ ہو جائیںOmainuz Zahra Sayyad (b. 2000)
- بہار ہو یا خزاں موسم دونوں ہینغمگی سے بھرپور ہیںOmainuz Zahra Sayyad (b. 2000)
- پنجرہ کھلاقفل ٹوٹنے کی آوازOmainuz Zahra Sayyad (b. 2000)
- سرما کی جھڑیکسی پرانے گیت کی دھن کی طرحOmainuz Zahra Sayyad (b. 2000)
- غروب ہوتے سورج کیسنہری کرنیںOmainuz Zahra Sayyad (b. 2000)
- یہاں سب لوگ کہتے ہیںجدائی موت جیسی ہےOmainuz Zahra Sayyad (b. 2000)
- اجالا تاریکی میں منتقل ہوتا دیکھ کربنجر ذہن پرOmainuz Zahra Sayyad (b. 2000)
- الہام کی سرسبز روشنیوجود کوOmainuz Zahra Sayyad (b. 2000)
- ایک دائرے پہ کھڑے ہو کروہ دھن سننا چاہ رہی ہوںOmainuz Zahra Sayyad (b. 2000)
- بڑھتی ہوئی خنکی کے ساتھدرختوں نےOmainuz Zahra Sayyad (b. 2000)
- تجھے دیکھنے کے بعدتخیل کے دریا میں ابھرتی موج نےOmainuz Zahra Sayyad (b. 2000)
- چائے کا آدھا کپ ہاتھ میں لیےوہ سیڑھیوں پہ جا بیٹھیOmainuz Zahra Sayyad (b. 2000)
- حبس زدہ اداسی روح اور بدن کوجکڑ چکی تھیOmainuz Zahra Sayyad (b. 2000)
- خزاں کی دستکدھند میں لپٹے رستےOmainuz Zahra Sayyad (b. 2000)
- دل اتنی شدت سے دھڑکاکہ آنکھ کو درد کا قطرہOmainuz Zahra Sayyad (b. 2000)
- دن ادھورا تھا اورشام کی چائے میں چینی کی جگہOmainuz Zahra Sayyad (b. 2000)
- دھوپ کی سرگوشی سےزمین کی بھربھری مٹی مرتعش ہوئیOmainuz Zahra Sayyad (b. 2000)
- دیا بجھا دواب اندھیرے سے خطرہ نہیںOmainuz Zahra Sayyad (b. 2000)
- ساون کی سنہری جھڑی کےمترنم قطروں کا رقص کچھ تلاشتا ہےOmainuz Zahra Sayyad (b. 2000)
- فلک کی نیلی چادر کا کوناکھینچ کر ساتویں جانبOmainuz Zahra Sayyad (b. 2000)
- قہقہہ کس نے ایجاد کیاتحقیق جاری ہےOmainuz Zahra Sayyad (b. 2000)
- کائناتی وسعت دیکھنے کے لیےمیں نے گول دائرے میں قدم رکھاOmainuz Zahra Sayyad (b. 2000)
- کوئی بتائے گا کس کو اس کا ادراک ہواکسی پہ صبر اترا ہےOmainuz Zahra Sayyad (b. 2000)
- کہاں تم جان پاؤ گےکہ اس تپتے ہوئے صحرا میں ننگے پاؤں چلنے کیOmainuz Zahra Sayyad (b. 2000)
- کیسے پکاروں کہ میری پکار کا جواب آئےسماعتیں بنجرOmainuz Zahra Sayyad (b. 2000)