Poetry
Khafif Musaddas Makhbun Mahzuf Maqtu'
خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع- رات کیا ڈھل گئی سمندر میںگھل گئی تیرگی سمندر میںBalbir Rathi
- شہر بدلا ہوا سا لگتا ہےہر کوئی اوپرا سا لگتا ہےBalbir Rathi
- درد جاتا نظر نہیں آتاحال اچھا نظر نہیں آتاعزیز حیدرآبادی
- زندگی نام ہے محبت کامرگ انجام ہے محبت کاعزیز حیدرآبادی
- نگاہ ناز میں حیا بھی ہےاس بناوٹ کی انتہا بھی ہےعزیز حیدرآبادی
- زندگی کا ہے یہ بھی کوئی ڈھنگنہ کوئی آرزو نہ کوئی امنگBadr Jamali
- آہ میں بے قرار کس کا ہوںکشتۂ انتظار کس کا ہوںمیر سوز
- اپنے نالے میں گر اثر ہوتاقطرۂ اشک بھی گہر ہوتامیر سوز
- جس کا تجھ سا حبیب ہووے گاکون اس کا رقیب ہووے گامیر سوز
- حسن کی گر زکوٰۃ پاؤں میںتو بھکاری ترا کہاؤں میںمیر سوز
- وہ مری زندگی کا افسانہجب کبھی مجھ کو یاد آتا ہےNaeem Saba
- جن کے ہاتھوں میں سر ہمارے ہیںوہ ہمیں جان سے بھی پیارے ہیںSabeenSaif
- میرا کتنا خیال کرتے ہوسانس لینا محال کرتے ہوSabeenSaif
- میری جب اس سے آشنائی تھیمیرے ہم راہ اک خدائی تھیSabeenSaif
- تم نے پوچھا نہیں کبھی ہم کوتم سے امید یہ نہ تھی ہم کوشرف مجددی
- روک دے موت کو بھی آنے سےکون اٹھے تیرے آستانے سےشرف مجددی
- کیا بتائیں تمہیں کہاں دل ہےرونگٹا رونگٹا یہاں دل ہےشرف مجددی
- ہے جو رنگ اس کی جلوہ گاہوں میںدیکھتا ہوں وہی نگاہوں میںشرف مجددی
- آؤ ایک رات کہ پہن لوں تمہیںاپنے تن پر لباس کی مانندVarsha Gorchhia
- پھول تھے اور قہر خوشبو کاخوف کے گھنگھرو چھن سے بجنے لگےYameen
- زندگی اک وبال ہے صاحباب تو جینا محال ہے صاحبHabab Hashmi
- غم سے جب فیضیاب ہوتا ہےدل بشکل رباب ہوتا ہےTahavvur Ali Zaidi
- کیا ہوئے عاشق اس شکر لب کےطعنے سہنے پڑے ہمیں سب کےعیش دہلوی
- اٹھ چکا دل مرا زمانے سےاڑ گیا مرغ آشیانے سےاشرف علی فغاں
- حسن فطرت کی آبرو مجھ سےآب و گل میں ہے رنگ و بو مجھ سےاقبال سہیل
- نہ رہا ذوق رنگ و بو مجھ کواب نہ چھیڑ اے بہار تو مجھ کواقبال سہیل
- اس لئے تیز بھاگتا ہوں میںاپنے پیچھے پڑا ہوا ہوں میںEhsanul Haq Mazhar
- چین پڑتا نہیں ہے سونے میںسوئیاں تو نہیں بچھونے میںEhsas Muradabadi
- گلہ اے دل ابھی سے کرتا ہےعشق کا دم اسی پہ بھرتا ہےمحمد علی جوہر
- نخل امید میں ثمر آیاحسن ان کا مراد پر آیامنشی شیو پرشاد وہبی
- پردۂ چشم سے لہو نکلاقطرہ بادل سے سرخ رو نکلامنشی ٹھاکر پرساد طالب
- دیکھ کر یہ چلن تمہارے ہمخاک میں مل گئے بے چارے ہممنتظر لکھنوی
- عمر بھر اس پہ میں مرا ہی کیاوہ مسیحا بھی دم دیا ہی کیامنتظر لکھنوی
- ہم نہ وحشت کے مارے مرتے ہیںتیری دہشت کے مارے مرتے ہیںمنتظر لکھنوی
- دل کسو سے تو کیا لگانا تھاہم کو منظور جی سے جانا تھامنتظر لکھنوی
- ایسی کیا تھیں عتاب کی باتیںمیں تو کہتا تھا خواب کی باتیںمرزا مائل دہلوی
- آئی ہے پھر بہار کیا کہناچشم ہیں اشک بار کیا کہناQamar Hilali
- اب تو زندہ ہوئے ہیں ہم مر کےآئیے دیکھ لیں نظر بھر کےQamar Hilali
- رات آنکھوں میں خواب آئے تھےمسکراتے جناب آئے تھےYasmin Husaini Zaidi Nikhat
- کسی سانچے میں ڈھل نہیں پاتیزندگی کیوں سنبھل نہیں پاتیYasmin Husaini Zaidi Nikhat
- وہ ہوئے ایسے مہرباں مجھ پربار ہونے لگا جہاں مجھ پرYasmin Husaini Zaidi Nikhat
- اب کہاں جائیں غم بھلانے کوچھوڑ کر تیرے آستانہ کوZabt Sitapuri
- دل میں رہ کر چھپا کرے کوئیآنکھ بن کر حیا کرے کوئیعبد الہادی وفا
- ظلم کیوں ناروا کرے کوئیکچھ تو خوف خدا کرے کوئیEjaz Ajmeri
- اور تو کچھ نہیں کیا ہوگامیں نے پھر موت کو جیا ہوگاFaisal Fehmi
- عشق کی آج انتہا کر دوروح کو جسم سے جدا کر دوFaisal Fehmi
- اب ہمیں اس طرح سزا دیناوقت آنے پہ تم دغا دیناHabib.I.Kinkhabwala
- اس زمین غم جدائی پرپاؤں پھسلیں گے سب کے کائی پرHabib.I.Kinkhabwala
- حسرت دل نکل بھی سکتی ہےزندگی رخ بدل بھی سکتی ہےLaiq Siddiqi
- موت جادہ ہے موت منزل ہےموت ہی زندگی کا حاصل ہےLaiq Siddiqi