Poetry

Poet
Meter
  1. ہم کو ہے جس کی طلب وہ یار ملتا ہی نہیںدل چرا کے لے گیا دل دار ملتا ہی نہیںعزیز الرحمٰن عزیز پانی پتی
  2. تمہاری فرقت میں میری آنکھوں سے خوں کے آنسو ٹپک رہے ہیںسپہر الفت کے ہیں ستارے کہ شام غم میں چمک رہے ہیںاثر صہبائی
  3. تمہاری یاد میں دنیا کو ہوں بھلائے ہوئےتمہارے درد کو سینے سے ہوں لگائے ہوئےاثر صہبائی
  4. ظلمت دشت عدم میں بھی اگر جاؤں گالے کے ہمراہ مہ داغ جگر جاؤں گااثر صہبائی
  5. لطف گناہ میں ملا اور نہ مزہ ثواب میںعمر تمام کٹ گئی کاوش احتساب میںاثر صہبائی
  6. مری ہر سانس کو سب نغمۂ محفل سمجھتے ہیںمگر اہل دل آواز شکست دل سمجھتے ہیںاثر صہبائی
  7. رموز محبتاثر صہبائی
  8. اپنی ناکام تمناؤں کا ماتم نہ کروتھم گیا دور مئے ناب تو کچھ غم نہ کروعبدالعزیز فطرت
  9. خاموش کلی سارے گلستاں کی زباں ہےیہ طرز سخن آبروئے خوش سخناں ہےعبدالعزیز فطرت
  10. غنچے کا جواب ہو گیا ہےدل کھل کے گلاب ہو گیا ہےعبدالعزیز فطرت
  11. کچھ ایسا تھا گمرہی کا سایااپنا ہی پتا نہ ہم نے پایاعبدالعزیز فطرت
  12. کیا کہیں ملتا ہے کیا خوابوں میںدل گھرا رہتا ہے مہتابوں میںعبدالعزیز فطرت
  13. مری میں جشن شب منورعبدالعزیز فطرت
  14. بے خبر اپنے مقدر سے رہا پہلے پہلجب قدم شہر زلیخا میں رکھا پہلے پہلDawood Kashmiri
  15. درد اک شمع تفکر ہے اگر سمجھو توفہم انساں کا تبحر ہے اگر سمجھو توDawood Kashmiri
  16. عجب حسرت سے تکتے ہیں نگر کے بند در مجھ کوچلا جاتا ہوں لے جاتی ہے تنہائی جدھر مجھ کوDawood Kashmiri
  17. میری وفا مقیم ہے گرد و غبار میںآہستہ چلنا باد صبا کوئے یار میںDawood Kashmiri
  18. مے خانہ کی رونق ہے جدا شان حرم اورمے کش کا مزاج اور ہے زاہد کا بھرم اورDawood Kashmiri
  19. ہر حقیقت ہے وہی خواب پریشاں کہ جو تھاجذبۂ دل ہے وہی چاک گریباں کہ جو تھاDawood Kashmiri
  20. اس زندگی نے بخشے جو تحفے عجیب ہیںپگڈنڈیاں ہیں دور تک رستے عجیب ہیںGauhar Seema
  21. چلو دنیا میں مہکائیں محبتبشر کو آؤ سکھلائیں محبتGauhar Seema
  22. زندگی کو ایک معنی دے گیاوہ مجھے اک رت سہانی دے گیاGauhar Seema
  23. زیست میں تاریکیاں بڑھتی گئیںلمحہ لمحہ سسکیاں بڑھتی گئیںGauhar Seema
  24. کیا اب کسی کی آرزو یا جستجو کریںاب خود سے ہی سوال کریں گفتگو کریںGauhar Seema
  25. وحشتوں کا آج پھر چرچا رہاآج پھر یہ دل مرا ٹھہرا رہاGauhar Seema
  26. اب زندگی کا کوئی سہارا نہیں رہاسب غیر ہیں کوئی بھی ہمارا نہیں رہاGhazal Ansari
  27. ایسی تحریر جو آنسو کی جھڑی ثابت ہوپھر توقع کہ محبت بھی کڑی ثابت ہوGhazal Ansari
  28. بپھرے دریا کی روانی سے نکل آئے ہیںہم بنا بھیگے ہی پانی سے نکل آئے ہیںGhazal Ansari
  29. بھلانا ہے بہت مشکل مگر پھر بھی بھلانا ہےتری یادوں کو دل سے اب تو ہر صورت مٹانا ہےGhazal Ansari
  30. غیروں کی بستیوں میں رہنے کو آ رہے ہیںاس دل کو چھوڑ کر ہم دنیا بنا رہے ہیںGhazal Ansari
  31. نہ فکر کرنا ہمارے دل کی نہ اس جنوں کا ملال رکھنایہ التجا ہے ہماری تم سے تم اپنے دل کو سنبھال رکھناGhazal Ansari
  32. بندہ پتلا خطا کا ہوتا ہےمسئلہ تو انا کا ہوتا ہےIbn-e-Ummeed
  33. بن کے حسرت سما گیا اک شخصمجھ کو آنسو بنا گیا اک شخصIbn-e-Ummeed
  34. جسم کے خول میں اک شہر انا رکھا ہےنام جیون کا تبھی ہم نے سزا رکھا ہےIbn-e-Ummeed
  35. جو جنوں تھا سو وہ اب نہیںمجھے اب تمہاری طلب نہیںIbn-e-Ummeed
  36. ہنسنا آہ و فغاں سے سیکھا ہےیہ ہنر بھی جہاں سے سیکھا ہےIbn-e-Ummeed
  37. اک رات اندھیری ہےاور وقت کی آندھی ہےIbn-e-Ummeed
  38. بدل بدل کے وہ چولا مکان سے نکلاکسی کا تیر کسی کی کمان سے نکلاKafeel Anwar
  39. ترے وجود کو بس آن بان میں رکھاکوئی بھی عکس نہ سونے مکان میں رکھاKafeel Anwar
  40. جہاں سے الگ اک جہاں چاہتا ہوںزمیں اور نیا آسماں چاہتا ہوںKafeel Anwar
  41. جہاں میں کوئی تمہارا جواب ہو نہ سکاستارا لاکھ بڑھا آفتاب ہو نہ سکاKafeel Anwar
  42. سورج چاند ستارے روشندھرتی کے مہ پارے روشنKafeel Anwar
  43. وہ کیا گیا مسلط مرا حال دیکھنے کوکہ عروج زندگانی کا زوال دیکھنے کوKafeel Anwar
  44. آئینہ در آئینہ قد آوری کا کرب ہےگمشدہ دانش وری ہے خود سری کا کرب ہےKaleem Haider Sharar
  45. انا زدہ تھا کہیں پر کہیں پر آن زدہزمیں کی زد سے نکلنے تک آسمان زدہKaleem Haider Sharar
  46. بہت تھا ناز جن پر ہم انہیں رشتوں پہ ہنستے ہیںہمیں کیا رسم دنیا ہے کہ سب اپنوں پہ ہنستے ہیںKaleem Haider Sharar
  47. حقیقت ہے اسے مانیں نہ مانیں گھٹتی بڑھتی ہیںوہ جھوٹی ہوں کہ سچی داستانیں گھٹتی بڑھتی ہیںKaleem Haider Sharar
  48. زندہ رہنے کا بھرم آ کے کہاں پر ٹوٹااک ستارہ سا مری شہ رگ جاں پر ٹوٹاKaleem Haider Sharar
  49. کئی لوگوں نے پھلتے پھولتے پیڑوں سے جانا ہےمگر میں نے تجھے سبزے کی عریانی سے پہچاناKaleem Haider Sharar
  50. احساس قربتوں کا دلاتے ہوئے تجھےہم ڈوبنے لگے ہیں بچاتے ہوئے تجھےKalicharan Singh