Poetry

Poet
Meter
  1. تمام وحشتیں میری بڑھا کے چھوڑ گیاوہ مجھ کو صحرا میں دریا دکھا کے چھوڑ گیاKalicharan Singh
  2. جانے کیا درمیان ٹوٹ گیاچھت تو ہے پر مکان ٹوٹ گیاKalicharan Singh
  3. دیار یاد میں لانی پڑی تری تصویرپھر آنسوؤں سے بنانی پڑی تری تصویرKalicharan Singh
  4. فلک کی رہنمائی دے رہے ہیںپرندے کو رہائی دے رہے ہیںKalicharan Singh
  5. ہم یہاں غم سے ہیں دو چار کہیں اور چلیںآپ بھی دکھتے ہیں بیمار کہیں اور چلیںKalicharan Singh
  6. آنسو پینا اور مسکانا اچھا لگتا ہےچٹانوں سے سر ٹکرانا اچھا لگتا ہےM. J. Khalid
  7. آنسوؤں کے پھول پھل کا ذائقہ کچھ اور تھادرد کی شاخوں پہ کھلنے کا مزا کچھ اور تھاM. J. Khalid
  8. اپنی چپ میں وہ شان سمجھے ہےدل غموں کی زبان سمجھے ہےM. J. Khalid
  9. شعور زندہ ہے میرا نظر سلامت ہےتری دعا کا ابھی تک اثر سلامت ہےM. J. Khalid
  10. صبح کس کی ہے شام کس کی ہےزندگی زیر دام کس کی ہےM. J. Khalid
  11. گل مہر کی چھاؤں کا قصہ لکھوںیا پھر اپنی ذات کا نوحہ لکھوںM. J. Khalid
  12. خوابوں میں مصروف ہے تو پر میری یہ بیداری دیکھمیری راتوں کی سیاہی میں رنگ خوں کو طاری دیکھMadhuvan Rishi Raj
  13. دل کو خود دل بر سے خطرہگھر کو اب ہے گھر سے خطرہMadhuvan Rishi Raj
  14. قلعے برباد کرتا اور پتھر چھوڑ جاتا ہےجہاں جاتا ہے خوں کا اک سمندر چھوڑ جاتا ہےMadhuvan Rishi Raj
  15. کھلی لاشوں کا قبرستان بن کےبہت چپ ہے زمیں ویران بن کےMadhuvan Rishi Raj
  16. مرا ماضی ہے اک ہتھیار میراطماچہ موت کا ہر وار میراMadhuvan Rishi Raj
  17. میری اس دیوانگی کی اپنی اک رفتار ہےعشق میں ہر آدمی کی اپنی اک رفتار ہےMadhuvan Rishi Raj
  18. تم کو اگر ہماری محبت نہیں رہیہم کو بھی اب عدو سے عداوت نہیں رہیمنشی بہاری لال مشتاق دہلوی
  19. چمکے ہیں سب کے بخت تری جلوہ گاہ میںواں کچھ نہیں تمیز سفید و سیاہ میںمنشی بہاری لال مشتاق دہلوی
  20. روٹھو گے بے سبب تو منایا نہ جائے گابے جا تمہارا ناز اٹھایا نہ جائے گامنشی بہاری لال مشتاق دہلوی
  21. مدعا گریہ سے کچھ عشق کا اظہار نہیںکیا کہوں تم سے کہ کہنے میں دل زار نہیںمنشی بہاری لال مشتاق دہلوی
  22. ہر دم شگفتہ تر جو ہنسی میں دہن ہواغنچہ سے پہلے گل ہوا گل سے چمن ہوامنشی بہاری لال مشتاق دہلوی
  23. ہم ڈھونڈتے ہیں باغ میں اس گلعذار کوجلوہ نے جس کے رنگ دیا ہے بہار کومنشی بہاری لال مشتاق دہلوی
  24. اداس کمرے کے کونے کونے میں جیسے غصہ پڑا ہوا ہےیہ کپ میں چائے نہیں ہے پرسوں سے ایک لمحہ پڑا ہوا ہےNaeem Naaz
  25. اسے چھپا لیا تھا میں نے آنکھ میںیہ لوگ خواب میں بھی جھانکنے لگےNaeem Naaz
  26. عجیب منطق ہے اس کو سوچیں گے خوش رہیں گےہم اپنی آنکھوں میں دھول جھونکیں گے خوش رہیں گےNaeem Naaz
  27. کوئی رشتہ ترے پیمان سے جوڑا جائےاب مرے ہجر کو عنوان سے جوڑا جائےNaeem Naaz
  28. ہوا بدن میں کسی یاد کی چلی جب بھیمجھے لگا مجھے چھو کر گزر گیا ہے کوئیNaeem Naaz
  29. یہ کینوس پہ جو زرد چہرہ بنا رہے ہیںتمہیں خبر ہو خزاں کا نقشہ بنا رہے ہیںNaeem Naaz
  30. اس تیرہ سرزمیں سے مثال قمر چلودیکھو فراز نور و نشیب سفر چلوQaisar Qalandar
  31. اندیشوں کے شہر میں رہنا تیری میری عادت ہےمحرومی کے صدمے سہنا تیری میری عادت ہےQaisar Qalandar
  32. اے ہم نفسو درد کی یہ رات کڑی ہےسر تھامے ہوئے دل میں کہیں آس کھڑی ہےQaisar Qalandar
  33. تجھ سے بچھڑ کے درد ترا ہم سفر رہامیں راہ آرزو میں اکیلا کبھی نہ تھاQaisar Qalandar
  34. جب درد کی شمعیں جلتی ہیں احساس کے نازک سینے میںاک حسن سا شامل ہوتا ہے پھر تنہا تنہا جینے میںQaisar Qalandar
  35. یہ درد لا زوال تمہیں کون دے گیاسرمایۂ جمال تمہیں کون دے گیاQaisar Qalandar
  36. آدمی وہ بھلا نہیں ہوتاجس کا دل آئنہ نہیں ہوتاQamar Gwaliari
  37. انسان کو انساں سے کچھ کام نہیں ہوتادنیا میں محبت کا جب نام نہیں ہوتاQamar Gwaliari
  38. پناہ ڈھونڈ رہا ہے ہر اک مکاں کی طرفکہ بچہ دوڑ کے آتا ہے جیسے ماں کی طرفQamar Gwaliari
  39. پھر جلا کوئی آشیاں صاحبپھر فضا ہے دھواں دھواں صاحبQamar Gwaliari
  40. کیا زندگی ہے کوئی سزا سوچنا پڑاکیوں مانگتے ہیں لوگ دعا سوچنا پڑاQamar Gwaliari
  41. لوگ پھرتے ہیں در بدر تنہاہو گیا کیا ہر ایک گھر تنہاQamar Gwaliari
  42. اک رات بخت سوں میں رنداں کا سات پایاعرفاں کے ملک دیں پر حق سوں برات پایاقربی ویلوری
  43. خدا ہونا بی مشکل ہے بندہ ہونا بی مشکل ہےسمجھتا ہے یو نکتے کوں جو عارف صاحب دل ہےقربی ویلوری
  44. کم نگاہی ہور تغافل مت کر اے ماہ تماممک ترا کرتا ہے غمزہ کام عاشق کا تمامقربی ویلوری
  45. ماہ من شمع تمن دل کے شبستان میں آنور دیدہ ہو میری چشم کے ایوان میں آقربی ویلوری
  46. نہ ترا اے نگار بہتر ہےرخ پہ لہو کا نکھار بہتر ہےقربی ویلوری
  47. یک رات میں گیا تھا رنداں کے انجمن میںبولے کہ اے ہوائی یو نکتہ رک تو من میںقربی ویلوری
  48. آغوش احتیاط میں رکھ لوں جگر کہیںڈرتا ہوں لے اڑے نہ کسی کی نظر کہیںRaj Bahadur Saxena Auj
  49. قدر وفا بھی ہوگی کسی دن جفا کے بعدلائے گا رنگ خون شہیداں حنا کے بعدRaj Bahadur Saxena Auj
  50. کس میں خوبی ہے جلانے میں کہ جل جانے ہیںشمع میں سوز زیادہ ہے کہ پروانے میںRaj Bahadur Saxena Auj