Poetry

Poet
Meter
  1. ہم نے آنکھ سے دیکھا کتنے سورج نکلے ڈوب گئےلیکن تاروں سے پوچھو کب نکلے چمکے ڈوب گئےEjaz Obaid
  2. ہنسنے میں رونے کی عادت کبھی ایسی تو نہ تھیتیری شوخی غم فرقت کبھی ایسی تو نہ تھیEjaz Obaid
  3. سحر ہوتے ہی کوئی ہو گیا رخصت گلے مل کرفسانے رات کے کہتی رہی ٹوٹی ہوئی چوڑیEjaz Obaid
  4. مقید ہو نہ جانا ذات کے گنبد میں یاروکسی روزن کسی دروازہ کو وا چھوڑ دیناEjaz Obaid
  5. اب تک ہماری عقل سے پردہ ہٹا نہیںسمجھا اسی کو آسرا جو آسرا نہیںIftikhar Ahamad Siddiqi
  6. اس قدر عام نہ کر انجمن آرائی کوہم ترس جائیں مذاق غم تنہائی کوIftikhar Ahamad Siddiqi
  7. اول تو جلوہ گاہ میں دل کی بساط کیادل ہے جنوں نواز تو پھر احتیاط کیاIftikhar Ahamad Siddiqi
  8. ایک ہی نغمہ کبھی سوز کبھی ساز میں ہےایسا اعجاز فقط وقت کی آواز میں ہےIftikhar Ahamad Siddiqi
  9. پہلے میرے پاؤں میں زنجیر عصیاں دیکھیےپھر تماشائے طلسم بزم امکاں دیکھیےIftikhar Ahamad Siddiqi
  10. ترے حضور نہ خالی کسی کا جام رہاوہ خوش نصیب تو میں ہوں کہ تشنہ کام رہاIftikhar Ahamad Siddiqi
  11. تنظیم دہر کی تو سہی خیر و شر کے ساتھلیکن خطا و سہو لگا کر بشر کے ساتھIftikhar Ahamad Siddiqi
  12. خواب میں آیا نظر مصر کا بازار مجھےاس کی تعبیر تو دے اے نگہ یار مجھےIftikhar Ahamad Siddiqi
  13. دنیا میں بے حجاب مری ذات بھی تو ہواے عشق تیری کوئی کرامات بھی تو ہوIftikhar Ahamad Siddiqi
  14. شراب حسن سے کچھ ایسے ہم ہوئے مخمورکہ ہوش تک نہ تھا باقی کہاں کا حسن شعورIftikhar Ahamad Siddiqi
  15. شکوۂ بخت ہے فضول گردش روزگار کیاوقت کی تو بساط الٹ بیٹھا ہے سوگوار کیاIftikhar Ahamad Siddiqi
  16. عجیب چیز ہے دل آدمی کے سینے میںہے کائنات کا ہر راز اس دفینے میںIftikhar Ahamad Siddiqi
  17. عشق میں سوز نہ ہو حسن میں تسخیر نہ ہوپھر تو تخریب ہی دنیا میں ہو تعمیر نہ ہوIftikhar Ahamad Siddiqi
  18. کوئی تکلیف ہماری ہے نہ غم آپ کے ہیںآج سے آپ ہمارے ہیں نہ ہم آپ کے ہیںIftikhar Ahamad Siddiqi
  19. کھلا یہ آدم و ابلیس کے فسانے سےکہ یہ جہان بنا ہے فریب کھانے سےIftikhar Ahamad Siddiqi
  20. گلشن دہر کی فضا اب نہیں سوگوار کیادور خزاں سے ہو گئی عہدہ برا بہار کیاIftikhar Ahamad Siddiqi
  21. معاف اے شان کبریائی یہ عرض میری گلہ نہیں ہےکہ تیرے در کے سوا مرا سر کسی کے در پر جھکا نہیں ہےIftikhar Ahamad Siddiqi
  22. یہ کفر ہم نے کیا عمر بھر خدا جانےخدا کی ذات کو انساں سے ماورا جانےIftikhar Ahamad Siddiqi
  23. اٹھائیں ہجر کی شب دل نے آفتیں کیا کیاامید وصل میں جھیلیں مصیبتیں کیا کیاعزیز حیدرآبادی
  24. ان کی ٹھوکر میں شرارت ہوگیفتنے اٹھیں گے قیامت ہوگیعزیز حیدرآبادی
  25. بڑھ گئیں گستاخیاں میری سزا کے ساتھ ساتھپیار آتا ہے تری جور و جفا کے ساتھ ساتھعزیز حیدرآبادی
  26. جفا دیکھنی تھی ستم دیکھنا تھانصیبوں میں رنج و الم دیکھنا تھاعزیز حیدرآبادی
  27. درد جاتا نظر نہیں آتاحال اچھا نظر نہیں آتاعزیز حیدرآبادی
  28. زندگی نام ہے محبت کامرگ انجام ہے محبت کاعزیز حیدرآبادی
  29. شوخی اف رے تری نظر کییہ پھانس بنی مرے جگر کیعزیز حیدرآبادی
  30. شوخی سے کشمکش نہیں اچھی حجاب کیکھل جائے گی گرہ ترے بند نقاب کیعزیز حیدرآبادی
  31. ظالم ترے وعدوں نے دیوانہ بنا رکھاشمع رخ انور کا پروانہ بنا رکھاعزیز حیدرآبادی
  32. کوئی رسوا کوئی سودائی ہےاک جہاں آپ کا شیدائی ہےعزیز حیدرآبادی
  33. کیوں خفا ہو کیوں ادھر آتے نہیںدیکھتا ہوں تم نظر آتے نہیںعزیز حیدرآبادی
  34. نازنینان جہاں شعبدہ گر پکے ہیںدیکھنے کو تو یہ بھولے ہیں مگر پکے ہیںعزیز حیدرآبادی
  35. نالے دم لیتے نہیں یارب فغاں رکتی نہیںگو قفس میں بند ہوں لیکن زباں رکتی نہیںعزیز حیدرآبادی
  36. نعرۂ تکبیر بھی زاہد نثار نغمہ ہےکس قدر اللہ اکبر اعتبار نغمہ ہےعزیز حیدرآبادی
  37. نگاہ ناز میں حیا بھی ہےاس بناوٹ کی انتہا بھی ہےعزیز حیدرآبادی
  38. وحشت دل کا عجب رنگ نظر آتا ہےعرصۂ حشر مجھے تنگ نظر آتا ہےعزیز حیدرآبادی
  39. محبت کا مجھے دعویٰ ہی کیا ہےچلو جانے بھی دو جھگڑا ہی کیا ہےعزیز حیدرآبادی
  40. نہ بدلنا تھا نہ بدلا دل شیدا اپنارنگ ہر وقت بدلتی رہی دنیا اپناعزیز حیدرآبادی
  41. ابھی تک تشنۂ تکمیل میری زندگانی ہےابھی تک انتظار دوست کی باقی کہانی ہےBadr Jamali
  42. اپنے چہرے پر کئی چہرے لیےہم بڑے ہی پارسا بن کر جیےBadr Jamali
  43. بڑی حسین و طرب زا کتاب پڑھتا ہوںمیں ان کا قصۂ اوج شباب پڑھتا ہوںBadr Jamali
  44. تھا انجمن میں غیر کی دلبر بنا ہوابیٹھا ہے میرے سامنے پتھر بنا ہواBadr Jamali
  45. حق کہا دار پہ جس نے وہ بشر کیسا تھاسچ بتاؤ مجھے وہ اہل نظر کیسا تھاBadr Jamali
  46. دل پہ کیسی یہ بپتا پڑیہے رواں آنسوؤں کی جھڑیBadr Jamali
  47. دل کا جب افسانہ لکھغم کو صاحب خانہ لکھBadr Jamali
  48. زباں پر آرزو کی بات لانا سخت مشکل ہےمگر راز محبت کا چھپانا سخت مشکل ہےBadr Jamali
  49. زندگی کا ہے یہ بھی کوئی ڈھنگنہ کوئی آرزو نہ کوئی امنگBadr Jamali
  50. قطرے میں دریا ذرے میں صحرا دکھائی دےوا دل کی آنکھ ہو تو تماشا دکھائی دےBadr Jamali