Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. کتنے آزار مقدر سے لگے رہتے ہیںتیرے بیمار تو بستر سے لگے رہتے ہیںYahya Khan Yusuf Zai (b. 1981)
  2. کسی بھی خانماں برباد سے نہیں ہوگاہمارا عشق تو فرہاد سے نہیں ہوگاYahya Khan Yusuf Zai (b. 1981)
  3. کوئی سرمایہ کب رہا محفوظاک فقیری کا راستہ محفوظYahya Khan Yusuf Zai (b. 1981)
  4. منزل تھی اک طرف تو سفر دوسری طرفاک سمت پیر اٹھے تھے نظر دوسری طرفYahya Khan Yusuf Zai (b. 1981)
  5. یہ مجھ میں جو بے انتہا تنہائی ہےاس دشت کی آب و ہوا تنہائی ہےYahya Khan Yusuf Zai (b. 1981)
  6. جب ہم نے چلنا سیکھاہمیں دوڑنا سکھایا گیاYahya Khan Yusuf Zai (b. 1981)
  7. بنی آدمتمہیں کچھ یاد بھی ہےYahya Khan Yusuf Zai (b. 1981)
  8. نماز وحشت قبرسفید خون والے لوگYahya Khan Yusuf Zai (b. 1981)
  9. وہ چلی گئیوہ چٹاخ چڑیا چلی گئیYahya Khan Yusuf Zai (b. 1981)
  10. ہماری نسلدشت نا مراد کیYahya Khan Yusuf Zai (b. 1981)
  11. آدھے ادھورے خواب رکھیں ہیں آنکھوں کی الماری میںجن کو ہم بھی بھول گئے تھے شاید دنیا داری میںMadhavi Shankar (b. 1981)
  12. تمہارے بعد آنکھوں کی گلی میںکوئی آتا نہیں ویرانگی میںMadhavi Shankar (b. 1981)
  13. جذبے تمام دل کے ہی اندر بکھر گئےاظہار کرنا چاہا تھا الفاظ مر گئےMadhavi Shankar (b. 1981)
  14. جو شخص مجھ میں باقی ہے وہ مادھویؔ نہیںکچھ سال ہو چکے ہیں خبر آج کی نہیںMadhavi Shankar (b. 1981)
  15. چھپایا کوئی بھی غم تو چھلک گئیں آنکھیںیہ دل تو ہے مرے بس میں مگر نہیں آنکھیںMadhavi Shankar (b. 1981)
  16. دیوار و در کو اور بھی ویران کر گئےوہ سب بچھڑنے والے بچھڑ کر کدھر گئےMadhavi Shankar (b. 1981)
  17. مسائل سب اسی نے حل کئے ہیںہمیں جس شخص سے شکوے بڑے ہیںMadhavi Shankar (b. 1981)
  18. میری باتوں میں چھپے سارے معنی سمجھےکوئی تو ہو جو مجھے میری زبانی سمجھےMadhavi Shankar (b. 1981)
  19. میرے نظریے سے جو سہی ہے وہ بات کہہ دوں تو میں غلط ہوںقبول کر لوں جو جیسا کہہ دے جو اپنی رکھوں تو میں غلط ہوںMadhavi Shankar (b. 1981)
  20. ہم غم زدہ ہوئے تو تماشہ کہا گیاآنسو کو صرف پانی کا قطرہ کہا گیاMadhavi Shankar (b. 1981)
  21. یہ ہجر میری ذات پہ احسان ہی تو ہےیہ رونق حیات ترا دھیان ہی تو ہےMadhavi Shankar (b. 1981)
  22. ہم سے کہا گیا تھا کہ رانی بنیں گی آپیعنی کہ خود کو پہلے ہی راجا کہا گیاMadhavi Shankar (b. 1981)
  23. اجالے ملتے بھلا کیسے رات کاٹنے سےکہ تیرگی نہیں گھٹتی چراغ بانٹنے سےEhsaan Ghaman (b. 1981)
  24. اے میرے شہر عشق ترا کیسا بخت ہےمیں جس کو دیکھتا ہوں وہی لخت لخت ہےEhsaan Ghaman (b. 1981)
  25. جب پر پرواز میرا آسماں میں آ گیااک پرندہ بھی صف سیارگاں میں آ گیاEhsaan Ghaman (b. 1981)
  26. کب وہ تنہائی کے آثار سے گھبرائے ہیںلوگ تو رونق بازار سے گھبرائے ہیںEhsaan Ghaman (b. 1981)
  27. گود میں پنچھی تو شاخوں پہ ثمر رکھتے ہیںیہ شجر ماں کی طرح دست ہنر رکھتے ہیںEhsaan Ghaman (b. 1981)
  28. ملا ہے کیسا ترے اعتبار کا موسمکہ جیسے چاروں طرف ہے بہار کا موسمEhsaan Ghaman (b. 1981)
  29. میں حیران تھا منظر کی حیرانی پرپھول کھلے تھے بہتے ہوئے جب پانی پرEhsaan Ghaman (b. 1981)
  30. یہ جو ہم صورت اشجار میں اگ آتے ہیںتم سمجھتے ہو کہ بیکار میں اگ آتے ہیںEhsaan Ghaman (b. 1981)
  31. یہ نہ سمجھو کہ چراغوں سے نکل جائیں گےہم اجالے ہیں نئی صبح میں ڈھل جائیں گےEhsaan Ghaman (b. 1981)
  32. بس تیرے لیے اداس آنکھیںاف مصلحت نا شناس آنکھیںGhalib Ayaz (b. 1981)
  33. جبین شوق پہ گرد ملال چاہتی ہےمری حیات سفر کا مآل چاہتی ہےGhalib Ayaz (b. 1981)
  34. جہاں خراب سہی ہم بدن دریدہ سہیتری تلاش میں نکلے ہیں پا بریدہ سہیGhalib Ayaz (b. 1981)
  35. حسن کے زیر بار ہو کہ نہ ہواب یہ دل بے قرار ہو کہ نہ ہوGhalib Ayaz (b. 1981)
  36. درد جب دسترس چارہ گراں سے نکلاحرف انکار محبت کی زباں سے نکلاGhalib Ayaz (b. 1981)
  37. کبھی گمان کبھی اعتبار بن کے رہادیار چشم میں وہ انتظار بن کے رہاGhalib Ayaz (b. 1981)
  38. ہوا کرے گا ہر اک لفظ مشکبار اپناابھی سکوں سے کیے جاؤ انتظار اپناGhalib Ayaz (b. 1981)
  39. ہوا کے ہونٹ کھلیں ساعت کلام تو آئےیہ ریت جیسا بدن آندھیوں کے کام تو آئےGhalib Ayaz (b. 1981)
  40. ملے تم کہاں کی جدا کر چلےکہانی وہی پھر سنا کر چلےVijay pratap singh (b. 1981)
  41. ہاتھ کیونکر ملا نہیں پایاجبکہ سوچا تھا جا نہیں پایاVijay pratap singh (b. 1981)
  42. ہر طرف اک تیرگی سی ہے بتاؤ کیا کریںشکل بھی کچھ آدمی سی ہے بتاؤ کیا کریںVijay pratap singh (b. 1981)
  43. ہم رہیں یا نہ رہیں پر کچھ گلہ رہ جائے گاایک عاشق دیکھتا سا مبتلا رہ جائے گاVijay pratap singh (b. 1981)
  44. ایک کشمکش سی چلتی ہےلہروں کے ساتھ مچلتی ہےDeeba Salam (b. 1981)
  45. آنکھوں کے اضطراب سے ایسے جھڑے ہیں خوابشب کے شجر پہ نیند کی صورت پڑے ہیں خوابNabeel Ahmad Nabeel (b. 1982)
  46. آئی ہے ایسے غم میں روانی پرت پرتبہنے لگا ہے آنکھ سے پانی پرت پرتNabeel Ahmad Nabeel (b. 1982)
  47. اس مقدمے پر بھی اک مقدمہ ہوگا زور و شور سے ہوگا اور آج ہی ہوگاروز میں بکھرتا ہوں روز ہی بکھرتا ہے میرے گھر کا شیرازہ تم کرو جو اندازہNabeel Ahmad Nabeel (b. 1982)
  48. اک یہی اب مرا حوالہ ہےروح زخمی ہے جسم چھالا ہےNabeel Ahmad Nabeel (b. 1982)
  49. ایسی الجھن ہو کبھی ایسی بھی رسوائی ہودل کے ہر زخم میں دریاؤں کی گہرائی ہوNabeel Ahmad Nabeel (b. 1982)
  50. ایسے وہ داستان کھینچتا ہےہر یقیں پر گمان کھینچتا ہےNabeel Ahmad Nabeel (b. 1982)