اس مقدمے پر بھی اک مقدمہ ہوگا زور و شور سے ہوگا اور آج ہی ہوگا
Nabeel Ahmad Nabeel (b. 1982)اس مقدمے پر بھی اک مقدمہ ہوگا زور و شور سے ہوگا اور آج ہی ہوگا
روز میں بکھرتا ہوں روز ہی بکھرتا ہے میرے گھر کا شیرازہ تم کرو جو اندازہ
is muqaddame par bhi ik muqaddima hoga zor-o-shor se hoga aur aj hi hoga
roz mein bikharta hun roz hi bikharta hai mere ghar ka shiraza tum karo jo andaza