Poetry

Poet
Meter
  1. دل ہو گیا پھپھولا پیارے تمام جل کےکیا تجھ نہال سے ہوں امیدوار پھل کےمیر سجاد
  2. اب کیا ملیں حسینوں سے ہم گوشہ گیر ہیںغارت گروں نے لوٹ لیا ہے فقیر ہیںمیر طاہر علی طاہر فرخ آبادی
  3. دل ربا ہے مرا بڑا گستاخمیں نے اتنا نہ سمجھا تھا گستاخمیرضیا الدین ضیا
  4. شاممنشی جوالا پرشاد برق
  5. الٰہی جان دی ہے میں نے کس کے روئے روشن پرہزاروں شمعیں پروانہ بنی ہیں میرے مدفن پرمرزا عبدالغفور گورگانی ارشد
  6. بہادر شاہ اور پھول والوں کی سیرمرزا فرحت اللہ بیگ
  7. رموز خاموشیمرزا عظیم بیگ چغتائی
  8. آنکھوں میں ستارے رہنے دےجینے کے سہارے رہنے دےNadeem Rafi
  9. وہ جتنی خود نمائی کر رہا ہےخود اپنی جگ ہنسائی کر رہا ہےNaeem Akhtar Khadimi
  10. میں کسی حال میں مایوس نہیں ہو سکتاظلمتیں لاکھ ہوں امید سحر رکھتا ہوںNaeem Ghazi
  11. سلے ہوں لب زبانیں بند تو باتیں نہیں ہوتیںمخالف راستے ہوں تو ملاقاتیں نہیں ہوتیںNafeer Sarmadi
  12. نالۂ دل کی صدا دیوار میں ہے در میں ہےصور یا محشر میں ہوگا یا ہمارے گھر میں ہےندرت میرٹھی
  13. سرخ چشم اتنی کہیں ہوتی ہے بیداری سےلہو اترا ہے تری آنکھوں میں خوں خواری سےنواب محمد یار خاں امیر
  14. جوش جنوں میں رات دن سب سے رہا الگ الگمیں ہوں جدا الگ الگ لوگ جدا الگ الگنواب صدر محل صدر
  15. پی کے گرنے کا ہے خیال ہمیںساقیا لیجیو سنبھال ہمیںنواب ضیاالدین خاں رخشاں
  16. اس کے بچے نہیں تھکتے مجھے ماموں کہتےجس کی جانب مرا رجحان تھا اچھا خاصاOsama Muneer
  17. ہم لوگ نہ نکلے تو سفر کون کرے گادنیا کو حقیقت کی خبر کون کرے گاPakiza Beg
  18. کوئی شکستہبرسوں پرانا مندرPareshan Lakhnavi
  19. کوئی ہے مست کوئی تشنہ کام ہے ساقییہ میکدے کا ترے کیا نظام ہے ساقیParsa Kausari
  20. مسکرانے کی سزا کتنی کڑی ہوتی ہےپوچھ آؤ یہ کسی کھلتی کلی سے پہلےParveen Sajal
  21. عذاب میں مبتلا کرے گاوہ مجھ کو تجھ سے جدا کرے گاParvez Baghi
  22. خدا نے کس شہر اندر ہمن کو لائے ڈالا ہےنہ دلبر ہے نہ ساقی ہے نہ شیشہ ہے نہ پیالہ ہےپنڈت چندر بھان برہمن
  23. لکھا وہی تھا کہ جو تھا نصیب کا لکھابلا سے خط کا جواب اس نے کچھ دیا تو سہیQabil Dehlvi
  24. دن رین جو تیری شاہ منجے یہ آگ برہ کی نا بوجھےنت جلتے ہیرے مانند سوجھے حل سرمہ تن کہہ طور ہواQadeemi
  25. ہر چند کہ غالب کے طرف دار بہت ہیںلیکن یہ مرے دوست پر اسرار بہت ہیںQadir Khan Sartaj
  26. حبیب ماہ کنعانی کے صدقےمیں اپنے یوسف ثانی کے صدقےQais Kakorvi
  27. ثانی نہیں ہے کوئی نہ اس کا جواب ہےمیری پسند ہے جو مرا انتخاب ہےQaisar Afghani
  28. سنگ‌ بے قیمت تراشا اور جوہر کر دیاشمع علم و آگہی سے دل منور کر دیاQaisar hayat
  29. ہر اک منزل قیام رہ گزر معلوم ہوتی ہےہمیں تو زندگی پیہم سفر معلوم ہوتی ہےQamar Badarpuri
  30. کب تک تیری بجھتی آنکھیںنیندوں سے بوجھل چوکھٹ میںQamar Javed
  31. غم کی کالی رات کو یوں حل کیاہم نے آخر درد کو کاجل کیاQamar Qadeer Iram
  32. یار بن گھر میں عجب صحبت ہےدر و دیوار سے اب صحبت ہےقزلباش خاں امید
  33. مناظر میں نیا اک حسن عیاں ہوتافسردہ پا سے لمحوں کا بیاں ہوتاRab Nawaz Mael
  34. افق کی منڈیروں پہدن کا تھکا ماندہ سورج کھڑا تھاRaees minai
  35. جوش پر آیا نہیں ہے رقص مستانہ ابھیرہنے دو گردش میں تھوڑی دیر پیمانہ ابھیRaeesuddin Fareedi
  36. خواہش وصل نے عشاق کو رسوا رکھاحسن نے دل کش و خوش رنگ سراپا رکھاRaeesuddin Tahoor Jafri
  37. ہے یہ وعدہ آج سے ابوپڑھنا میرا کامRafeeq Gulab
  38. جمعہ اور اتوار لگا ہےسستا پھر بازار لگا ہےRafi Yusufi Mahram
  39. جب نہ تب سنئے تو کرتا ہے وہ اقرار بغیرگفتگو ہم سے اسے پر نہیں انکار بغیررائے سرب سکھ دیوانہ
  40. ستم میں بھی تو پہلو ان کی زینت کہ نکلتے ہیںہمارے خوں شدہ دل کو حسیں تلووں سے ملتے ہیںراز رامپوری
  41. چھوٹی سی برقعہ والیرفیعی اجمیری
  42. نظمرتن ناتھ سرشار
  43. ذرا سی مشق کرے بے ضمیر بن جائےتو کیا عجب ہے کہ انساں وزیر بن جائےرزمی صدیقی
  44. مسخرہ تھا بادشہ کا اک غلامہو گیا تھا وہ بہت ہی نیک نامS. M. Salim Tanveer
  45. دل میں ہو گر خواہش تصویر عبرت دیکھناخوش نصیبی بانٹنے والوں کی قسمت دیکھناSaadat Bandvi
  46. دل کا نگر تنہائی زدہ ہے جس میںفقط میں جاگ رہا ہوںSaadat Syed
  47. میں بازگشت دل ہوں پیہم شکست دل ہوںوہ آزما رہا ہوں جو آزما چکا ہوںSaba Akhtar
  48. ترانۂ قومیسفیر کاکوروی
  49. یاد وطنشاکر میرٹھی
  50. دل تڑپ جائے نہ کیوں سن کر فغان‌ اہل دردان سے پوچھو جو سمجھتے ہیں زبان‌ اہل دردشفق عماد پوری