Poetry

Poet
Meter
  1. سانپ! آ کاٹ مجھے ایڑی پرمیں تجھے دانۂ گندم کی قسم دیتا ہوںGauhar Naushahi
  2. دیوار اختلاف کی اتنی بلند ہےرسماً بھی اب سلام و دعا ان سے بند ہےGhail Fareedi
  3. چھن گئی آخری امید بھی دل سے میرےیہ سہارا ہے کہ اب کوئی سہارا نہ رہاHabeeb Ahmad Ashaar
  4. لو ہو صبا ہو یا پروائی سب کے ساتھ چلوسب ہیں صید رہ تنہائی سب کے ساتھ چلوHabeeb Fakhri
  5. تحفہ اک کمسن کے لئے ہےان کلیوں کا رنگ ہو ہلکاHabeeb Khan
  6. میں اسی سوچ میں رہتا ہوں کدھر جاتی ہےتیری خوشبو جو مجھے چھو کے گزر جاتی ہےHadi Mustafabadi
  7. دنیائے دل سجاؤں اگر میرا بس چلےاپنا تمہیں بناؤں اگر میرا بس چلےHadi Rifat
  8. رہ عرفاں میں اپنے ہوش کو مائل سمجھتے ہیںہوئی جب بے خودی طاری اسے منزل سمجھتے ہیںHafeez Fatima Barelvi
  9. گئے زمانوں سےتیرگی میں بھٹکنے والوHafeez Siddiqi
  10. آج میں آئینے کے مقابل کھڑا ہوںمسرت کی خواہشHafiz Ahmad
  11. دیکھو پیاسکی نے کیا سحر منجھ پو کر گئےدل سات دل ملا کر دل چھین منجھ بسر کئےHafiz Dakni
  12. سجن آویں تو پردے سے نکل کر بھار بیٹھوں گیبہانہ کر کے موتیاں کا پرونے ہار بیٹھوں گیہاشمی بیجاپوری
  13. حیرت نظارہ آخر بن گئی رعنائیاںخاک کے ذروں میں آتی ہیں نظر گلزاریاںحکیم احمد شجاع
  14. کیا کیا ہیں گلے اس کو بتا کیوں نہیں دیتاتعزیر خطا مجھ کو سنا کیوں نہیں دیتاIbn-e-Raza
  15. کھڑکی کھولو کچھ تو یہاں بھی تازہ نرم ہوا آئےمنظر صحن‌ چمن کا ابھرے بوئے درد ربا آئےIbn-ul-Hasan
  16. خودکشی جرم بھی ہے صبر کی توہین بھی ہےاس لیے عشق میں مر مر کے جیا جاتا ہےIbrat Siddiqui
  17. قوس قزح سے ٹوٹ کے ہر رنگ بہہ گیایہ ظلم بھی تو آسماں چپ چاپ سہہ گیاIftikhar Ahmad Iqbal
  18. اٹھے اٹھ کر چلے چل کر رکے رک کر کہا ہوگامیں کیوں جاؤں بہت ہیں ان کی حالت دیکھنے والےIftikhar Husain Muztar Khairabadi
  19. عندلیبوں سے کبھی گل سے کبھی لیتا ہوںعزم برداشت دم تشنہ لبی لیتا ہوںIftikhar Husain Rizwi Saeed
  20. یہ ترا بانکپن یہ رعنائیرشک مہتاب تیری زیبائیIftikhar Jameel Shaheen
  21. اس نے ہمارے زخم کا کچھ یوں کیا علاجمرہم بھی گر لگایا تو کانٹوں کی نوک سےIftikhar Sagar
  22. رخسار و لب کوکب صفتاتنے کہ یادوں کے لئے ممکن نہیں تجدید بھیJabir Ali Syed
  23. سخت وحشت سی برستی ہے شب و روز یہاںاب تو غوغائے سگاں تک میں اثر کوئی نہیںJafar Askari
  24. بندو بھوت لئی سا توشہ کہ منزیل دور جانا ہےبزاں بھی کوئی نالیا سے لیجا اسے سوچ کھانا ہےJafar Dakni
  25. ہم ترے شہر میں آئے ترے مہماں بھی رہےتجھ کو چاہا بھی مگر تجھ سے گریزاں بھی رہےJagdeesh Masoom
  26. کیا جلد گزرتی ہیں شب وصل کی گھڑیاںاک ہجر کا دن ہے کہ گزرتا ہی نہیں ہےJah Kanpuri
  27. نیا لبادہ پرانی نشانیاں نہ گئیںفقیہ شہر کی ریشہ دوانیاں نہ گئیںJahangeer Imran
  28. عرض جو کچھ میری زبانی ہےآپ بیتی نہیں کہانی ہےJalal Kakvi
  29. ابھی ہے غیر کے الطاف سے جفائے حبیبوہی رضا ہے ہماری جو ہے رضائے حبیبجعفر علی حسرت
  30. مرے آنسوؤں پہ نظر نہ کر مرا شکوہ سن کے خفا نہ ہواسے زندگی کا بھی حق نہیں جسے درد عشق ملا نہ ہوKaif Ikrami
  31. جب دریا میں آگ لگیبلی نے اک جست لگائی جا بیٹھی دیوار پرKaleem Khan
  32. ہاتھوں کو بنا دیتی ہے جب برگ حنا سرخکر دیتی ہے رخسار کو پھر شرم و حیا سرخKaleem Yazdani
  33. وہ عندلیب ہوں کہ صدا مجھ کو غم رہاباغ جہاں میں نخل تمنا قلم رہاکیپٹن ڈامنگو پال لیزوا ذرہ
  34. کیا طرز تبسم ہے کہ تحریر لگے ہےبدلا ہوا تیور مری تقدیر لگے ہےLal Chand Parathi Chand Kalwi
  35. جو زلف تیری کرے مار مار ایسے انگوںتو کیوں نہ ہووے یہ دل تار تار ایسے انگوںLala Jai Kishan das Bejan Aurangabadi
  36. عاشق کا خط ہے پڑھنا ذرا دیکھ بھال کےکاغذ پہ رکھ دیا ہے کلیجہ نکال کےLala Rakha Ram Barq
  37. کیا لطف زندگی کا اٹھانے لگے ہیں لوگدن میں بھی اب چراغ جلانے لگے ہیں لوگLateef Adeebi
  38. پونم کی شب کا عکسصدموں زدہ عدسہ سے بہتا ہواLateef Hazin
  39. یقیں نہ والیل پر کریں گے جو تیرے گیسو نہ دیکھ لیں گےرہیں گے مصحف سے بلکہ منکر جو تیرے رو کو نہ دیکھ لیں گےLateefunnisa Lateef
  40. جاتے جاتے ان کا رکنا اور مڑ کر دیکھناجاگ اٹھا آہ میرا درد تنہائی بہتLutf Harooni
  41. پیاری پیاری نئی نویلیبوجھو بچو ایک پہیلیM. A. Shamsi
  42. قند لب کا ان کے بوسہ بے تکلف لے لیاگالیاں کھائیں بلا سے منہ تو میٹھا ہو گیاMaftoon Dehlvi
  43. یادوں سے خالی دل کی یہ کن وادیوں کے بیچتنہا کھڑی ہوئی ہوں میں تنہائیوں کے بیچMah Jabeen Najm
  44. خواب طفلی اور آرزوئے شبابمہدی افادی
  45. محنت کرومحمد حسین آزاد
  46. ہم سے کرتے ہو بیاں غیروں کی یاری آن کررہ گئی ہے آپ کی یہ دوست داری آن کرمحمد عیسیٰ تنہا
  47. واہ کیا خوب قدر کی دل کینہ سنی تم نے ایک بھی دل کیمحشر لکھنوی
  48. مری رنگیں کلامی کا ہے وہ گل پیرہن باعثکہ ہووے بلبلوں کی خوش صفیری کا چمن باعثمیر محمد باقر حزیں
  49. مدعی اس سے سخن ساز بہ سالوسی ہےپھر تمنا کو یہاں مژدۂ مایوسی ہےمیر قمر الدین منت
  50. درد مندوں سے نہ پوچھو کہ کدھر بیٹھ گئےتیری مجلس میں غنیمت ہے جدھر بیٹھ گئےمیر شمس الدین فقیر