یہ جو ڈھل رہا ہے سورج
Aamina Azfarیہ جو ڈھل رہا ہے سورج
کہاں جا رہا ہے سورج
کیا دریا کے پار اس کا
بستر بچھا ہوا ہے
یوں بھی کبھی ہوا ہے
نہ طلوع ہوا ہو سورج
نہ اٹھا ہو وقت پر وہ
بہت تھک گیا ہو سورج
یہ جو ڈھل رہا ہے سورج
کہاں جا رہا ہے سورج
کیا دریا کے پار اس کا
بستر بچھا ہوا ہے
یوں بھی کبھی ہوا ہے
نہ طلوع ہوا ہو سورج
نہ اٹھا ہو وقت پر وہ
بہت تھک گیا ہو سورج