Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. پردہ تمہارے رخ سے ہٹانا پڑا مجھےیوں اپنی حسرتوں کو جگانا پڑا مجھےFaisal Imtiyaz Khan (b. 2001)
  2. پہلی نگاہ میں ہی وہ دل میں اتر گیاپھر اس کے بعد دل میں جو کچھ تھا بکھر گیاFaisal Imtiyaz Khan (b. 2001)
  3. تو نے کبھی بھی آنسو بہا کر نہیں دیکھانمناک نگاہوں سے منا کر نہیں دیکھاFaisal Imtiyaz Khan (b. 2001)
  4. دنیا کے امتحان میں کیا کیا صلہ ملالمحہ بہ لمحہ ایک نیا حادثہ ملاFaisal Imtiyaz Khan (b. 2001)
  5. عالم رنج و الم ہے خیر ہویا خدا کیسا ستم ہے خیر ہوFaisal Imtiyaz Khan (b. 2001)
  6. کہاں لے آئے مجھ کو میں کہاں تھاکسی مفلس کا شاید آشیاں تھاFaisal Imtiyaz Khan (b. 2001)
  7. میں کر نہ پایا ضبط زبس چیختا رہاجب آئی مجھ کو یاد قفس چیختا رہاFaisal Imtiyaz Khan (b. 2001)
  8. میں نے دنیا میں فقط دیکھے ہیں جانے والےمیں نے دیکھے ہی نہیں ہیں کبھی آنے والےFaisal Imtiyaz Khan (b. 2001)
  9. وہ ہم سے ملنے کے لیے آئے نہیں کبھیہم نے بھی راگ عشق کی چھیڑے نہیں کبھیFaisal Imtiyaz Khan (b. 2001)
  10. اس لیے لگتا ہے مجھ کو ڈر در و دیوار سےمجھ پہ ہنستا ہے کوئی شب بھر در و دیوار سےYasir Guman (b. 2001)
  11. بدن کے دشت میں کچھ درد کے آہو نکلتے ہیںمری غزلوں میں اس خاطر نئے پہلو نکلتے ہیںYasir Guman (b. 2001)
  12. خواب کی کوکھ میں پلتے ہوئے رو پڑتے ہیںنیند میں پہلو بدلتے ہوئے رو پڑتے ہیںYasir Guman (b. 2001)
  13. دل کے خانے میں پڑی ہیں تیری یادیں تہ بہ تہوقت کی بنجر زمیں پر ہیں یہ قبریں تہ بہ تہYasir Guman (b. 2001)
  14. محبت کے جزیروں میں دراڑیں آ گئی ہیںزمین دل کی راہوں میں دراڑیں آ گئی ہیںYasir Guman (b. 2001)
  15. مرا کلیجہ مرے منہ کو آ نہ جائے کہیںتمہارے جانے کا احساس کھا نہ جائے کہیںYasir Guman (b. 2001)
  16. میرا حصہ تھا مرے دل کا مکیں تھا پہلےیہ جو اک زخم ہے یہ زخم نہیں تھا پہلےYasir Guman (b. 2001)
  17. یہ زمیں خاموش ہے یہ آسماں خاموش ہےاک تری آواز سننے کو جہاں خاموش ہےYasir Guman (b. 2001)
  18. یہی گمان گھومتا ہے خیمۂ خیال میںنگاہ غرق ہو گئی ہے کس کے خد و خال میںYasir Guman (b. 2001)
  19. شاعری کیا ہے سخن ساز کسے کہتے ہےشاعری نیند نہیں اور کوئی خواب نہیںYasir Guman (b. 2001)
  20. آزمائشیں ڈھیروں تجربے ہزاروں ہیںصبح عشق کے پیچھے رت جگے ہزاروں ہیںVakeel Ahmad Hayat (b. 2001)
  21. توڑنا چاہتے تھے پہ ٹوٹا نہیںدل مرا کوئی مٹی کا مٹکا نہیںVakeel Ahmad Hayat (b. 2001)
  22. جسے ہم ڈھونڈتے پھرتے رہے ہر ایک محفل میںشراب عشق وہ ہم کو ملی میخانۂ دل میںVakeel Ahmad Hayat (b. 2001)
  23. حجاب میں حبیب ہے یہ عشق بھی عجیب ہےکہ سامنے رقیب ہے یہ عشق بھی عجیب ہےVakeel Ahmad Hayat (b. 2001)
  24. کہاں اے پردہ نشیں خود کو چھپایا ہوا ہےتیرا دیوانہ ترے شہر میں آیا ہوا ہےVakeel Ahmad Hayat (b. 2001)
  25. ہم ہیں بنیاد تو ہر شخص منارے جیساہم کو ملتا ہی نہیں کوئی ہمارے جیساVakeel Ahmad Hayat (b. 2001)
  26. اک پنگھٹ ہے دنیا یارواور ہم سب پیاس کے مارے لوگVakeel Ahmad Hayat (b. 2001)
  27. بھری بزم کا دل دکھانے لگے ہیںمرے سارے اپنے حریفوں سے مل کرHadeed Fatema (b. 2001)
  28. پہلے لگتا تھا بن تیرے مر جاؤں گاتو نے چھوڑا تو پھر میں کدھر جاؤں گاHadeed Fatema (b. 2001)
  29. تمہارے بن گزارا ہو رہا ہےمگر یہ دل تمہارا ہو رہا ہےHadeed Fatema (b. 2001)
  30. سسکیوں کو دبا کے رویا ہوںاپنے آنسو چھپا کے رویا ہوںHadeed Fatema (b. 2001)
  31. عشق آزار لگ رہا ہے مجھےدل یہ بیمار لگ رہا ہے مجھےHadeed Fatema (b. 2001)
  32. بچھڑنا رسم الفت ہے کرشمہ ہو نہیں سکتاتو میری ہو نہیں سکتی میں تیرا ہو نہیں سکتاUmar Alam (b. 2001)
  33. غموں کی یہ عجب برسات کیا ہےمری جاناں تری سوغات کیا ہےUmar Alam (b. 2001)
  34. کسی کو وصل میں الفت کا ساگر مار دیتا ہےکسی کو ہجر میں یادوں کا لشکر مار دیتا ہےUmar Alam (b. 2001)
  35. مجھے رسوا کیا اس نے اسے اب میں سکھاؤں گامیں اب اس دل کو عبرت کا نشاں ایسا بناؤں گاUmar Alam (b. 2001)
  36. بند گھر کے کمرے کی روشنی نہیں اچھیاور جان ہجرت کی تیرگی نہیں اچھیYashvardhan Mishra (b. 2002)
  37. کچھ نہ کچھ آیا تو ہوگا اس کے جی میںپھر چھپایا ہوگا مجھ کو ڈایری میںYashvardhan Mishra (b. 2002)
  38. نکل پڑا ہوں میں بے کار راہ الفت میںمجھے پکارتے ہیں خار راہ الفت میںYashvardhan Mishra (b. 2002)
  39. ہر کوئی کرنے لگا ہے ہاتھ دھو کر خودکشیکر رہے ہیں سو مرے دل کے بھی نوکر خودکشیYashvardhan Mishra (b. 2002)
  40. درد دل کا ابھر نہ جائے کہیںاس کی جانب نظر نہ جائے کہیںFaisal Farooq (b. 2002)
  41. ریزہ ریزہ میں سر راہ بکھر جاؤں گاتم سے گر دور رہوں گا تو میں مر جاؤں گاFaisal Farooq (b. 2002)
  42. اپنی دنیا بسا رہا ہوں میںجا تجھے اب بھلا رہا ہوں میںDard Faiz Khan (b. 2003)
  43. تڑپتا میں رہوں فرقت میں تیری دل نشیں کب تکمری آنکھیں نہ دیکھیں گی ترا چہرہ حسیں کب تکDard Faiz Khan (b. 2003)
  44. تماشا خود کو جو ہم سوئے دار کرتے ہیںجو شادماں ہیں انہیں سوگوار کرتے ہیںDard Faiz Khan (b. 2003)
  45. تمہاری یاد میں آنکھیں بھگو رہا ہوں میںمگر زمانہ سمجھتا ہے رو رہا ہوں میںDard Faiz Khan (b. 2003)
  46. حسن والے بزم میں انکار ہی کرتے رہےعشق والے عشق کا اظہار ہی کرتے رہےDard Faiz Khan (b. 2003)
  47. دامن گل میں وہ تھی اشک فشانی کی طرحمیں نے چاہا تھا جسے رات کی رانی کی طرحDard Faiz Khan (b. 2003)
  48. دن کٹھن جیسے ہے ستاروں پررات بھاری ہے بے قراروں پرDard Faiz Khan (b. 2003)
  49. مجھ کو اس موڑ پر چھوڑ جانے کے بعدکیا ملے گا تجھے دل دکھانے کے بعدDard Faiz Khan (b. 2003)
  50. محبت میں کوئی عاشق اگر فن کار بن جائےتو پھر یہ عین ممکن ہے کہ دل بازار بن جائےDard Faiz Khan (b. 2003)