Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. مجھے سبز سفر در پیش ہےسورج مکھی کا باغOmainuz Zahra Sayyad (b. 2000)
  2. میرے نزدیک محبت الہامی شے ہےیہ آسمانوں سے اترتی ہےOmainuz Zahra Sayyad (b. 2000)
  3. ہجر کے تپتے ہوئے صحرا میںکوئی بیمار شفایاب نہ ہو پائے اسےOmainuz Zahra Sayyad (b. 2000)
  4. یاد کے پتوں کا رنگہمیشہ سبز نہیں رہاOmainuz Zahra Sayyad (b. 2000)
  5. یادوں کے حصار میں جکڑے وجود پہشب نے آخری دستک دیOmainuz Zahra Sayyad (b. 2000)
  6. اس کو فراق یار کا مطلب نہیں پتہمطلب اسے بھی پیار کا مطلب نہیں پتہKaif Uddin Khan (b. 2000)
  7. بھلے سکوت میں ٹوٹے یا کو بہ کو ٹوٹےمیں چاہتا ہوں کہ اندر کی ہاؤ ہو ٹوٹےKaif Uddin Khan (b. 2000)
  8. پہلے تو یہ لگا مجھے اس پار گر گئیپھر یوں ہوا کہ مجھ پہ ہی دیوار گر گئیKaif Uddin Khan (b. 2000)
  9. حسین خواب کے نقش و نگار کیوں ٹوٹےخلاف باعث تعبیر تھے سو یوں ٹوٹےKaif Uddin Khan (b. 2000)
  10. کسی کے بعد رو کر کیا ملے گاملال عشق ہے ہو کر رہے گاKaif Uddin Khan (b. 2000)
  11. وہم کی انتہا ہے کیا یعنیمسند ذہن پہ خدا یعنیKaif Uddin Khan (b. 2000)
  12. یوں طلب گار ہو گیا ہے دلسمجھو بیمار ہو گیا ہے دلKaif Uddin Khan (b. 2000)
  13. پہلے سی والہانہ طبیعت نہیں تریکیا زندگی سے کوئی شکایت نہیں تریVaibhav Kumar (b. 2000)
  14. تجھے اے دوست مرا ترجمان ہونا ہےترے ہی لب سے مرا غم بیان ہونا ہےVaibhav Kumar (b. 2000)
  15. فساد کرتے ہوئے ہر کسی سے بھول ہوئیحسد میں ڈوب چکے آدمی سے بھول ہوئیVaibhav Kumar (b. 2000)
  16. کبھی تمہارا مرا سامنا نہیں ہوتاوگرنہ شہر میں ہر روز کیا نہیں ہوتاVaibhav Kumar (b. 2000)
  17. ظلم پر بھی جو صنم ہر دم ہوکیوں نہ پھر اس کا ستم ہر دم ہوvatsal rohilla (b. 2000)
  18. کبھی تو باعث پندار دے دومجھے اک موقع دیدار دے دوvatsal rohilla (b. 2000)
  19. مری میان میں میرا بیان رہتا ہےمرے جگر میں تو ہندوستان رہتا ہےvatsal rohilla (b. 2000)
  20. نہ جانے نکلے بڑے لوگ ہیں کہاں کی طرفزمیں کی بات ہے اور آنکھ آسماں کی طرفvatsal rohilla (b. 2000)
  21. بتا دوں گا مری سب نیکیاں بھیمگر ہیں دوست مجھ میں خامیاں بھیVijay Potter Singhadiya (b. 2000)
  22. کر رہے ہیں وار میرے یار مجھ پررحم کر کچھ تو کہانی کار مجھ پرVijay Potter Singhadiya (b. 2000)
  23. آنسوؤں کو روشنائی کر رہا ہوںاس زمانہ سے لڑائی کر رہا ہوںAadarsh Dubey (b. 2001)
  24. ایسا لمحہ ادھار دے کوئیجس میں صدیاں گزار دے کوئیAadarsh Dubey (b. 2001)
  25. ایک چہرہ گماں میں رہتا ہےبادلوں کے جہاں میں رہتا ہےAadarsh Dubey (b. 2001)
  26. تمام رات غموں کو نچوڑا جاتا ہےپرانے جال سے باہر نکلنا مشکل ہےAadarsh Dubey (b. 2001)
  27. تمام نیکیاں دریا میں ڈالنے کے لیےنکل پڑے ہیں سمندر کھنگالنے کے لیےAadarsh Dubey (b. 2001)
  28. تم کو چھوڑا تو ایسا لگا جیسے خود سے الگ ہو گئےایک منزل کو جاتے ہوئے اپنے رستے الگ ہو گئےAadarsh Dubey (b. 2001)
  29. ٹھہری ٹھہری سی زندگی کیوں ہےمیری آنکھوں میں یہ نمی کیوں ہےAadarsh Dubey (b. 2001)
  30. جاتے جاتے مجھے خوشی دے دیاس نے آواز آخری دے دیAadarsh Dubey (b. 2001)
  31. جب جدا ہونے کا منظر آ گیا تھاایک قطرے میں سمندر آ گیا تھاAadarsh Dubey (b. 2001)
  32. دل میرا گھبراتا ہےجب جب دور وہ جاتا ہےAadarsh Dubey (b. 2001)
  33. دل ہے الگ مزاج کے دو بھائیوں کا گھرلگتا ہے صرف مجھ کو یہ تنہائیوں کا گھرAadarsh Dubey (b. 2001)
  34. دیکھو بھائی ایسا ہےیہ دل درپن جیسا ہےAadarsh Dubey (b. 2001)
  35. دے دو نہ ایک بار مرا ساتھ جان منآتی نہیں ہے نیند مجھے رات جان منAadarsh Dubey (b. 2001)
  36. ذرا سی دیر چراغوں کا دل بہل جائےیہ آفتاب کہیں اور جا کے جل جائےAadarsh Dubey (b. 2001)
  37. سونا پڑا ہے دل کا مکاں آپ کے بنارہ رہ کے اٹھ رہا ہے دھواں آپ کے بناAadarsh Dubey (b. 2001)
  38. شام ہوتے ہی ٹھکانے پہ بھی آ سکتا ہےدل پرندہ ہے نشانے پہ بھی آ سکتا ہےAadarsh Dubey (b. 2001)
  39. کوئی سمجھتا ہے سارے کہاں سمجھتے ہیںتمام لوگ اشارے کہاں سمجھتے ہیںAadarsh Dubey (b. 2001)
  40. گناہ اپنے گناتا ہوں ڈرنے لگتا ہوںخدا کے سامنے جاتا ہوں ڈرنے لگتا ہوںAadarsh Dubey (b. 2001)
  41. مجھ خانماں خراب سے آگے کی چیز ہےدنیا کسی عذاب سے آگے کی چیز ہےAadarsh Dubey (b. 2001)
  42. مجھ کو مجھ سے ہی جدا کرتی ہےوہ مجھے روز نیا کرتی ہےAadarsh Dubey (b. 2001)
  43. مجھے یہ ڈر ہے کہ اب بس یہی نہ کر بیٹھوںتری خوشی میں کہیں خودکشی نہ کر بیٹھوںAadarsh Dubey (b. 2001)
  44. مرے سامنے تو مرا پیار ہوگاوہ نظروں سے دل میں گرفتار ہوگاAadarsh Dubey (b. 2001)
  45. مشکل کو اس نے سب کی آسان کر دیا ہےموجودگی کا اپنی اعلان کر دیا ہےAadarsh Dubey (b. 2001)
  46. میں تمہارا رہا رات بھرکسمساتا رہا رات بھرAadarsh Dubey (b. 2001)
  47. ہم کہیں بھی ہوں مگر یہ چھٹیاں رہ جائیں گیپھول سب لے جائیں گے پر پتیاں رہ جائیں گیAadarsh Dubey (b. 2001)
  48. اک دیا دل میں جلاتا ہے چلا جاتا ہےوہ مجھے دیکھ کے رکتا ہے چلا جاتا ہےFaisal Imtiyaz Khan (b. 2001)
  49. انتظار اس کا کر بھی سکتے ہوکر کے وعدہ مکر بھی سکتے ہوFaisal Imtiyaz Khan (b. 2001)
  50. اول اول خواب دکھایا جائے گابعد میں امیدوں کو توڑا جائے گاFaisal Imtiyaz Khan (b. 2001)