اک پنگھٹ ہے دنیا یارو

Vakeel Ahmad Hayat (b. 2001)

اک پنگھٹ ہے دنیا یارو

اور ہم سب پیاس کے مارے لوگ

جو کھیل رہے ہیں ایسا کھیل

جہاں شرط ہے خود سے لڑنے کی

پنگھٹ پر پیاسا مرنے کی