Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Ramal Musamman Makhbun Mahzuf Maqtu'

رمل مثمن مخبون محذوف مقطوع
Poet
Meter
Clear
  1. درد تیرا تھا ترے یار سے لگ کر رویایعنی بیمار تھا بیمار سے لگ کر رویاOsama Khalid (b. 1998)
  2. سخت وحشی ہوں بلا وجہ بپھر جاتا ہوںاس لیے اپنی طرف جاؤں تو ڈر جاتا ہوںOsama Khalid (b. 1998)
  3. کبھی ہوتا ہے پریشاں کبھی شرماتا ہےآئینہ میرے خد و خال سے گھبراتا ہےOsama Khalid (b. 1998)
  4. میرا سایہ بھی اگر باب طرب تک آیاکہنا بد نام زمانہ تھا نسب تک آیاOsama Khalid (b. 1998)
  5. اس سے پہلے کہ کوئی اور ہٹا دے مجھ کواپنے پہلو سے کہیں دور بٹھا دے مجھ کوBalmohan panday (b. 1998)
  6. ٹوٹے دل سے کوئی امید لگا کر رکھنااتنا آسان نہیں پھول پہ پتھر رکھناBalmohan panday (b. 1998)
  7. سب کے ہونٹوں پہ یہ مرنے کی دعائیں کیسیچارہ گر تو نے ہمیں دیں ہیں دوائیں کیسیBalmohan panday (b. 1998)
  8. عیش ماضی کے گنا حال کا طعنہ دے دےگھر پلٹنے کے لیے کوئی بہانہ دے دےBalmohan panday (b. 1998)
  9. میں بہت سادہ تھا ہر بات کو سادہ سمجھاپھول کو پھول کہا تارے کو تارا سمجھاBalmohan panday (b. 1998)
  10. بندگی میں جو حبیبوں کی رہا سر میراتھوپنے کے لئے الزام ملا سر میراJai Raj Singh Jhala (b. 1998)
  11. دشمنوں سے نہ سگے بھائی سے گھبراتے ہیںجو برے لوگ ہیں سچائی سے گھبراتے ہیںUbaid Najibabadi (b. 1998)
  12. قافلے لٹ گئے سر نوک سناں تک پہنچےجب بہاروں کے طلب گار خزاں تک پہنچےJaani Lakhnavi (b. 1998)
  13. جب بہایا ہی نہیں آنکھ سے پانی میں نےایک ہی لفظ میں لکھ دی ہے کہانی میں نےUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
  14. حادثے زیست کے اس دل میں جو گھر کرتے ہیںدشت آغوش میں وہ عمر بسر کرتے ہیںUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
  15. زندگی تو نے عجب بات یہ بتلائی ہےاک قیامت ہے بپا شہر میں رسوائی ہےUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
  16. یوں نہ ہو اب کہ ترا غم مجھے بنجر کر دےآج چھو کر مجھے صحرا سے سمندر کر دےUmood Abrar Ahmad (b. 1999)
  17. سچ کہیں آپ سے ہم پیار نہیں کرتے ہیںاس لئے عشق کا اظہار نہیں کرتے ہیںVihan Gupta Garg (b. 1999)
  18. نام اتنا بھی کسی کا نہ اچھالا جائےرنج و غم بھی جو سنبھالے نہ سنبھالا جائےVihan Gupta Garg (b. 1999)
  19. شام ہوتے ہی ٹھکانے پہ بھی آ سکتا ہےدل پرندہ ہے نشانے پہ بھی آ سکتا ہےAadarsh Dubey (b. 2001)
  20. اک دیا دل میں جلاتا ہے چلا جاتا ہےوہ مجھے دیکھ کے رکتا ہے چلا جاتا ہےFaisal Imtiyaz Khan (b. 2001)
  21. میں نے دنیا میں فقط دیکھے ہیں جانے والےمیں نے دیکھے ہی نہیں ہیں کبھی آنے والےFaisal Imtiyaz Khan (b. 2001)
  22. خواب کی کوکھ میں پلتے ہوئے رو پڑتے ہیںنیند میں پہلو بدلتے ہوئے رو پڑتے ہیںYasir Guman (b. 2001)
  23. میرا حصہ تھا مرے دل کا مکیں تھا پہلےیہ جو اک زخم ہے یہ زخم نہیں تھا پہلےYasir Guman (b. 2001)
  24. شاعری کیا ہے سخن ساز کسے کہتے ہےشاعری نیند نہیں اور کوئی خواب نہیںYasir Guman (b. 2001)
  25. ہم ہیں بنیاد تو ہر شخص منارے جیساہم کو ملتا ہی نہیں کوئی ہمارے جیساVakeel Ahmad Hayat (b. 2001)
  26. ریزہ ریزہ میں سر راہ بکھر جاؤں گاتم سے گر دور رہوں گا تو میں مر جاؤں گاFaisal Farooq (b. 2002)
  27. دامن گل میں وہ تھی اشک فشانی کی طرحمیں نے چاہا تھا جسے رات کی رانی کی طرحDard Faiz Khan (b. 2003)
  28. ناؤ کاغذ کی سہی کچھ تو نظر سے گزرےاس سے پہلے کہ یہ پانی مرے سر سے گزرےSaadullah Kaleem (b. 2004)
  29. بادشاہوں کو سکھایا ہے قلندر ہوناآپ آسان سمجھتے ہیں منور ہوناMunawwar Rana
  30. چھاؤں مل جائے تو کم دام میں بک جاتی ہےاب تھکن تھوڑے سے آرام میں بک جاتی ہےMunawwar Rana
  31. ساری دولت ترے قدموں میں پڑی لگتی ہےتو جہاں ہوتا ہے قسمت بھی گڑی لگتی ہےMunawwar Rana
  32. کالے کپڑے نہیں پہنے ہیں تو اتنا کر لےاک ذرا دیر کو کمرے میں اندھیرا کر لےMunawwar Rana
  33. کچھ کھلونے کبھی آنگن میں دکھائی دیتےکاش ہم بھی کسی بچے کو مٹھائی دیتےMunawwar Rana
  34. گھر میں رہتے ہوئے غیروں کی طرح ہوتی ہیںلڑکیاں دھان کے پودوں کی طرح ہوتی ہیںMunawwar Rana
  35. مجھ کو گہرائی میں مٹی کی اتر جانا ہےزندگی باندھ لے سامان سفر جانا ہےMunawwar Rana
  36. وہ بچھڑ کر بھی کہاں مجھ سے جدا ہوتا ہےریت پر اوس سے اک نام لکھا ہوتا ہےMunawwar Rana
  37. ہم کچھ ایسے ترے دیدار میں کھو جاتے ہیںجیسے بچے بھرے بازار میں کھو جاتے ہیںMunawwar Rana
  38. کیا ضروری ہے کہ ہم فون پہ باتیں بھی کریںکیا ضروری ہے کہ ہر لفظ مہکنے بھی لگےMunawwar Rana
  39. جب بھی کشتی مری سیلاب میں آ جاتی ہےماں دعا کرتی ہوئی خواب میں آ جاتی ہےMunawwar Rana
  40. چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہےمیں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہےMunawwar Rana
  41. اک گھڑی وصل کی بے وصل ہوئی ہے مجھ میںکس کے آنے کی خبر قتل ہوئی ہے مجھ میںSaleem Kausar
  42. تجھ سے بڑھ کر کوئی پیارا بھی نہیں ہو سکتاپر ترا ساتھ گوارا بھی نہیں ہو سکتاSaleem Kausar
  43. چشم بے خواب ہوئی شہر کی ویرانی سےدل اترتا ہی نہیں تخت سلیمانی سےSaleem Kausar
  44. دل تجھے ناز ہے جس شخص کی دل داری پردیکھ اب وہ بھی اتر آیا اداکاری پرSaleem Kausar
  45. دل سیماب صفت پھر تجھے زحمت دوں گادور افتادہ زمینوں کی مسافت دوں گاSaleem Kausar
  46. کچھ بھی تھا سچ کے طرف دار ہوا کرتے تھےتم کبھی صاحب کردار ہوا کرتے تھےSaleem Kausar
  47. کیسے ہنگامۂ فرصت میں ملے ہیں تجھ سےہم بھرے شہر کی خلوت میں ملے ہیں تجھ سےSaleem Kausar
  48. میں اسے تجھ سے ملا دیتا مگر دل میرےمیرے کچھ کام نہیں آئے وسائل میرےSaleem Kausar
  49. اک سزا اور اسیروں کو سنا دی جائےیعنی اب جرم اسیری کی سزا دی جائےPirzada Qasim
  50. حجرۂ ذات سے باہر تو نکل کر دیکھوتم کسی دوسرے پیکر میں بھی ڈھل کر دیکھوPirzada Qasim