Poetry

Poet
Meter
  1. لوٹ لے سرمایۂ دل لوٹ لےاے فریب‌ چشم قاتل لوٹ لےRaj Bahadur Saxena Auj
  2. یہ قطرۂ شبنم نہیں اے سوز جگر آجڈوبی ہوئی آئے ہے پسینوں میں سحر آجRaj Bahadur Saxena Auj
  3. نغمۂ دل سوزRaj Bahadur Saxena Auj
  4. آج گزرے ہوئے لمحوں کو پکارا جائےدل کو پھر خون تمنا سے سنوارا جائےSaba Jayasi
  5. اور کس طرح اسے کوئی قبا دی جائےایک تصویر ہی پتھر پہ بنا دی جائےSaba Jayasi
  6. بوئے خوش کی طرح ہر سمت بکھر جاؤں گاآہنی ہاتھوں سے اب کوئی دبا دے مجھ کوSaba Jayasi
  7. کہاں پہ بچھڑے تھے ہم لوگ کچھ پتہ مل جائےتمہاری طرح اگر کوئی دوسرا مل جائےSaba Jayasi
  8. ہم نے خاک در محبوب جو چہرے پہ ملیقصۂ درد چھڑا بات سے پھر بات چلیSaba Jayasi
  9. ہو گئی ساری پشیمانی عبثاپنی ہستی ہم نے پہچانی عبثSaba Jayasi
  10. بات ساقی کی نہ ٹالی جائے گییہ غزل سانچے میں ڈھالی جائے گیSabiha Nasreen
  11. پری شیشہ کے اندر آ پڑی ہےمئے گلنار کی وقعت بڑی ہےSabiha Nasreen
  12. پھر ہمیں دیدۂ تر یاد آیاپھر ہمیں نور سحر یاد آیاSabiha Nasreen
  13. چشم و دل دونوں ہوئے آپ کی منزل جاناںراہ میں اب نہ رہی کوئی بھی مشکل جاناںSabiha Nasreen
  14. چمن میں سیر کی خاطر جو گل عزار آئےخراج حسن ادا کرنے برگ و بار آئےSabiha Nasreen
  15. رشتۂ حسن و محبت ہے نہایت نازکقصر معشوق کی ہوتی ہے اقامت نازکSabiha Nasreen
  16. اٹھئے تو کہاں جائیے جو کچھ ہے یہیں ہےباہر ترے گھر کے تو نہ دنیا ہے نہ دیں ہےسہا مجددی
  17. اسی عاشقی میں پیہم ہوئی خانماں خرابیدل مبتلا کی اب تک ہے وہی جنوں مآبیسہا مجددی
  18. جو کچھ ہوا سو ہوا اب سوال ہی کیا ہےبیان حال کروں مجھ میں حال ہی کیا ہےسہا مجددی
  19. خراب دید کو یوں ہی خراب رہنے دےکوئی حجاب اٹھا دے نقاب رہنے دےسہا مجددی
  20. دو عالم کے آفات سے دور کر دےاک ایسی نظر چشم مخمور کر دےسہا مجددی
  21. شوق بتان انجمن آرا لیے ہوئےپھرتا ہوں حشر میں وہی دنیا لیے ہوئےسہا مجددی
  22. پہلے مذاق درد تو پیدا کرے کوئیپھر اپنے دل میں تیری تمنا کرے کوئیسید واجد علی فرخ بنارسی
  23. خاک میں مل کے ہم آغوش بقا ہو جاناعین ہستی ہے محبت میں فنا ہو جاناسید واجد علی فرخ بنارسی
  24. سہے ستم پہ ستم پھر بھی مدعا نہ ملاہمیں تو درد میں بھی درد کا مزا نہ ملاسید واجد علی فرخ بنارسی
  25. لطف آمیز ہر انداز ستم ہوتا ہےدرد بیمار نہ بڑھتا ہے نہ کم ہوتا ہےسید واجد علی فرخ بنارسی
  26. نقش طلسم وہم ہے دنیا کہیں جسےنیرنگئی نظر ہے تماشا کہیں جسےسید واجد علی فرخ بنارسی
  27. وعدۂ وصل یار نے مارالذت انتظار نے ماراسید واجد علی فرخ بنارسی
  28. آپ جو درد دل کی دوا دے گئےمجھ کو جینے کا اک مدعا دے گئےTabish Dharam Koti
  29. ایسی کوئی خطا نہیں کرتےہم کسی سے دغا نہیں کرتےTabish Dharam Koti
  30. پارسائی کی بات کرتے ہوکیوں خدائی کی بات کرتے ہوTabish Dharam Koti
  31. درد دل درد جگر اچھا لگالمس دست چارہ گر اچھا لگاTabish Dharam Koti
  32. دل میں کوئی ارماں کوئی حسرت تو نہیں ہےاب صبر سے بڑھ کر کوئی دولت تو نہیں ہےTabish Dharam Koti
  33. لگا ہے روگ جب سے عاشقی کامزہ آنے لگا ہے زندگی کاTabish Dharam Koti
  34. اے آرزوئے شوق تجھے کچھ خبر ہے آجحسن نظر نواز حریف نظر ہے آجتاجور نجیب آبادی
  35. حشر میں پھر وہی نقشا نظر آتا ہے مجھےآج بھی وعدۂ فردا نظر آتا ہے مجھےتاجور نجیب آبادی
  36. غم محبت میں دل کے داغوں سے روکش لالہ زار ہوں میںفضا بہاریں ہے جس کے جلووں سے وہ حریف بہار ہوں میںتاجور نجیب آبادی
  37. محبت میں زباں کو میں نواسنج فغاں کر لوںشکستہ دل کی آہوں کو حریف ناتواں کر لوںتاجور نجیب آبادی
  38. محبت میں زیاں کاری مراد دل نہ بن جائےیہ لا حاصل ہی عمر عشق کا حاصل نہ بن جائےتاجور نجیب آبادی
  39. حسن شوخ چشم میں نام کو وفا نہیںدرد آفریں نظر درد آشنا نہیںتاجور نجیب آبادی
  40. تمہاری یاد بڑی خوش گوار تھی لیکندل حزیں کے لیے تلخیاں بڑھا بھی گئیUmmaturrauf Nasreen
  41. دیکھیے اب نہ یاد آئیے آپآج کل آپ سے خفا ہوں میںUmmaturrauf Nasreen
  42. کیا تمہیں عہد محبت کے وہ لمحے یاد ہیںجب نگاہیں بولتی تھیں اور ہم خاموش تھےUmmaturrauf Nasreen
  43. مروت میں ہونے لگا ہے اضافہمحبت میں آنے لگی ہے کمیUmmaturrauf Nasreen
  44. میں نے بیتاب ہو کے ہاتھ بڑھائےاس نے بیتاب ہو کے چوم لیےUmmaturrauf Nasreen
  45. وہ ملتفت تھے ہم ہی بیاں کر سکے نہ حالمنزل کے پاس آ کے قدم ڈگمگا گئےUmmaturrauf Nasreen
  46. اس زندگی سے کوئی شکایت نہیں مجھےکہتی ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھےVala Jamal Al Aseeli
  47. اس سے مل کر ہوئی مخمور زلیخا کی طرحمیں بھی ہوں عشق میں مسحور زلیخا کی طرحVala Jamal Al Aseeli
  48. تعبیروں کو ڈھونڈ رہی ہوں خوابوں کی پرواہ نہیںمنزل پر ہی نظر ہے میری رستوں کی پرواہ نہیںVala Jamal Al Aseeli
  49. دل سے مری یادوں کو رہا کیوں نہیں کرتےتم پھول سے خوشبو کو جدا کیوں نہیں کرتےVala Jamal Al Aseeli
  50. نہ کر غرور اگر تو کمال رکھتا ہےکہ ہر عروج یہاں پر زوال رکھتا ہےVala Jamal Al Aseeli