Poetry

Poet
Meter
  1. تری صورت میں وہ جلوہ دکھا کررکھا ہے مجھ کو دیوانہ بنا کرQamar Hilali
  2. جب سے ان سے اپنا یارانہ ہوااپنا دل اپنوں سے بیگانہ ہواQamar Hilali
  3. جبکہ وہ جان جہاں بد مست خواب آیا نظرزاہد صد سالہ مسجد میں خراب آیا نظرQamar Hilali
  4. دنیا کو تو ہے گلشن و گل زار سے مطلباور مجھ کو فقط یار کے دیدار سے مطلبQamar Hilali
  5. کشتۂ ناز دل ربا ہیں ہمزخمیٔ خنجر ادا ہیں ہمQamar Hilali
  6. مدت سے ہے ملنے کی تمنا مرے دل میںبلوائیے یا آئیے شاہا مرے دل میںQamar Hilali
  7. نظر میں آ گئی جب سے جناب کی صورتبدل گئی دل خانہ خراب کی صورتQamar Hilali
  8. نکلنے کو ہے دم میرا مگر ہے آرزو باقیملیں گے خاک میں لیکن رہے گی جستجو باقیQamar Hilali
  9. واہ کیا دھوم سے عاشق کا جنازہ نکلاسب کو دھوکا ہوا سمجھے کہ یہ دولہا نکلاQamar Hilali
  10. وہ سر نہیں جس میں ترا سودا نہیں ہوتاآنکھیں نہیں جن میں ترا جلوہ نہیں ہوتاQamar Hilali
  11. آنے کو نظر میں مری سو فتنہ گر آئےتجھ سا نظر آیا ہے نہ تجھ سا نظر آئےرسا رامپوری
  12. آئینہ خود نمائی ان کو سکھا رہا ہےکیا قہر کر رہا ہے کیا ظلم ڈھا رہا ہےرسا رامپوری
  13. ان کی خلوت میں رساؔ بھی ہوگاکبھی یوں حکم خدا بھی ہوگارسا رامپوری
  14. پی کے کر لیتا ہوں توبہ جب سے یہ دستور ہےدل بھی روشن ہے مرا منہ پر بھی میرے نور ہےرسا رامپوری
  15. جی چاہا جدھر چھوڑ دیا تیر ادا کوچٹکی میں اڑائے ہوئے پھرتے ہیں قضا کورسا رامپوری
  16. دشمن کی بات جب تری محفل میں رہ گئیامید یاس بن کے مرے دل میں رہ گئیرسا رامپوری
  17. دل میں کسی کو رکھو دل میں رہو کسی کےسیکھو ابھی سلیقے کچھ روز دلبری کےرسا رامپوری
  18. راس آیا ہے مجھے وحشت میں مر جانا مراوہ مجھے روئے یہ کہہ کر ہائے دیوانا مرارسا رامپوری
  19. رساؔ کو دل میں رکھتے ہیں رساؔ کے جاننے والےوفا کی قدر کرتے ہیں وفا کے جاننے والےرسا رامپوری
  20. ساقی جو دئے جائے یہ کہہ کر کہ پئے جاتو میں بھی پئے جاؤں یہ کہہ کر کہ دیئے جارسا رامپوری
  21. نیچی نظروں سے نہ دیکھو سر محشر دیکھودادخواہوں کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھورسا رامپوری
  22. وہ خوش کسی کے ساتھ ہیں ناخوش کسی کے ساتھہر آدمی کی بات ہے ہر آدمی کے ساتھرسا رامپوری
  23. عاشق کو تیرے لاکھ کوئی رہنما ملےتیرا پتا ملا ہے نہ تیرا پتا ملےرسا رامپوری
  24. کون سا عشق بتاں میں ہمیں صدمہ نہ ہوادرد فرقت نہ ہوا غم نہ ہوا کیا نہ ہوارسا رامپوری
  25. باتوں میں ڈھونڈتے ہیں وہ پہلو ملال کامطلب یہ ہے کہ ذکر نہ آئے وصال کاشیر سنگھ ناز دہلوی
  26. حجاب راز فیض مرشد کامل سے اٹھتا ہےنظر حق آشنا ہوتی ہے پردہ دل سے اٹھتا ہےشیر سنگھ ناز دہلوی
  27. دل دیا ہے ہم نے بھی وہ ماہ کامل دیکھ کرزرد ہو جاتی ہے جس کو شمع محفل دیکھ کرشیر سنگھ ناز دہلوی
  28. دم اخیر بھی ہم نے زباں سے کچھ نہ کہاجہاں سے اٹھ گئے اہل جہاں سے کچھ نہ کہاشیر سنگھ ناز دہلوی
  29. زلف جاناں پہ طبیعت مری لہرائی ہےسانپ کے منہ میں مجھے میری قضا لائی ہےشیر سنگھ ناز دہلوی
  30. زندگی نام ہے جس چیز کا کیا ہوتی ہےچلتی پھرتی یہ زمانے کی ہوا ہوتی ہےشیر سنگھ ناز دہلوی
  31. شب فراق جو دل میں خیال یار رہاپس فنا بھی تصور میں انتظار رہاشیر سنگھ ناز دہلوی
  32. قلزم الفت میں وہ طوفان کا عالم ہواجو سفینہ دل کا تھا درہم ہوا برہم ہواشیر سنگھ ناز دہلوی
  33. کثرت وحدانیت میں حسن کی تنویر دیکھدیدۂ حق بیں سے رنگ عالم تصویر دیکھشیر سنگھ ناز دہلوی
  34. کچھ اشارے وہ سر بزم جو کر جاتے ہیںناوک ناز کلیجے میں اتر جاتے ہیںشیر سنگھ ناز دہلوی
  35. کیا خبر تھی کوئی رسوائے جہاں ہو جائے گاکچھ نہ کہنا بھی مرا حسن بیاں ہو جائے گاشیر سنگھ ناز دہلوی
  36. وہ جب تک انجمن میں جلوہ فرمانے نہیں آتےصراحی رقص میں گردش میں پیمانے نہیں آتےشیر سنگھ ناز دہلوی
  37. وہ جھنکار پیدا ہے تار نفس میںکہ ہے نغمہ نغمہ مری دسترس میںشیر سنگھ ناز دہلوی
  38. وہ حد سے دور ہوتے جا رہے ہیںبڑے مغرور ہوتے جا رہے ہیںشیر سنگھ ناز دہلوی
  39. آنکھوں آنکھوں میں بات ہونے لگیخالی نیندوں سے رات ہونے لگیYasmin Husaini Zaidi Nikhat
  40. اپنی ہستی میں سمٹتی جا رہی ہوںساری دنیا سے میں کٹتی جا رہی ہوںYasmin Husaini Zaidi Nikhat
  41. بے حال دل کا حال کروں تو غزل کہوںجینے کا پھر ملال کروں تو غزل کہوںYasmin Husaini Zaidi Nikhat
  42. خواب پلکوں پہ مری آ کے مچل جاتے ہیںیا کبھی بن کے گہر آنکھ سے ڈھل جاتے ہیںYasmin Husaini Zaidi Nikhat
  43. رات آنکھوں میں خواب آئے تھےمسکراتے جناب آئے تھےYasmin Husaini Zaidi Nikhat
  44. زندگی میں ضبط پیدا کر دیااس کے غم نے دیکھیے کیا کر دیاYasmin Husaini Zaidi Nikhat
  45. کسی سانچے میں ڈھل نہیں پاتیزندگی کیوں سنبھل نہیں پاتیYasmin Husaini Zaidi Nikhat
  46. کوئی تو بات ہوگی تمہاری نگاہ میںدل جو نہ رہ سکا تھا ہماری پناہ میںYasmin Husaini Zaidi Nikhat
  47. کیسے ہر درد کو سینے میں چھپائے رکھیںاور ہونٹوں پہ تبسم کو سجائے رکھیںYasmin Husaini Zaidi Nikhat
  48. مجھ پہ تو گرے خنجر تم لہو لہو کیوں ہوزخمی میرے بال و پر تم لہو لہو کیوں ہوYasmin Husaini Zaidi Nikhat
  49. محبتیں تو ملیں گو وفا ملی نہ ملیسفر حسین تھا منزل کا کیا ملی نہ ملیYasmin Husaini Zaidi Nikhat
  50. میری آواز کو نہ قید کروعزم پرواز کو نہ قید کروYasmin Husaini Zaidi Nikhat