Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. جلا کر خود کو تیری آنکھ کا کاجل بناؤں گاجو تشنہ لب ہے یہ ساون اسے بادل بناؤں گاNadeem Naqsh Jewari (b. 1995)
  2. آپ کی سوچ سے زیادہ تھاایک دن میرے پاس اتنا تھاDaniyal Zaman (b. 1996)
  3. اک سانس جدا کھینچ اگر کھینچ سکے تواس گرد میں آ کھینچ اگر کھینچ سکے توDaniyal Zaman (b. 1996)
  4. اوصاف آب کے ہیں تو تاثیر آگ کیہر زاویے سے کھینچ لی تصویر آگ کیDaniyal Zaman (b. 1996)
  5. برق رفتار ہم بھی دیکھتے ہیںتو ہمیں مار ہم بھی دیکھتے ہیںDaniyal Zaman (b. 1996)
  6. جاں گنواؤں کہ سر بچا لوں میںکوئی تلوار تو اٹھا لوں میںDaniyal Zaman (b. 1996)
  7. جھوٹ سچ خواب یقیں وہم گماں مرتے ہیںجو کہیں بھی نہیں مرتے وہ یہاں مرتے ہیںDaniyal Zaman (b. 1996)
  8. سفر کی شرط پہ جو بھی بنی گزاری ہےبدل بدل کے جگہ زندگی گزاری ہےDaniyal Zaman (b. 1996)
  9. کس کس کو زیر آب ہوا کی تلاش ہےکہتا ہے ہر حباب ہوا کی تلاش ہےDaniyal Zaman (b. 1996)
  10. کھوج کی اور نشاں سے کود گیامیں کہاں تھا کہاں سے کود گیاDaniyal Zaman (b. 1996)
  11. ممکن نہیں ہے جو یہاں ہا ہو نکال دےاس مشتعل ہجوم سے آ تو نکال دےDaniyal Zaman (b. 1996)
  12. میں گام گام پہ جو سانس سانس مرتا ہوںیہ زندگی وہ تکبر ہے جو میں کرتا ہوںDaniyal Zaman (b. 1996)
  13. وہ شور تھا کہ لفظ نہیں ہے زبان پرآواز قتل ہونے لگی حرف دان پرDaniyal Zaman (b. 1996)
  14. یہ ہنر تو تری تخلیق کی تشہیر سے ہےکوئی دیوار سے ہے اور کوئی تصویر سے ہےDaniyal Zaman (b. 1996)
  15. آخر یہ روز روز کی وحشت نکل گئیاک دن ہمارے دل سے محبت نکل گئیOm Awasthi (b. 1996)
  16. اس سے پہلے کہ میرا ذہن سنبھالے مجھ کویہ تری سادہ دلی مار نہ ڈالے مجھ کوOm Awasthi (b. 1996)
  17. اس کی یادوں کو کبھی دل سے نکالا نہ گیاسبز ڈالی تھی جہاں پیڑ وہ کاٹا نہ گیاOm Awasthi (b. 1996)
  18. اک ندی کی دھار کا لے کر سہارا آ گئےساری دنیا گھوم کے تجھ تک دوبارہ آ گئےOm Awasthi (b. 1996)
  19. پھینکی ہے فتح یاب نے دستار کھینچ کرپہلے یہ کام ہوتا تھا تلوار کھینچ کرOm Awasthi (b. 1996)
  20. دھوئیں میں اڑ گئیں سانسیں سگار ختم ہوااسی کے ساتھ ترا انتظار ختم ہواOm Awasthi (b. 1996)
  21. رہ کر زمیں پہ چاند کے دیدار کے لئےدفتر میں دن گزرتے ہیں اتوار کے لئےOm Awasthi (b. 1996)
  22. طویل رات کی گہرائیوں میں کچھ بھی نہیںیقیں نہیں تو شناسائیوں میں کچھ بھی نہیںOm Awasthi (b. 1996)
  23. طویل عشق کی چاہت تھی مختصر نہ ملاہمارے جیسوں کو یہ تحفہ عمر بھر نہ ملاOm Awasthi (b. 1996)
  24. مطلب پتا نہیں تھا بتانے چلے گئےہم عشق کرکے عشق نبھانے چلے گئےOm Awasthi (b. 1996)
  25. میں جانتا ہوں کہ اک دن یہاں سے نکلے گیہماری روح بدن کے مکاں سے نکلے گیOm Awasthi (b. 1996)
  26. ہونا تو نہیں چاہیئے پر یار ہوا تورہبر ہی مری راہ کی دیوار ہوا توOm Awasthi (b. 1996)
  27. تڑپ ایسی کہ بس دن رات آہیں بھرتے جاتے ہیںتمہارے عشق میں بے موت عاشق مرتے جاتے ہیںYasir Rampuri (b. 1996)
  28. جینے کی تھی جو دل میں تمنا وہ مر گئیتم کیا گئے کہ عشق کی دنیا بکھر گئیYasir Rampuri (b. 1996)
  29. روئے روشن کی تاب نے مارااک نکھرتے گلاب نے ماراYasir Rampuri (b. 1996)
  30. زہے قسمت کہ قاصد یار کا لے کر پیام آیامگر افسوس صد افسوس وقت اختتام آیاYasir Rampuri (b. 1996)
  31. سرخ رخسار حسیں ہونٹ غزالی آنکھیںچاند چہرے پہ قیامت ہیں یہ کالی آنکھیںYasir Rampuri (b. 1996)
  32. شراب‌ نوشی ہے دن رات شغل بادہ ہےتباہ کرنے کا خود کو مرا ارادہ ہےYasir Rampuri (b. 1996)
  33. کچھ اس ادا سے یار نے جوڑے کو بل دیادم بھر کو دو جہان کا نقشہ بدل دیاYasir Rampuri (b. 1996)
  34. مرضئ یار پہ ہر ایک خوشی وار چلےجو کچھ اپنا تھا وہ سب عشق میں ہم ہار چلےYasir Rampuri (b. 1996)
  35. نہ ہوگا سوز دل شاید کسی صورت بھی کم میرامجھے آزاد کر اب زندگی گھٹتا ہے دم میراYasir Rampuri (b. 1996)
  36. اس سے پہلے کہ سہاروں کو تو عادت کر لےدل بغیر اس کے سنبھلنے کی بھی ہمت کر لےG. R. Vashishth (b. 1996)
  37. پھر اس کے بعد تو سات آسماں اداس رہےوہ چاہتا تھا میرا سائباں اداس رہےG. R. Vashishth (b. 1996)
  38. جو چاہیے تھا وہ نہ ملا آسمان سےٹھکرا کے لوٹ آئے ستاروں کو شان سےG. R. Vashishth (b. 1996)
  39. دوست بن کر آئے کوئی اور گلے ہنس کر لگےایک عرصہ ہو گیا ہے پیٹھ میں خنجر لگےG. R. Vashishth (b. 1996)
  40. کبھی ڈرائے کبھی خود ہی ڈرنے لگتی ہےحیات حرکت اطفال کرنے لگتی ہےG. R. Vashishth (b. 1996)
  41. میں شاعر ہوں تو کیا روتا رہوں گالہو کے داغ ہی دھوتا رہوں گاG. R. Vashishth (b. 1996)
  42. یہ شفق فام زرد رو افرادسالہا سال سے اسیر حیاتDeedar Akbarpuri (b. 1996)
  43. چھوڑ امید اسے اب نہیں آنا شایدآنا بھی ہے تو نہیں ہم کو بتانا شایدMaaham Shah (b. 1997)
  44. درد دل کون آزماتا ہےکون بے چینیاں بڑھاتا ہےMaaham Shah (b. 1997)
  45. دل کے زخموں کا کچھ کیا نہ کروچاک ہو جائے تو سیا نہ کروMaaham Shah (b. 1997)
  46. رسم ہے یہ دنیا کی کھیل ہے یہ قسمت کاچاہتے جسے ہم ہیں وہ نہیں ہے چاہت کاMaaham Shah (b. 1997)
  47. غم جاناں غم دوراں بہت ہیں غم زمانے میںمگر جو غم کو اپنائے بہت ہیں کم زمانے میںMaaham Shah (b. 1997)
  48. کبھی عشق سے کبھی پیار سےکبھی موسموں کی بہار سےMaaham Shah (b. 1997)
  49. کیا سناؤں دل مضطر کا فسانہ تم کومیں نے چاہا تھا کبھی ایک زمانہ تم کوMaaham Shah (b. 1997)
  50. محبت ہو گئی جس کو اسے اب دیکھنا کیا ہےبھلا کیا ہے برا کیا ہے سزا کیا ہے جزا کیا ہےMaaham Shah (b. 1997)