Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. برف لہجوں کی پگھل جائے تو کچھ بات کریںجلتی رسی سے یہ بل جائے تو کچھ بات کریںMaham Khan (b. 1995)
  2. پھر اپنا دل جلانا پڑ رہا ہےکہ پچھلا غم پرانا پڑ رہا ہےMaham Khan (b. 1995)
  3. تم یہ کہتے ہو میں لکھ دوں ایک پیچیدہ کتابکس نے مانگا ہے سمندر سے یوں موجوں کا حسابMaham Khan (b. 1995)
  4. تیر الفت ابھی کمان میں ہےوہ مرے دل نہیں دھیان میں ہےMaham Khan (b. 1995)
  5. نظر تم پر پڑے تو مسکرانا بھول جاتے ہیںہم اپنی داستان غم سنانا بھول جاتے ہیںMaham Khan (b. 1995)
  6. نگاہ یار کا مجھ پہ خمار رہنے دواب ان کے عشق کا مجھ کو شکار رہنے دوMaham Khan (b. 1995)
  7. نہیں خود پر بھی قابو اور خدائی چاہتے ہیں ہموہ ٹھہرا چاند اور اس تک رسائی چاہتے ہیں ہمMaham Khan (b. 1995)
  8. ہمیں تجھ سے نہیں اے زندگی کرنا گلہ کوئینہیں دینا تھا تو نے گر جو کرتے بھی صلہ کوئیMaham Khan (b. 1995)
  9. یہ جو صورت پہ تری غم سا ہے ٹھہرا ماہمؔایسا ہوتا ہے بھلا چاند کا چہرہ ماہمؔMaham Khan (b. 1995)
  10. آپ سے جب کوئی ملا ہوگاہوش ملتے ہی کھو دیا ہوگاParaveen Rai (b. 1995)
  11. اس طرح محبت نے کچھ ہمیں سنوارا ہےدرد میں بھی شدت ہے زخم بھی کرارا ہےParaveen Rai (b. 1995)
  12. چار دن کی یہ زندگانی میںموڑ کتنے ہیں اک کہانی میںParaveen Rai (b. 1995)
  13. دل کے سوئے ہوئے زخموں کو جگا جاتی ہےیاد ماضی کی ہوا جب بھی یہاں آتی ہےParaveen Rai (b. 1995)
  14. دھڑکنوں میں کھنچاؤ دریا کاعشق کیا ہے بہاؤ دریا کاParaveen Rai (b. 1995)
  15. دیکھتے ہیں کب تلک یہ روگ پالا جائے گاآنکھ سے کب ہجر کا کانٹا نکالا جائے گاParaveen Rai (b. 1995)
  16. عشق میں پڑ چکے او پگلے دلعشق کیا ہے کبھی یہ سمجھے دلParaveen Rai (b. 1995)
  17. کاش اتنا تو مرے پاس کبھی آ جائےبیچ سے ہو کے ہوا جائے تو شرما جائےParaveen Rai (b. 1995)
  18. میری ہر بات ہر سخن میں ہےعشق میرے رہن سہن میں ہےParaveen Rai (b. 1995)
  19. وہی نخرا وہی غصہ تمہاراابھی تک دل نہیں پگھلا تمہاراParaveen Rai (b. 1995)
  20. ایک تمنا ایسی جو درکار نہیںایک پہیلی ہے جو پر اسرار نہیںSabahat Urooj (b. 1995)
  21. جسم سے رہ گزر بناتے ہیںآ محبت کو شر بناتے ہیںSabahat Urooj (b. 1995)
  22. دل تعفن سے بھر گیا ہوگامیں محبت کو گاڑ آئی تھیSabahat Urooj (b. 1995)
  23. راستے لاکھ سہی کوئی بھی رہبر نہ لگےیہ بھی ممکن ہے کہ در وا ہو مگر در نہ لگےSabahat Urooj (b. 1995)
  24. رعایا دے رہی تھی شوق سے بیگار جسموں کییہی تقدیر ہے آقا یہاں نادار جسموں کیSabahat Urooj (b. 1995)
  25. زندہ آنکھوں میں بے حسی روشنمردہ چہروں پہ تازگی روشنSabahat Urooj (b. 1995)
  26. زیست محو سحاب ہو جیسےمجھ میں تیرا شباب ہو جیسےSabahat Urooj (b. 1995)
  27. کون ہے جس کا سارا دکھ ہےدکھ بھی جس کا چارہ دکھ ہےSabahat Urooj (b. 1995)
  28. مقابلے کے نہ ہم دشمنی کے قابل ہیںذہین لوگ ہیں بس عاشقی کے قابل ہیںSabahat Urooj (b. 1995)
  29. ہم نے اس دھوپ سے اماں کے لئےجسم تانے ہیں سائباں کے لئےSabahat Urooj (b. 1995)
  30. خواہش میوۂ تر ہو یہ ضروری تو نہیںہر کوئی خلد بدر ہو یہ ضروری تو نہیںHadis Salsal (b. 1995)
  31. دیدۂ کم صفات اندر سےتو نے دیکھی ہے رات اندر سےHadis Salsal (b. 1995)
  32. سر نگاہ بساط جہاں تو کچھ بھی نہیںجہان‌‌ خود نگر و کج گماں تو کچھ بھی نہیںHadis Salsal (b. 1995)
  33. سوال تجربۂ کار سخت اٹھنے لگاسو پھر تموج اندوہ بخت اٹھنے لگاHadis Salsal (b. 1995)
  34. شکن آلود ہے پیشانیٔ دوشیزۂ خلدنگہ رضواں بہ دامانئ دوشیزۂ خلدHadis Salsal (b. 1995)
  35. غم زدہ میں بھی نہیں اور غمیں تو بھی نہیںاب تو پابند وفا میں بھی نہیں تو بھی نہیںHadis Salsal (b. 1995)
  36. نشان صبح گہ جاوداں کوئی نہیں ہےچراغ‌‌ دیدۂ شب زادگاں کوئی نہیں ہےHadis Salsal (b. 1995)
  37. اک تو اسے ہر بات میں حد چاہیے میریپھر اس پہ محبت بھی اشد چاہیے میریAal-e-Umar (b. 1995)
  38. ایسی وسعت کہ چمکتے ہیں ستارے دل میںاس کو رہنا ہی نہیں آیا ہمارے دل میںAal-e-Umar (b. 1995)
  39. ایک دفعہ وہ مجھے دل میں تو آنے دیتامیں اسے شام نہیں دیتا زمانے دیتاAal-e-Umar (b. 1995)
  40. دوسرا عشق مری جان نہیں کر سکتایہ ترا حافظ قرآن نہیں کر سکتاAal-e-Umar (b. 1995)
  41. کروں گا عشق وراثت کا کچھ بتاؤں گا نئیںمیں اک غریب کی بیٹی کو آزماؤں گا نئیںAal-e-Umar (b. 1995)
  42. وفا کے دعووں پہ ہنس رہا تھامجھے نیا ہجر ہو گیا تھاAal-e-Umar (b. 1995)
  43. اس کے بوسے کے بعد کیا ہوگاپاس آنے کے بعد کیا ہوگاYash Trivedi (b. 1995)
  44. پھر کسی سے ہے محبت آپ کوجانے کب ہوگی ندامت آپ کوYash Trivedi (b. 1995)
  45. دیکھو یہاں نہ رات کرو میں نشہ میں ہوںکچھ ہو نہ جائے یار سنو میں نشہ میں ہوںYash Trivedi (b. 1995)
  46. سیر گاہوں میں نہ اب یاروں کے بیچہجر میں ہوں چار دیواروں کے بیچYash Trivedi (b. 1995)
  47. گاؤں کی مٹی ہوا پانی کے ساتھکٹ رہی ہیں چہٹیاں نانی کے ساتھYash Trivedi (b. 1995)
  48. رنگ و نکہت کی اوقات کیا پوچھتےغیر سے آپ کی بات کیا پوچھتےUday Jhanjhani (b. 1995)
  49. مجھ کو یہ جادو آ جائےتجھ کو سوچوں تو آ جائےUday Jhanjhani (b. 1995)
  50. ہم بھی اوروں جیسے نکلےجب تیرے کوچہ سے نکلےUday Jhanjhani (b. 1995)