Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Muzari' Musamman Akhrab Makfuf Mahzuf

مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. اس طرح کھو گیا ہوں میں اپنے وجود میںاب خود کو ڈھونڈتا ہوں میں اپنے وجود میںJahangeer nayab (b. 1985)
  2. دل سے نکال یاس کہ زندہ ہوں میں ابھیہوتا ہے کیوں اداس کہ زندہ ہوں میں ابھیJahangeer nayab (b. 1985)
  3. کیوں ظلم ڈھا رہا ہوں میں اپنے وجود پرکیچڑ اچھالتا ہوں میں اپنے وجود پرJahangeer nayab (b. 1985)
  4. مرکز میں تھا سو دھیان میں رکھا گیا مجھےہر وقت امتحان میں رکھا گیا مجھےJahangeer nayab (b. 1985)
  5. مشکل میں ڈالتا ہوں میں اپنے وجود کوآساں بنا رہا ہوں میں اپنے وجود کوJahangeer nayab (b. 1985)
  6. میری نظر میں اس کی تب و تاب اور ہےکہتے ہیں جس کو گوہر نایاب اور ہےJahangeer nayab (b. 1985)
  7. تیری نگاہ ناز سے چھوٹے ہوئے درختمر جائیں کیا کریں بتا سوکھے ہوئے درختVarun Anand (b. 1985)
  8. اپنی پسند چھوڑ دی اس کی خرید لیورثے کا کھیت بیچ کے کوٹھی خرید لیParas Mazari (b. 1985)
  9. دنیا اگر جلائے گی تو کیا جلوں گا میںہاں تم جلا رہے ہو تو اچھا جلوں گا میںYasir Khan Inam (b. 1986)
  10. ہوں آنکھیں ایک خواب پہ قربان کرکے خوشاور جسم نذر آتش وجدان کرکے خوشYasir Khan Inam (b. 1986)
  11. اک دن زباں سکوت کی پوری بناؤں گامیں گفتگو کو غیر ضروری بناؤں گاUmair Najmi (b. 1986)
  12. رونق جہاں کی سچ ہے فقط آدمی سے ہےلیکن نظام دہر بھی برہم اسی سے ہےTabish Raihan (b. 1986)
  13. نا اہل اور نکمے سوا اس کے کیا کریںبیٹھے ہر ایک شخص پہ بس تبصرہ کریںTabish Raihan (b. 1986)
  14. چھوٹی سی بات پر ترا لہجہ بدل گیاتو دیکھتے ہی دیکھتے کیسا بدل گیاUmair Ali Anjum (b. 1987)
  15. میرے ہی آنسوؤں کے شکستہ بہاؤ پرمجھ کو بٹھا گیا کوئی کاغذ کی ناؤ پرUmair Ali Anjum (b. 1987)
  16. سایہ کیے ہوئے تھا جو بادل نہیں رہاآفات کا یہ مہر مگر ڈھل نہیں رہاObaidurrahman Niyazi (b. 1987)
  17. دشمن سے اتحاد کے چکر میں پڑ گیاہر دوست اب مفاد کے چکر میں پڑ گیاQamar Aasi (b. 1987)
  18. عاقل ہے با شعور ہے کافی ذہین بھیاس پر ہے مستزاد وہ از حد حسین بھیQamar Aasi (b. 1987)
  19. اس چشم اشک بار کی ضد رائیگاں تو ہومیری فصیل صبر کا کوئی نشاں تو ہوCharagh Barelvi (b. 1988)
  20. جانے وہ چیز کیا تھی جو چمکی زمین پراجلے سے لوگ آ گرے میلی زمین پرCharagh Barelvi (b. 1988)
  21. جس سے فلک پڑے گی دل پائمال میںوہ کہکشاں نہیں ہے ترے خد و خال میںNaeem Raza Bhatti (b. 1988)
  22. ٹھہرا نہ کچھ یہاں پہ جو آیا وہ بک گیابازار میں بس ایک خریدار ٹک گیاAamir Azher (b. 1989)
  23. دیکھو یہ اس کا دیکھنا دیکھے سے آئے گااور پھر جو دیکھ لو گے تو دیکھا نہ جائے گاAamir Azher (b. 1989)
  24. اندر بھی تھا خلا سو خلا دیکھتا رہامیں آسماں کی سمت کھڑا دیکھتا رہاOzair Yusuf (b. 1989)
  25. دو دل وہ سنگ سنگ دھڑکتے ہیں آج بھیکھڑکی سے چوری چوری وہ تکتے ہیں آج بھیParul Singh Noor (b. 1989)
  26. دونوں کی آرزو میں چمک برقرار ہےمیں اس طرف ہوں اور وہ دریا کے پار ہےChitransh Khare (b. 1989)
  27. دریا کی دسترس میں روانی کے ساتھ ساتھاک پیاس جنم لیتی ہے پانی کے ساتھ ساتھVikram (b. 1990)
  28. رقصاں یہ کائنات ہے چل رقص کرتے ہیںہر ایک شے نشاط ہے چل رقص کرتے ہیںVikram (b. 1990)
  29. صحرا نوردیوں کے عوض گھر دیا گیاپیاسی ندی کو خارا سمندر دیا گیاVikram (b. 1990)
  30. ظلمات کا سفر ہے چلو بولتے رہوکھو جاؤ گے خموش نہ ہو بولتے رہوVikram (b. 1990)
  31. کوئی غم نہ تھا مگر اے پری زاد روئے ہماک رسم بھر نبھائی ترے بعد روئے ہمVikram (b. 1990)
  32. اے حسن خوش صفات مرے ساتھ ساتھ چلکرنی ہے تجھ سے بات مرے ساتھ ساتھ چلLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
  33. بوسوں کی میٹھی نہر کے الھڑ بہاؤ میںمحو سفر ہے چاند جوانی کی ناؤ میںLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
  34. تاثیر مختلف کی روانی سے جل گئےسورج کے ہونٹھ برف کے پانی سے جل گئےLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
  35. سوچوں کی پالکی میں بٹھا کر سطور کوکاغذ پہ کھینچ لایا ہوں جنت کی حور کوLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
  36. لفظوں میں آگ بھرنے کا فن لے لیا گیاہم سے ہمارا طرز سخن لے لیا گیاLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
  37. ناز و ادا غرور حیا حسن مستیاںیہ سب ملا کے بنتی ہیں کالج کی لڑکیاںLucky farooqi Hasrat (b. 1990)
  38. جنگل پہاڑ کھیت بھی بھاتے نہیں مجھےاپنی نظر سے تم جو دکھاتے نہیں مجھےGaurav Trivedi (b. 1990)
  39. جی بھی چکے ہیں خواب جو اب دیکھتے ہیں ہمکچھ اک برس تو ساتھ بھی اس کے رہے ہیں ہمGaurav Trivedi (b. 1990)
  40. دوچار دوستوں کی نظر لگ گئی مجھےورنہ کسی کے ساتھ کی عادت نہ تھی مجھےGaurav Trivedi (b. 1990)
  41. یہ زندگی خیال ہے اور ہم خیال تواپنا لے مجھ کو یوں نہ مری جاں نکال توGaurav Trivedi (b. 1990)
  42. اشکوں کو اپنی آنکھ میں پیہم لیے ہوئےہم چل رہے ہیں جیسے شرابی پیے ہوئےDanish Asari (b. 1991)
  43. اس دشت کا جو رابطہ ہے تشنگی کے ساتھتو خوش رہے دعا ہے مگر اک کمی کے ساتھM.S Mahawar (b. 1991)
  44. ایک نام ہی کے باعث ادب ہے کمال ہےدکھتا نہیں ہے پھر بھی وہ رب ہے کمال ہےOm Prakash Meghwanshi (b. 1991)
  45. مردوں کی زندگی کے لیے کیا دعا کریںاس پست آگہی کے لیے کیا دعا کریںOm Prakash Meghwanshi (b. 1991)
  46. کرتا ہوں بن ترے یوںہی اکثر گزر بسرجیسے کسی غریب کی بے زر گزر بسرQamar Malal (b. 1992)
  47. اشکوں سے اپنی آنکھیں بھگوتا رہا غزالبیٹھا ندی کے تیر پہ روتا رہا غزالA.R Sahil 'Aleeg' (b. 1992)
  48. آنکھوں میں انتظار کی گھڑیاں لیے ہوئےبیٹھا ہوں دل میں کتنے ہی ارماں لئے ہوئےKaleem Jazil (b. 1992)
  49. مستی بھری وہ شام سہانی اٹھا کے لاجا میکدے سے میری جوانی اٹھا کے لاKaleem Jazil (b. 1992)
  50. آساں نہیں ہے جادۂ حیرت عبورناحیراں ہوئے بغیر اسے مت عبورناIftikhar Falak Kazmi (b. 1992)