Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Mujtass Musamman Makhbun Mahzuf

مجتث مثمن مخبون محذوف
Poet
Meter
Clear
  1. شراب حسن سے کچھ ایسے ہم ہوئے مخمورکہ ہوش تک نہ تھا باقی کہاں کا حسن شعورIftikhar Ahamad Siddiqi
  2. حجاب حسن میں یا حسن بے حجاب میں ہےیہ روشنی کا سفر عکس ماہتاب میں ہےNaeem Saba
  3. گلہ ہے اپنے مقدر کی بے حسی سے ہمیںاور اس سے بڑھ کے شکایت ہے زندگی سے ہمیںNaeem Saba
  4. مرے قریب وہ آیا تھا روبرو نہ ہوانظر ملا کے بھی مائل بہ گفتگو نہ ہواNaeem Saba
  5. وہ دل کشی جو ترے حسن اور جمال میں ہےاسی کا عکس فروزاں مرے خیال میں ہےNaeem Saba
  6. تڑپ کے لوٹ کے آنسو بہا کے دیکھ لیالگی نہ دل کی تجھے دل لگا کے دیکھ لیاشرف مجددی
  7. حجاب ظاہر و باطن بھی درمیاں میں نہیںاب امتیاز کوئی میرے جسم و جاں میں نہیںVahshi Kanpuri
  8. کہیں نہ پھر کوئی دار و رسن سے ساز کرےخدا کسی کو نہ آب آشنائے راز کرےVahshi Kanpuri
  9. کرو نہ دیر جہاں میں جہاں سے آگے چلویہاں گمان خطر ہے قدم بڑھائے چلوامیر اللہ تسلیم
  10. کبھی ہمارے لئے تیغ بے نیام کروجو داستاں ہے تمہاری اسے تمام کروHabab Hashmi
  11. کہاں وہ سیم تناں ہیں کہاں وہ گل بدناںعزیز از دل و جاں ہے حدیث لالہ رخاںHabab Hashmi
  12. اب انجمن میں وہ یاران غم گسار کہاںنگاہ لطف کہاں ہم کہاں بہار کہاںTahavvur Ali Zaidi
  13. تجلیاں ہیں کہ ان کا کوئی حساب نہیںنگاہ شوق ہے اور دیکھنے کی تاب نہیںTahavvur Ali Zaidi
  14. پھرا کسی کا الٰہی کسی سے یار نہ ہوکوئی جہان میں برگشتہ روزگار نہ ہوعیش دہلوی
  15. قدم قدم پہ حوادث نے رہنمائی کیرواں ہے جادۂ منزل پہ کاروان خیالYaqoob Usmani
  16. ترا یقین ہوں میں کب سے اس گمان میں تھامیں زندگی کے بڑے سخت امتحان میں تھاZafar Ghauri
  17. سدا بہار جو تھے درد وہ پرانے گئےہمارے ساتھ میں موسم بھی سب سہانے گئےAah Sambhali
  18. خمار قرب میں اس بات کا خیال نہ تھاہمارے ذہن میں کچھ اور تھا وصال نہ تھاEhsanul Haq Mazhar
  19. زمیں سے دور رہے آسماں سے دور رہےجو تم تھے پاس تو سارے جہاں سے دور رہےEhsas Muradabadi
  20. وہ درد دل بھی نہیں چشم خوں فشاں بھی نہیںکبھی جو تھا وہ اب انداز گلستاں بھی نہیںEhsas Muradabadi
  21. جو بعد مرگ بھی دل کو رہی کنار میں جاتو سو چکا میں فراغت سے بس مزار میں جاممنون نظام الدین
  22. شب فراق میں رویا کیا سحر کے لئےترس ترس گئیں آہیں مری اثر کے لئےمنشی شیو پرشاد وہبی
  23. غم فراق کا کھٹکا وصال یار میں ہےخزاں کا خوف ہمیں موسم بہار میں ہےمنشی شیو پرشاد وہبی
  24. نہ ہو شباب تو کیفیت شراب کہاںنہ ہو شباب تو کیفیت شباب کہاںمرزا مائل دہلوی
  25. دوبارہ زیست کہیں غم میں مبتلا نہ کرےوہ ساتھ غیر کے ہوں حشر میں خدا نہ کرےناصری لکھنوی
  26. پیو پلاؤ علی الرغم دور جام چلےیہ میکدہ ہے یہاں کس کی روک تھام چلےEjaz Ajmeri
  27. مزہ تو جب ہے غم عشق آشکار نہ ہوجگر پہ چوٹ لگے اور بے قرار نہ ہوEjaz Ajmeri
  28. یہ سیم و زر تو ہیں آسائش جہاں کے لیےمجھے ہے غم کی ضرورت سکون جاں کے لیےJagdish Sahay Saxena
  29. ہمیں سفینۂ ہستی کا رہنما نہ ملاخدا کو ساتھ لیا کوئی ناخدا نہ ملاNabiul Hasan Shamim
  30. اڑا لیے ہیں کچھ ارباب گلستاں نے تو کیاہزار شیوۂ نو ہیں مری فغاں کے لیےنہال سیوہاروی
  31. قبول کیجیے انکار کا مقام نہیںیہ جام مے ہے پری وصل کا پیام نہیںنسیم میسوری
  32. وہ بیکلی نہیں دل کو وہ اضطراب نہیںتمہارے ہجر کا اب کچھ مجھے عتاب نہیںنسیم میسوری
  33. جنہیں نگاہ اٹھانے میں بھی زمانے لگےوہ جا بجا مری تصویر کیوں سجانے لگےYasmeen Habeeb
  34. کچھ ایسے جذبۂ تحقیر سے زمانہ ملاکہ اس سے اپنا یہ خوددار دل ذرا نہ ملاZafar Akbarabadi
  35. ہم اس کے دھیان میں آئیں گے دھیان میں بھی نہ تھایقیں کا ذکر تو کیا ہے گمان میں بھی نہ تھاZafar Akbarabadi
  36. حدیث شوق کہیں یا کریں حیات کی باتہر ایک بات تری چشم التفات کی باتFaiz Tabassum Tonsvi
  37. سناتا کیا میں اسے طاقت بیان نہ تھیکچھ ایسی ویسی محبت کی داستان نہ تھیNabi Bakhsh Nayab
  38. سراب دل سے مسلسل فریب کھا رہا ہوںمیں ایک عمر سے اپنے خلاف جا رہا ہوںNadeem Sirsivi
  39. شعور عشق ملے روئے دار رقص کروںہیں میرے پاس بہانے ہزار رقص کروںNadeem Sirsivi
  40. جو چشم شوق کی حالت سے آشکار نہ تھاوہ انتظار بہ عنوان انتظار نہ تھاQadr Oraizi
  41. کوئی بھی عقدہ کشائے خود آگہی نہ ملامیں اپنے آپ سے بھی آج تک کبھی نہ ملاRabab Rashidi
  42. وہ اور ہیں جنہیں احساس تیرگی ہے بہتیہاں تو ٹوٹتے لمحوں کی روشنی ہے بہتRabab Rashidi
  43. یہ تجربہ بھی ہے ہم نے فقط سنا ہی نہیںگمان شوق سے بڑھ کر یقیں ہوا ہی نہیںRabab Rashidi
  44. جب اپنی ذات کو سمجھا تو کوئی ڈر نہ رہاجہاں میں کوئی پرستار اہل زر نہ رہاRafi Badayuni
  45. کسی خیال میں کھونے کی جستجو تو کروکسی سے ملنے کی پہلے کچھ آرزو تو کروRafi Badayuni
  46. مریض ہجر کو صحت سے اب تو کام نہیںاگرچہ صبح کو یہ بچ گیا تو شام نہیںرجب علی بیگ سرور
  47. خیال رکھنا مرا زخم بھر نہ جائے کہیںحوادثات کا دریا اتر نہ جائے کہیںGhamgeen Qureshi
  48. لب و نظر کو ترے پیار کی ہنسی نہ ملیکرے جو دل میں اجالا وہ روشنی نہ ملیJagjeewan Lal Asthana sahar
  49. نگاہ و دل کو جلانے کا حوصلہ تو کرواٹھا کے پردے حقیقت کا سامنا تو کروJagjeewan Lal Asthana sahar
  50. سنبھال قلب و جگر تیغ اٹھا نظر نہ بچاترا گماں یہ غلط ہے کہ کوئی سر نہ بچاKaifi Sanbhali