Poetry
Ramal Musaddas Mahzuf
رمل مسدس محذوف- ہجر میں جو اشک چشم تر گرااک پیام حال دل بن کر گراBadr Jamali
- بات کیا ہے یہ بتائیں تو سہیگفتگو آگے بڑھائیں تو سہیSabeenSaif
- پوچھیے مت کیا ہوا کیسے ہوابت کوئی میرا خدا کیسے ہواSabeenSaif
- روشنی بن کر بکھرنے کے لیےزندگی ہے عشق کرنے کے لیےSabeenSaif
- دل کو یوں لے جانے والا کون تھاتھے تمہیں اور آنے والا کون تھاشرف مجددی
- پارسائی ان کی جب یاد آئے گیمجھ سے میری آرزو شرمائے گیامیر اللہ تسلیم
- خون آنکھوں سے نکلتا ہی رہاکاروان اشک چلتا ہی رہااشرف علی فغاں
- ماہ رو نکلے ہے نت اجلی طرحاس سبب روشن ہے دل پتلی طرحObaidullah Khan Mubtala
- صبر خود اکتا گیا اچھا ہواکچھ تو بوجھ احساس کا ہلکا ہواYaqoob Usmani
- تشنہ لب ہوں مدتوں سے دیکھیےکب در مے خانۂ کوثر کھلےمحمد علی جوہر
- جب سے ان سے اپنا یارانہ ہوااپنا دل اپنوں سے بیگانہ ہواQamar Hilali
- زندگی میں ضبط پیدا کر دیااس کے غم نے دیکھیے کیا کر دیاYasmin Husaini Zaidi Nikhat
- کوچہ گردی میں جوانی جائے گیخاک ہو کر زندگانی جائے گیدل شاہ جہانپوری
- کون بتلائے کہ کس کو کیا ملاجس کی قسمت میں جو لکھا تھا ملاLaiq Siddiqi
- تیر قاتل کا یہ احساں رہ گیاجائے دل سینہ میں پیکاں رہ گیاشبلی نعمانی
- شرک کا پردہ اٹھایا یار نےہم کو جب اپنا بنایا یار نےYasin Ali Khan Markaz
- اک خلش سی ہے مجھے تقدیر سےالاماں اس خار دامن گیر سےفرحت کانپوری
- جاوداں غم عہد عشرت تیز پاجانے کیا ہے زندگی کا مدعاہوش بلگرامی
- فکر ہستی ہے نہ احساس اجلیہ خرد ہے یا دماغوں کا خللہوش بلگرامی
- ہم سے ملتے تھے ستارے آپ کےپھر بھی کھو بیٹھے سہارے آپ کےIbn-e-Mufti
- آدمی تھا کیا وہی اک کام کاارض پر جس کا کوئی مسکن نہ تھاJagdeesh Raj Figar
- جو فقط رہتے ہوں دن کو بے قرارمہوشوں میں کیجئے ان کا شمارJagdeesh Raj Figar
- خاندانی قول کا تو پاس رکھرام ہے تو سامنے بن باس رکھJagdeesh Raj Figar
- لے قضا احسان تجھ پر کر چلےہم ترے آنے سے پہلے مر چلےمردان علی خاں رانا
- وہ مسیحا قبر پر آتا رہامیں موے پر روز جی جاتا رہامردان علی خاں رانا
- ہے غلط گر عشق ہے یاری کا نامعاشقی ہے دل کی بیماری کا نامNabi Bakhsh Nayab
- دل سرابوں سے گزر کر شاد رکھدشت میں دریا کا منظر یاد رکھNadim Balkhi
- آہ و گریہ میں کہاں تاثیر ہےضبط میں ہی اشکوں کی توقیر ہےVibha Jain 'Khwaab'
- سبحہ سے مطلب نہ کچھ زنار سےہیں جدا ہم کافر و دیں دار سےمنشی دیبی پرشاد سحر بدایونی
- ایک ہی مضمون کے کتنے ہیں بابخون آنسو چیخ وحشت اضطرابNafees Ahmad Sahar
- درد دل اپنا سنانا چاہئےہنسنے والوں کو رلانا چاہئےسید ہمایوں میرزا حقیر
- ہجر میں غم کش کوئی مجھ سا نہیںآج تک میں نے اسے دیکھا نہیںبیتاب عظیم آبادی
- کس کی چشم مست یاد آتی رہینیند آنکھوں سے مری جاتی رہیخوشی محمد ناظر
- آج اپنے دل سے پھر الجھا ہوں میںمدعا یہ ہے کہ دیکھوں کیا ہوں میںمحمد صادق ضیا
- جیسا دکھتا ہوں اگر ویسا نہیںمیں بھی کوئی آدمی اچھا نہیںNadeem Ajmal Adeem
- کھو دیا ہے ایک ایسا آدمیسب جسے کہتے تھے اچھا آدمیNadeem Ajmal Adeem
- مت مری پوشاک پر دھبہ لگارنگ بھرنا ہے تو پھر اچھا لگاNadeem Ajmal Adeem
- اس طرح دنیا کے دل میں گھر بنااپنی طرز گفتگو بہتر بناSaadat Aabidi
- کس قدر خوش تھا کبھی یاروں کے بیچاب ترستا ہوں میں خرکاروں کے بیچYaqoob Parwaz
- میں ترا ہی آئنہ ہوں اور بستجھ کو دیکھا چاہتا ہوں اور بسYaqoob Parwaz
- جلوہ فرما دیر تک دل بر رہااپنی کہہ لی سب نے میں ششدر رہاعزیز الحسن غوری
- ہر تمنا دل سے رخصت ہو گئیاب تو آ جا اب تو خلوت ہو گئیعزیز الحسن غوری
- رنج میں بھی شاد رہنا چاہئےیہ مقولہ یاد رہنا چاہئےہاجر دہلوی
- رات ہے کالی گھٹا ہے اور میںپر خطر یہ راستہ ہے اور میںRafeeq Anjum
- وقت کی رفتار کو پرکھا کروبند ہر جھگڑے کا دروازہ کروRafeeq Anjum
- دل ہے اپنا رنج فرقت میں شریکخود اذیت خود اذیت میں شریکراغب بدایونی
- تم نے دیوانہ کیا اچھا ہواہر جگہ میرا جنوں رسوا ہوااختر علی اختر
- جسم کے اس غار میں دکھتا ہے سبریت کے انبار میں دکھتا ہے سبLokesh Kumar Singh
- علم کو پرہیزگاری چاہئےگلشنوں کو آبیاری چاہئےابومحمد سید حسین سیفی
- ہم سلامت ہیں تو اپنا گھر بھی ہےزر بھی ہے زر گر بھی ہے زیور بھی ہےابومحمد سید حسین سیفی