Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

Poetry

Khafif Musaddas Makhbun Mahzuf Maqtu'

خفیف مسدس مخبون محذوف مقطوع
Poet
Meter
Clear
  1. فرد ہیں انتخاب ہیں ہم لوگآپ اپنا جواب ہیں ہم لوگاحمد شاہ خاں شبنم
  2. بحث بے کار کر رہا ہوں میںجبر ناچار کر رہا ہوں میںEhsaan Sabz
  3. کیسی تنہائی ہے نظاروں میںسانس رکتا ہے خار زاروں میںEhsaan Sabz
  4. رنگ دیکھا تری طبیعت کاہو چکا امتحاں محبت کافروغ حیدرآبادی
  5. عشق بے خود تھا بے حجاب آیاحسن ڈالے ہوئے نقاب آیاJalal Aarif
  6. ان بتوں کی جو چاہ کرتے ہیںدل و دیں کو تباہ کرتے ہیںنواب امراوبہادر دلیر
  7. سامنا ہے نگاہ قاتل کادیکھنا حوصلہ مرے دل کانواب امراوبہادر دلیر
  8. دیکھ اپنا خیال کر باباہو گئی رات جا تو گھر باباRafeeq Anjum
  9. آدمی آدمی سے ملتے ہیںآپ بھی کیا کسی سے ملتے ہیںراغب بدایونی
  10. کون برہم ہے زلف جاناں سےتنگ ہوں خاطر پریشاں سےشیخ علی بخش بیمار
  11. نہ کہو اعتبار ہے کس کابے وفائی شعار ہے کس کاشیخ علی بخش بیمار
  12. دل و جاں ہم نثار کرتے ہیںوہ نگاہوں سے وار کرتے ہیںاختر علی اختر
  13. خواب آسودگی سنہرا ہےزندگی پر تو سخت پہرا ہےاختر علی اختر
  14. پوچھتے ہیں وہ عشق کا مطلباب نکل جائے گا مرا مطلببشیر الدین احمد دہلوی
  15. جب ملیں گے کہ اب ملیں گے آپنہیں معلوم کب ملیں گے آپبشیر الدین احمد دہلوی
  16. لے لیا وعدہ ان کے آنے کااب مقدر غریب خانے کاDamodar Thakur Zaki
  17. ان کے ہونٹوں پہ کیوں ہنسی کم ہےکیا مری آنکھ میں نمی کم ہےEhsan Akhtar Ghazipuri
  18. جب لڑکپن شباب تک پہنچامنزل آفتاب تک پہنچاEhsan Akhtar Ghazipuri
  19. چشم ساقی اگر سلامت ہےساغر و مے کی کیا ضرورت ہےEhsan Akhtar Ghazipuri
  20. برسر روزگار تھے پہلےہم بھی یاروں کے یار تھے پہلےFaheem Amrohvi
  21. تم جو ہو پاس تو کمی کیا ہےتم نہ ہو تو یہ زندگی کیا ہےFaheem Amrohvi
  22. سوچتا ہوں کدھر گئے ہم لوگجی رہے ہیں کہ مر گئے ہم لوگFaheem Amrohvi
  23. غم کی گر چاشنی نہیں ہوتیزندگی زندگی نہیں ہوتیFaheem Amrohvi
  24. کس قدر میلا دل کا درپن ہےآدمی آدمی کا دشمن ہےHabeeb Ahmad Anjum Datiavi
  25. دور دنیا سے تیرگی ہوگیدل جلے گا تو روشنی ہوگیIbrahim Faiz
  26. آئنہ پھر نکھر گیا ہے کیامیرا چہرہ اتر گیا ہے کیاLokesh Kumar Singh
  27. اپنی سانسوں سے ہم ڈرے کتنےزندگی کے لئے مرے کتنےLokesh Kumar Singh
  28. کیا بتاؤں تمہیں کہ کیا ہوں میںبھر چکے زخم کی دوا ہوں میںLokesh Kumar Singh
  29. بے خودی آج رنگ لائی ہےبات دل کی زباں پہ آئی ہےPaikar Jafari
  30. جستجوئے بہار کرتا ہوںدل کو خود شرمسار کرتا ہوںPaikar Jafari
  31. غنچے کو ہے ترے دہن کی حرصسیب کو ہے ترے ذقن کی حرصپیر شیر محمد عاجز
  32. چاہتا ہے کوئی اگر اڑناتو ضروری ہے اس کا ڈر اڑناVijay kumar Swarnkar
  33. جہل حیوان کی نشانی ہےعقل انسان کی نشانی ہےابومحمد سید حسین سیفی
  34. وہ اگر بے حجاب ہو جاتاخلق میں انقلاب ہو جاتاعبدالعلیم آسی
  35. ماہ رو یاں ہزار کو دیکھاہم نے اب تک نہ یار کو دیکھامسکین شاہ
  36. درد ہوگا تو کیا برا ہوگاعشق کا قرض کچھ ادا ہوگاRaazdan Raaz
  37. دل کبھی بے وفا نہیں ہوتاوقت کا کچھ پتہ نہیں ہوتاRaazdan Raaz
  38. ساتھ کب تک نبھائے تنہائیوہ نہ آئے نہ موت ہی آئیRaazdan Raaz
  39. خود کو اہل وفا سمجھتے ہیںاوروں کو بے وفا سمجھتے ہیںSabiha Khan
  40. یہی کاغذ یہی قلم ہوگاروز اک واقعہ رقم ہوگاSabiha Khan
  41. نغمۂ زیست گنگنائے کونآگہی کا عذاب اٹھائے کونTahira Jabeen
  42. بندہ پتلا خطا کا ہوتا ہےمسئلہ تو انا کا ہوتا ہےIbn-e-Ummeed
  43. بن کے حسرت سما گیا اک شخصمجھ کو آنسو بنا گیا اک شخصIbn-e-Ummeed
  44. ہنسنا آہ و فغاں سے سیکھا ہےیہ ہنر بھی جہاں سے سیکھا ہےIbn-e-Ummeed
  45. اپنی چپ میں وہ شان سمجھے ہےدل غموں کی زبان سمجھے ہےM. J. Khalid
  46. صبح کس کی ہے شام کس کی ہےزندگی زیر دام کس کی ہےM. J. Khalid
  47. آدمی وہ بھلا نہیں ہوتاجس کا دل آئنہ نہیں ہوتاQamar Gwaliari
  48. پھر جلا کوئی آشیاں صاحبپھر فضا ہے دھواں دھواں صاحبQamar Gwaliari
  49. لوگ پھرتے ہیں در بدر تنہاہو گیا کیا ہر ایک گھر تنہاQamar Gwaliari
  50. ایسی کوئی خطا نہیں کرتےہم کسی سے دغا نہیں کرتےTabish Dharam Koti