Poetry

Poet
Meter
  1. نعیم آج میں اس شکل کو جواں دیکھاخدا کو صورت انسان میں عیاں دیکھاNaeem Dehlavi
  2. خیر لایا تو جنوں دیوار سے در کی طرفاب نظر جانے لگی باہر سے اندر کی طرفنیر سلطانپوری
  3. دل ہی تو ہے نگاہ کرم سے پگھل گیاشکوہ لبوں پہ آ کے تبسم میں ڈھل گیانیر سلطانپوری
  4. سینے پہ کتنے داغ لیے پھر رہا ہوں میںزخموں کا ایک باغ لیے پھر رہا ہوں میںنیر سلطانپوری
  5. شکوہ جو میرا اشک میں ڈھلتا چلا گیاسارا غبار دل کا نکلتا چلا گیانیر سلطانپوری
  6. اوروں کی طرح سے اب نہ ٹالوہم کو اپنے گلے لگا لونواب سلیمان شکوہ
  7. جب تیغ کو پکڑ وہ خونخوار گھر سے نکلاتب میں بھی جان سے ہو بیزار گھر سے نکلانواب سلیمان شکوہ
  8. ساقیا ہے یہ جام کا عالمجیسے ماہ تمام کا عالمنواب سلیمان شکوہ
  9. گھر سے برقعہ جو الٹ وہ مہ تاباں نکلاچونک اٹھی خلق کہ ایں مہر درخشاں نکلانواب سلیمان شکوہ
  10. اب یہی صورت دیدار بنا لیتے ہیںان سے ملنے کا حسیں خواب سجا لیتے ہیںOmaima Yusuf
  11. اک محبت بے دلی کے کام آئیبے دلی میں پھر سخن کی شام آئیOmaima Yusuf
  12. بظاہر ٹھیک لگتے ہو مگر یہ آنکھ کیوں نم ہےخوشی پر رو دئے ہو کیوں تمہیں کس بات کا غم ہےOmaima Yusuf
  13. جب دل کو اضطراب کے نالوں نے آ لیاہولے سے ہم نے نام ترا گنگنا لیاOmaima Yusuf
  14. بند کمرے میں ہوں اور کوئی دریچا بھی نہیںکسی دستک کا لرزتا ہوا جھونکا بھی نہیںParvez Bazmi
  15. جاگتی آنکھوں میں کیسے خواب در آنے لگےراستے میری طرف لے کر سفر آنے لگےParvez Bazmi
  16. دھوپ میں بیٹھے ہیں بچے ہاتھ میں چھاگل لئےسو گئیں شاید ہوائیں گود میں بادل لئےParvez Bazmi
  17. وہ خواب خواب فضا وہ نگر کسی کا تھامسافرت تو مری تھی سفر کسی کا تھاParvez Bazmi
  18. بادۂ وحشت اثر سے مست ویرانے میں تھاایک عالم بے خودی کا تیرے دیوانے میں تھاپیارے لال رونق دہلوی
  19. کیا ہے عشق نے آزاد دو جہاں سے ہمیںنہ کچھ یہاں سے غرض ہے نہ کچھ وہاں سے ہمیںپیارے لال رونق دہلوی
  20. نثار شمع ہونے بزم میں پروانہ آ پہنچاقریب منزل دیوانگی دیوانہ آ پہنچاپیارے لال رونق دہلوی
  21. رنگ تصویر جہاں کو ترا نقشا سمجھاذرہ ذرہ کو میں اک حسن سراپا سمجھاپیارے لال رونق دہلوی
  22. بنتے ہی شہر کا یہ دیکھیے ویراں ہوناآنکھ کھلتے ہی مرا دہر میں گریاں ہوناS A Mehdi
  23. کیسے کروں میں ضبط راز تو ہی مجھے بتا کہ یوںاے دل زار شرح راز مجھ سے بھی تو چھپا کہ یوںS A Mehdi
  24. کیف سرور و سوز کے قابل نہیں رہایہ اور دل ہے اب وہ مرا دل نہیں رہاS A Mehdi
  25. مستقل اب بجھا بجھا سا ہےآخر اس دل کو یہ ہوا کیا ہےS A Mehdi
  26. بحر سے دریا بنا دریا سے کوزہ ہو گیامرتبہ کیا تھا تمہاری بزم میں کیا ہو گیاSabeeha Farhat Sambhali
  27. ظاہر میں تو مجموعۂ اشعار غزل ہےباطن میں مہکتا ہوا گلزار غزل ہےSabeeha Farhat Sambhali
  28. مانجھی بوڑھا ناؤ پرانیاور ہوائیں ہیں طوفانیSabeeha Farhat Sambhali
  29. مرے شعروں میں عکس زندگی ہےجو دیکھا ہے سدا لکھا وہی ہےSabeeha Farhat Sambhali
  30. شعرائے قوم سے خطابشاہ دین ہمایوں
  31. کیوں مشت خاک پر کوئی دل داغ دار ہومر کر بھی یہ ہوس کہ ہمارا مزار ہوشاہ دین ہمایوں
  32. وادی سندھشاہ دین ہمایوں
  33. یہ کس کے سوز کا ہے بزم جاں میں انتظار اے دلکہ آہیں آج سوئے عالم بالا نہیں جاتیںشاہ دین ہمایوں
  34. مستقل درد کا سیلاب کہاں اچھا ہےوقفۂ سلسلۂ آہ و فغاں اچھا ہےسورج نرائن مہر
  35. آئینہ دیکھناسورج نرائن مہر
  36. دل صافیسورج نرائن مہر
  37. خواب دیکھناسورج نرائن مہر
  38. دل کے صحرا میں بڑے زور کا بادل برسااتنی شدت سے کوئی رات مجھے یاد آیاTab Aslam
  39. صبح بہار و شام خزاں کچھ نہ کچھ تو ہوبے نام زندگی کا نشاں کچھ نہ کچھ تو ہوTab Aslam
  40. کوئی بھی نقش سلامت نہیں ہے چہرے کابدل گیا ہے کچھ ایسا چلن زمانے کاTab Aslam
  41. منزلوں اس کو آواز دیتے رہے منزلوں جس کی کوئی خبر بھی نہ تھیدامن شب میں کوئی ستارہ نہ تھا شمع کوئی سر رہ گزر بھی نہ تھیTab Aslam
  42. اب وہ پہلا سا سلسلہ بھی نہیںآنکھ میں کوئی رت جگا بھی نہیںTabassum Siddiqui
  43. بہ مصلحت ہی سہی رازداں ضروری ہےرہ وفا میں کوئی مہرباں ضروری ہےTabassum Siddiqui
  44. یہ جو تم دیکھ رہے ہو خس و خاشاک پہ خاکاس سے بڑھ کر ہے مری خواہش صد چاک پہ خاکTabassum Siddiqui
  45. یہ جو ہم اختلاف کرتے ہیںآپ کا اعتراف کرتے ہیںTabassum Siddiqui
  46. تختیاں سب اتار دی گئی ہیںمرے گھر کا کہیں پتہ ہی نہیںTabinda Sahar Abidi
  47. سنو مرا خیال ہےیہ زندگی وبال ہےTabinda Sahar Abidi
  48. عشق قصداً کیا نہیں جاتادل بھی قصداً دیا نہیں جاتاTabinda Sahar Abidi
  49. وقت کی دل لگی عروج پہ تھیرات بھر شاعری عروج پہ تھیTabinda Sahar Abidi
  50. ایک یاد ایک چائے کا مگ اور کچھ راکھپرانی کتابوں کے چند پیلے ورقUrooj Jafri