بارش اندر بھی برساتی تھی
Urooj Jafriبارش اندر بھی برساتی تھی
بارش باہر بھی برس گئے
عمر یوں بھی گزرتی تھی
عمر یوں ہی گزر گئے
میں نے کچھ کہا اس نے کچھ سنا
بات اپنی آئی سی ہو گئی
رات کاٹے نہ کٹی تھی دوست میری
شکر ہے کہ صبح ہو گئی
یہ جو اتنا خرابہ ہوا اپنا لوگو
کہتے ہیں محبت تھی ہو گئی