Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. اک پھول میرے پاس تھا اک شمع میرے ساتھ تھیباہر خزاں کا زور تھا اندر اندھیری رات تھیAhmad Mushtaq
  2. ان موسموں میں ناچتے گاتے رہیں گے ہمہنستے رہیں گے شور مچاتے رہیں گے ہمAhmad Mushtaq
  3. بہتا آنسو ایک جھلک میں کتنے روپ دکھائے گاآنکھ سے ہو کر گال بھگو کر مٹی میں مل جائے گاAhmad Mushtaq
  4. بہت رک رک کے چلتی ہے ہوا خالی مکانوں میںبجھے ٹکڑے پڑے ہیں سگریٹوں کے راکھ دانوں میںAhmad Mushtaq
  5. بھاگنے کا کوئی رستہ نہیں رہنے دیتےکوئی در کوئی دریچہ نہیں رہنے دیتےAhmad Mushtaq
  6. بھولے بسرے موسموں کے درمیاں رہتا ہوں میںاب جہاں کوئی نہیں رہتا وہاں رہتا ہوں میںAhmad Mushtaq
  7. پانی میں عکس اور کسی آسماں کا ہےیہ ناؤ کون سی ہے یہ دریا کہاں کا ہےAhmad Mushtaq
  8. پتا اب تک نہیں بدلا ہماراوہی گھر ہے وہی قصہ ہماراAhmad Mushtaq
  9. تم آئے ہو تمہیں بھی آزما کر دیکھ لیتا ہوںتمہارے ساتھ بھی کچھ دور جا کر دیکھ لیتا ہوںAhmad Mushtaq
  10. تھا مجھ سے ہم کلام مگر دیکھنے میں تھاجانے وہ کس خیال میں تھا کس سمے میں تھاAhmad Mushtaq
  11. تھم گیا درد اجالا ہوا تنہائی میںبرق چمکی ہے کہیں رات کی گہرائی میںAhmad Mushtaq
  12. چاند اس گھر کے دریچوں کے برابر آیادل مشتاق ٹھہر جا وہی منظر آیاAhmad Mushtaq
  13. چاند بھی نکلا ستارے بھی برابر نکلےمجھ سے اچھے تو شب غم کے مقدر نکلےAhmad Mushtaq
  14. چھٹ گیا ابر شفق کھل گئی تارے نکلےبند کمروں سے ترے درد کے مارے نکلےAhmad Mushtaq
  15. چھن گئی تیری تمنا بھی تمنائی سےدل بہلتے ہیں کہیں حوصلہ افزائی سےAhmad Mushtaq
  16. خواب کے پھولوں کی تعبیریں کہانی ہو گئیںخون ٹھنڈا پڑ گیا آنکھیں پرانی ہو گئیںAhmad Mushtaq
  17. خیر اوروں نے بھی چاہا تو ہے تجھ سا ہونایہ الگ بات کہ ممکن نہیں ایسا ہوناAhmad Mushtaq
  18. دل میں وہ شور نہ آنکھوں میں وہ نم رہتا ہےاب تپ ہجر توقع سے بھی کم رہتا ہےAhmad Mushtaq
  19. دلوں کی اور دھواں سا دکھائی دیتا ہےیہ شہر تو مجھے جلتا دکھائی دیتا ہےAhmad Mushtaq
  20. دنیا میں سراغ رہ دنیا نہیں ملتادریا میں اتر جائیں تو دریا نہیں ملتاAhmad Mushtaq
  21. روشنی رہتی تھی دل میں زخم جب تک تازہ تھااب جہاں دیوار ہے پہلے وہاں دروازہ تھاAhmad Mushtaq
  22. زلف دیکھی وہ دھواں دھار وہ چہرا دیکھاسچ بتا دیکھنے والے اسے کیسا دیکھاAhmad Mushtaq
  23. زندگی سے ایک دن موسم خفا ہو جائیں گےرنگ گل اور بوئے گل دونوں ہوا ہو جائیں گےAhmad Mushtaq
  24. شام غم یاد ہے کب شمع جلی یاد نہیںکب وہ رخصت ہوئے کب رات ڈھلی یاد نہیںAhmad Mushtaq
  25. شام ہوتی ہے تو یاد آتی ہے ساری باتیںوہ دوپہروں کی خموشی وہ ہماری باتیںAhmad Mushtaq
  26. شبنم کو ریت پھول کو کانٹا بنا دیاہم نے تو اپنے باغ کو صحرا بنا دیاAhmad Mushtaq
  27. عشق میں کون بتا سکتا ہےکس نے کس سے سچ بولا ہےAhmad Mushtaq
  28. کس شے پہ یہاں وقت کا سایہ نہیں ہوتااک خواب محبت ہے کہ بوڑھا نہیں ہوتاAhmad Mushtaq
  29. کہاں کی گونج دل ناتواں میں رہتی ہےکہ تھرتھری سی عجب جسم و جاں میں رہتی ہےAhmad Mushtaq
  30. کہوں کس سے رات کا ماجرا نئے منظروں پہ نگاہ تھینہ کسی کا دامن چاک تھا نہ کسی کی طرف کلاہ تھیAhmad Mushtaq
  31. کہیں امید سی ہے دل کے نہاں خانے میںابھی کچھ وقت لگے گا اسے سمجھانے میںAhmad Mushtaq
  32. کیسے انہیں بھلاؤں محبت جنہوں نے کیمجھ کو تو وہ بھی یاد ہیں نفرت جنہوں نے کیAhmad Mushtaq
  33. لبھاتا ہے اگرچہ حسن دریا ڈر رہا ہوں میںسبب یہ ہے کہ اک مدت کنارے پر رہا ہوں میںAhmad Mushtaq
  34. مجھے اس نے تری خبر دی ہےجس نے ہر شام کو سحر دی ہےAhmad Mushtaq
  35. مل ہی آتے ہیں اسے ایسا بھی کیا ہو جائے گابس یہی نا درد کچھ دل کا سوا ہو جائے گاAhmad Mushtaq
  36. مل ہی جائے گا کبھی دل کو یقیں رہتا ہےوہ اسی شہر کی گلیوں میں کہیں رہتا ہےAhmad Mushtaq
  37. منظر صبح دکھانے اسے لایا نہ گیاآتی جاتی رہیں شامیں کوئی آیا نہ گیاAhmad Mushtaq
  38. نالۂ خونیں سے روشن درد کی راتیں کرومیں نہیں کہتا دعا مانگو مناجاتیں کروAhmad Mushtaq
  39. ہاتھ سے ناپتا ہوں درد کی گہرائی کویہ نیا کھیل ملا ہے مری تنہائی کوAhmad Mushtaq
  40. ہر لمحہ ظلمتوں کی خدائی کا وقت ہےشاید کسی کی چہرہ نمائی کا وقت ہےAhmad Mushtaq
  41. ہمیں سب اہل ہوس ناپسند رکھتے ہیںکہ ہم نوائے محبت بلند رکھتے ہیںAhmad Mushtaq
  42. یہ تنہا رات یہ گہری فضائیںاسے ڈھونڈیں کہ اس کو بھول جائیںAhmad Mushtaq
  43. یہ کون خواب میں چھو کر چلا گیا مرے لبپکارتا ہوں تو دیتے نہیں صدا مرے لبAhmad Mushtaq
  44. یہ کہنا تو نہیں کافی کہ بس پیارے لگے ہم کوانہیں کیسے بتائیں ہم کہ وہ کیسے لگے ہم کوAhmad Mushtaq
  45. یہ ہم غزل میں جو حرف و بیاں بناتے ہیںہوائے غم کے لیے کھڑکیاں بناتے ہیںAhmad Mushtaq
  46. ارے کیوں ڈر رہے ہو جنگل سےیہ کوئی آدمی کی بستی ہےAhmad Mushtaq
  47. بلا کی چمک اس کے چہرہ پہ تھیمجھے کیا خبر تھی کہ مر جائے گاAhmad Mushtaq
  48. بہت اداس ہو تم اور میں بھی بیٹھا ہوںگئے دنوں کی کمر سے کمر لگائے ہوئےAhmad Mushtaq
  49. جب شام اترتی ہے کیا دل پہ گزرتی ہےساحل نے بہت پوچھا خاموش رہا پانیAhmad Mushtaq
  50. جیسے پو پھٹ رہی ہو جنگل میںیوں کوئی مسکرائے جاتا ہےAhmad Mushtaq