Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. اس کا لہجہ ایسا جیسے ماچس کی اک تیلی سیدل پہ سیدھے لگ جاتی ہے اس کی بات نکیلی سیGaazi Moin (b. 1978)
  2. ساری دنیا میں ہے کس طرح کا منظر یارااپنے ہی گھر میں ہے ہر آدمی ڈر کر یاراGaazi Moin (b. 1978)
  3. لمبا رستا ننگے پاؤںجانا ہے پر اپنے گاؤںGaazi Moin (b. 1978)
  4. موسم لا جواب آیا ہےمیرے خط کا جواب آیا ہےGaazi Moin (b. 1978)
  5. وہ ایسے پیش آیا مجھ سے جیسے جانتا نہیںاگرچہ نام اس کا میں کبھی بھی بھولتا نہیںGaazi Moin (b. 1978)
  6. یہ بے خیالی کا منظر دکھائی دیتا ہےکے بولتا نہیں کچھ پر سنائی دیتا ہےGaazi Moin (b. 1978)
  7. رات کے لمبے سائےپیروں سے آ لپٹتے ہیںH. B. Baloch (b. 1978)
  8. اپنی جوانی میںبکھری ہوئی قوس قزحH. B. Baloch (b. 1978)
  9. ایک شاعر کی زندگی کا تجزیہ کرناانتہائی مشکل ہےH. B. Baloch (b. 1978)
  10. میرے اطمینان کے لئےنیلے سمندرH. B. Baloch (b. 1978)
  11. میں جلتا رہتا ہوںدو حصوں میںH. B. Baloch (b. 1978)
  12. میں نے ہواؤں کا گیت سننا چاہامگر سن نہ سکاH. B. Baloch (b. 1978)
  13. ایسا محسوس ہوا ہے ترے انعام کے بعدجیسے مزدور کو مزدوری ملے کام کے بعدChand Kakralvi (b. 1979)
  14. پہلے تو اپنے آپ کو تجھ سا کرے کوئیپھر مجھ سے دوستی کا ارادہ کرے کوئیChand Kakralvi (b. 1979)
  15. تپش کیوں بڑھ رہی ہے راستوں کیقضا آنے کو ہے کیا آبلوں کیChand Kakralvi (b. 1979)
  16. سفر کیسا یہ کرنا پڑ رہا ہےشراروں سے گزرنا پڑ رہا ہےChand Kakralvi (b. 1979)
  17. سمجھ رہے تھے کہ بادل ہیں سر پہ چھائے ہوئےمگر غبار پہ نظریں تھے ہم جمائے ہوئےChand Kakralvi (b. 1979)
  18. شدت بلا کی ہوتی ہے جس وقت پیاس میںدریا دکھائی دیتا ہے خالی گلاس میںChand Kakralvi (b. 1979)
  19. فضا بہتر بنانا چاہتی ہےکلی اب مسکرانا چاہتی ہےChand Kakralvi (b. 1979)
  20. لگا ہے روگ کوئی تو جڑوں میںاداسی کیوں ہے ورنہ ٹہنیوں میںChand Kakralvi (b. 1979)
  21. وہی بلندی سے نیچے ہمیں گراتے ہیںوہ جن کے واسطے ہم سیڑھیاں بناتے ہیںChand Kakralvi (b. 1979)
  22. ہاتھ پہنچے بھی نہ تھے مہتاب تکہو گئے مٹی سنہرے خواب تکChand Kakralvi (b. 1979)
  23. ہم نے تو اس سے بھی نبھا لی ہےدل محبت سے جس کا خالی ہےChand Kakralvi (b. 1979)
  24. ہوتا ہے مرے حال کا چرچا مرے آگےبنتا ہے مرا روز تماشا مرے آگےChand Kakralvi (b. 1979)
  25. ابر کوہسار تری آس کے مارے ہوئے ہممر ہی جائیں نہ کہیں پیاس کے مارے ہوئے ہمSaabir Usmani (b. 1979)
  26. بہتر سے بہترین کی جانب ہم آ گئےجب خود پہ ہی یقین کی جانب ہم آ گئےSaabir Usmani (b. 1979)
  27. بہت رنگین دل کش ہے مجازی پیار کی دنیاابھرنے ہی نہیں دیتی لب و رخسار کی دنیاSaabir Usmani (b. 1979)
  28. تنقید کرو خوب مگر دیکھتے رہنابیکار نہ جائے گا ہنر دیکھتے رہناSaabir Usmani (b. 1979)
  29. خیال و خواب میں دنیا صدا بسائی گئیاسی لئے تو حقیقت سے آشنائی گئیSaabir Usmani (b. 1979)
  30. سبھی سے دور بیاباں میں رہ رہے ہیں ہمنہ سن رہے ہیں کسی کی نہ کہہ رہے ہیں ہمSaabir Usmani (b. 1979)
  31. کب رہائی کے طلب گار تھے ہم بھی تم بھیجب محبت میں گرفتار تھے ہم بھی تم بھیSaabir Usmani (b. 1979)
  32. کسی کی چاہ میں حد سے گزر گئے ہوتےتو نام سارے زمانے میں کر گئے ہوتےSaabir Usmani (b. 1979)
  33. کیا تھے اندیشے کہ ہر بات پہ روئے ہم تمعشق میں کتنے مقامات پہ روئے ہم تمSaabir Usmani (b. 1979)
  34. نکل پڑا ہے وہ سورج نئی تپن لے کرچلا ہے لے کے وہ برچھی کہ پھر کرن لے کرSaabir Usmani (b. 1979)
  35. ہم چراغوں کو ہواؤں سے ڈراتا کیا ہےجب کہ جیون میں سیہ شب سے زیادہ کیا ہےSaabir Usmani (b. 1979)
  36. بوجھ دل کا بھی ہم اتار آئےزندگی تیرے در پہ وار آئےTahira Jabeen Tara (b. 1979)
  37. پیار محبت قسمیں وعدے سب جھوٹے افسانے ہیںسچی باتیں لکھ کر ہم کو اپنے یار گنوانے ہیںTahira Jabeen Tara (b. 1979)
  38. تجھ کو آساں نہیں بھلا دینازخم دل دل میں ہی دبا دیناTahira Jabeen Tara (b. 1979)
  39. خامشی میں کبھی صداؤں میںکھو گئی اجنبی فضاؤں میںTahira Jabeen Tara (b. 1979)
  40. خواب ڈستے رہے بکھرتے رہےکرب کے لمحے یوں گزرتے رہےTahira Jabeen Tara (b. 1979)
  41. کاغذ پہ تیرا نقش اتارا نہیں گیامجھ سے کوئی خیال سنوارا نہیں گیاTahira Jabeen Tara (b. 1979)
  42. مایوسیوں کو اوڑھ کے سونا پڑا ہمیںدن کو ہنسے تو رات کو رونا پڑا ہمیںTahira Jabeen Tara (b. 1979)
  43. ہم سفر کہاں پہنچے کچھ پتا نہیں ملتاراستے ہیں سب چپ چپ نقش پا نہیں ملتاTahira Jabeen Tara (b. 1979)
  44. یہ آنکھ نم تھی زباں پر مگر سوال نہ تھاہم اپنی ذات میں گم تھے کوئی خیال نہ تھاTahira Jabeen Tara (b. 1979)
  45. دکھبچھڑنے کا نہیں ہوتاTahira Jabeen Tara (b. 1979)
  46. ترا قصور نہیں دوست بے وفا ہونامرے نصیب میں لکھا تھا غم زدہ ہوناZaheen Bikaneri (b. 1979)
  47. تو دیوانہ ہے تو نادان ہے کیاجنون عشق سے انجان ہے کیاZaheen Bikaneri (b. 1979)
  48. جانے کس دور کی سزا ہوں میںابتدا ہوں کہ انتہا ہوں میںZaheen Bikaneri (b. 1979)
  49. جب آنکھوں میں خواب سہانے رہتے ہیںاک اک پل میں کئی زمانے رہتے ہیںZaheen Bikaneri (b. 1979)
  50. درد دل کا سوا نہیں ہوتااب وہ مجھ سے خفا نہیں ہوتاZaheen Bikaneri (b. 1979)