Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. زمین دل پہ سبھی آسمان چھوڑ گیاوہ اک یقین تھا لیکن گمان چھوڑ گیاZaheen Bikaneri (b. 1979)
  2. سکون قلب ہے دھڑکن کی انتہا ہے غزلوقار زیست ہے سانسوں کا سلسلہ ہے غزلZaheen Bikaneri (b. 1979)
  3. مری ہر بات کا اقرار کر کےگیا وہ زندگی دشوار کر کےZaheen Bikaneri (b. 1979)
  4. مہکتے پھول جو ہر سو نظر میں رکھتا ہےوہ شخص اپنی اداسی کو گھر میں رکھتا ہےZaheen Bikaneri (b. 1979)
  5. ہر بندھن کو مار کے ٹھوکر آئی ہےتیری خوشبو میرے اندر آئی ہےZaheen Bikaneri (b. 1979)
  6. ایک تو کاوش جگر بھی کروںاور پھر منت ثمر بھی کروںNadeem ahmad (b. 1979)
  7. جہاں پہ ہوتا ہوں اکثر وہاں نہیں ہوتاوہیں تلاش کرو میں جہاں نہیں ہوتاNadeem ahmad (b. 1979)
  8. خاک اطراف میں اڑتی ہے بہت پانی دےاس مسافت کو بھی ایک خطۂ بارانی دےNadeem ahmad (b. 1979)
  9. رکنا پڑے گا اور بھی چلنے کے نام پرگرتی رہے گی خلق سنبھلنے کے نام پرNadeem ahmad (b. 1979)
  10. مری نظر کو در و بام پر لگایا ہوا ہےچلو کسی نے مجھے کام پر لگایا ہوا ہےNadeem ahmad (b. 1979)
  11. منہ اندھیرے ہی کوئی گھر سے نکلتا ہوا تھاایک منظر تھا کہ منظر سے نکلتا ہوا تھاNadeem ahmad (b. 1979)
  12. یاد پڑتا تو نہیں کب مرا دیکھا ہوا ہےایسا لگتا ہے کہ یہ سب مرا دیکھا ہوا ہےNadeem ahmad (b. 1979)
  13. معلوم نہیں نیند کسے کہتے ہیں لیکنکرتا تو ہوں اک کام میں سونے کی طرح کاNadeem ahmad (b. 1979)
  14. اک بت ہے جسے میری نظر ڈھونڈھ رہی ہےمشکل ہے ملاقات مگر ڈھونڈھ رہی ہےJagjit Kafir (b. 1979)
  15. بڑے یقین سے کوئی اس انتظار میں ہےترا وصال کا وعدہ اسی بہار میں ہےJagjit Kafir (b. 1979)
  16. دیدار تیرے حسن کا بس آنکھ بھر کروںاور پھر اسی سرور میں پہروں بسر کروںJagjit Kafir (b. 1979)
  17. کوئی حبیب کوئی مہرباں تو ہے ہی نہیںہمارے سر پے کوئی آسماں تو ہے ہی نہیںJagjit Kafir (b. 1979)
  18. مستقبل کے خواب سجانا مشکل ہےاب یادوں سے دل بہلانا مشکل ہےJagjit Kafir (b. 1979)
  19. میں اگر دل جلا نہیں ہوتاشعر کوئی کہا نہیں ہوتاJagjit Kafir (b. 1979)
  20. یہ زمیں یہ آسماں یہ کہکشاں کچھ بھی نہیںسب فنا کی قید میں ہیں جاوداں کچھ بھی نہیںJagjit Kafir (b. 1979)
  21. اک نئے مسئلے سے نکلے ہیںیہ جو کچھ راستے سے نکلے ہیںKaami Shah (b. 1979)
  22. اگر کار محبت میں محبت راس آ جاتیتمہارا ہجر اچھا تھا جو وصلت راس آ جاتیKaami Shah (b. 1979)
  23. اگر میں سچ کہوں تو صبر ہی کی آزمائش ہےیہ مٹی امتحاں پیارے یہ پانی آزمائش ہےKaami Shah (b. 1979)
  24. دل کی آواز میں قیام کریںآ مرے یار آ کلام کریںKaami Shah (b. 1979)
  25. نبود و بود کے منظر بناتا رہتا ہوںمیں زرد آگ میں خود کو جلاتا رہتا ہوںKaami Shah (b. 1979)
  26. ویسے تم اچھی لڑکی ہولیکن میری کیا لگتی ہوKaami Shah (b. 1979)
  27. ہر ایک گام پہ رنج سفر اٹھاتے ہوئےمیں آ پڑا ہوں یہاں تجھ سے دور جاتے ہوئےKaami Shah (b. 1979)
  28. آتشیں لہر نہ برفاب میں رکھی جائےشب غنودہ مرے اعصاب میں رکھی جائےDaniyal Tareer (1980–2015)
  29. آگ میں جلتے ہوئے دیکھا گیا ہےآسماں گلتے ہوئے دیکھا گیا ہےDaniyal Tareer (1980–2015)
  30. اجالا ہی اجالا روشنی ہی روشنی ہےاندھیرے میں جو تیری آنکھ مجھ کو دیکھتی ہےDaniyal Tareer (1980–2015)
  31. ایک بجھاؤ ایک جلاؤ خواب کا کیا ہےآنکھوں میں رکھ کر سو جاؤ خواب کا کیا ہےDaniyal Tareer (1980–2015)
  32. بدن پر ٹانک کر تارے اڑایا جا رہا ہےمجھے آخر پرندہ کیوں بنایا جا رہا ہےDaniyal Tareer (1980–2015)
  33. بلا جواز نہیں ہے فلک سے جنگ مریاٹک گئی ہے ستارے میں اک پتنگ مریDaniyal Tareer (1980–2015)
  34. بہ طرز خواب سجانی پڑی ہے آخر کارنئی زمین بنانی پڑی ہے آخر کارDaniyal Tareer (1980–2015)
  35. پانی کے شیشوں میں رکھی جاتی ہےسندرتا جھیلوں میں رکھی جاتی ہےDaniyal Tareer (1980–2015)
  36. تسلسل سے گماں لکھا گیا ہےیقیں تو ناگہاں لکھا گیا ہےDaniyal Tareer (1980–2015)
  37. جرس اور ساربانوں تک پہنچنا چاہتا ہےیہ دل اگلے زمانوں تک پہنچنا چاہتا ہےDaniyal Tareer (1980–2015)
  38. چاند چھونے کی طلب گار نہیں ہو سکتیکیا مری خاک چمکدار نہیں ہو سکتیDaniyal Tareer (1980–2015)
  39. خاموشی کی قرأت کرنے والے لوگابو جی اور سارے مرنے والے لوگDaniyal Tareer (1980–2015)
  40. خواب جزیرہ بن سکتے تھے نہیں بنےہم بھی قصہ بن سکتے تھے نہیں بنےDaniyal Tareer (1980–2015)
  41. خواب کاری وہی کمخواب وہی ہے کہ نہیںشعر کا حسن ابد تاب وہی ہے کہ نہیںDaniyal Tareer (1980–2015)
  42. رنگ اور نور کی تمثیل سے ہوگا کہ نہیںشب کا ماتم مری قندیل سے ہوگا کہ نہیںDaniyal Tareer (1980–2015)
  43. ریت مٹھی میں بھری پانی سے آغاز کیاسخت مشکل میں تھا آسانی سے آغاز کیاDaniyal Tareer (1980–2015)
  44. ساکت ہو مگر سب کو روانی نظر آئےاس ریت کے صدقے کہ جو پانی نظر آئےDaniyal Tareer (1980–2015)
  45. کھنڈر یہ پھر بسانے کا ارادہ ہی نہیں تھابدن میں لوٹ آنے کا ارادہ ہی نہیں تھاDaniyal Tareer (1980–2015)
  46. گماں اندر گماں کی کیفیت ہےزمیں پر آسماں کی کیفیت ہےDaniyal Tareer (1980–2015)
  47. گیا کہ سیل رواں کا بہاؤ ایسا تھاوہ ایک خواب جو کاغذ کی ناؤ ایسا تھاDaniyal Tareer (1980–2015)
  48. مٹی تھا اور دودھ میں گوندھا گیا مجھےاک چاند کے وجود میں گوندھا گیا مجھےDaniyal Tareer (1980–2015)
  49. نئی نئی صورتیں بدن پر اجالتا ہوںلہو سے کیسے عجیب منظر نکالتا ہوںDaniyal Tareer (1980–2015)
  50. حرفوں کی ترتیب الٹ کرکان کو ناک بنا سکتا ہوںDaniyal Tareer (1980–2015)