Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

Poetry

Poet
Meter
  1. دل مایوس میں ہے تیری یادجیسے ویرانہ میں ہو گنج نہاںZafar Ahmad Siddiqi (1955–2020)
  2. دیدۂ افلاک نے دیکھے بہت انقلابعہد کہن کے نشاں محو ہوئے مثل خوابZafar Ahmad Siddiqi (1955–2020)
  3. شعر کیا ہے حسن کی ہر ایک شے میں جستجواک نگار حسن سے پردہ کے پیچھے گفتگوZafar Ahmad Siddiqi (1955–2020)
  4. کشور مغرب علمبردار تہذیب جدیدآ دکھا دوں میں تجھے انوار تہذیب جدیدZafar Ahmad Siddiqi (1955–2020)
  5. اس دور کے آقاؤں کی عادت نہیں بدلیہم جیسے فقیروں کی بھی فطرت نہیں بدلیSaba Bilgrami (b. 1955)
  6. تجربہ ہے مرحلہ ہے حادثہ ہے زندگیزندگی منزل نہیں ہے راستہ ہے زندگیSaba Bilgrami (b. 1955)
  7. رخ حیات نکھرتا ہے حادثات کے بعدخوشی کی صبح بھی آئے گی غم کی رات کے بعدSaba Bilgrami (b. 1955)
  8. موسم ہرا بھرا ہے یہ منظر بھی دیکھ لےکچھ دیر تازگی میں سنور کر بھی دیکھ لےSaba Bilgrami (b. 1955)
  9. میسر آ گئی ہے آگہی کیارکے ہیں لوگ منزل آ گئی کیاSaba Bilgrami (b. 1955)
  10. وہ ہمارے ذہن میں جب تک رہارتجگوں کا سلسلہ تب تک رہاSaba Bilgrami (b. 1955)
  11. قدم قدم ہیں راون لیکننربل کے بس رام بہت ہیںSaba Bilgrami (b. 1955)
  12. اندھی راہوں کی الجھن میں بیچاری گھبرائی راتپہلے لہو میں پھر آنسو میں پھر کرنوں میں نہائی راتPaigham Aafaqi (1956–2016)
  13. خواب تعبیر کے اسیر نہ تھےرہ گزر تھے یہ راہگیر نہ تھےPaigham Aafaqi (1956–2016)
  14. خلا کے اس روشن آنگن میںپاگل دھرتی ناچ رہی ہےPaigham Aafaqi (1956–2016)
  15. زمیں پہلے ایسی کبھی بھی نہ تھیپاؤں مٹی پہ ہوتے تھےPaigham Aafaqi (1956–2016)
  16. کیسے کھینچوں تری تصویر تو گم ہے اب تکتجھ کو اے جان جہاں میں نے تو دیکھا بھی نہیںPaigham Aafaqi (1956–2016)
  17. مہر تاباں کی تیز کرنوں سےذرہ ذرہ ہے آتش پیکرPaigham Aafaqi (1956–2016)
  18. میں انقلاب کی نہیں انقلاب سے واپسی کی بات کر رہا ہوںمیں ان کے اٹھے ہوئے ہاتھوںPaigham Aafaqi (1956–2016)
  19. میں نے آج رات کے آخری پہرخواب دیکھا ہےPaigham Aafaqi (1956–2016)
  20. بانسوں کا یہ جھنڈیہ پاگل کوےPaigham Aafaqi (1956–2016)
  21. یہ در و دیوار یہ کمرہ یہ لمحےاور میںPaigham Aafaqi (1956–2016)
  22. الفاظ کے جادو سےسحر کاروں نے ہر وقتPaigham Aafaqi (1956–2016)
  23. تم جھوٹ بولتے ہوکہ پتھر اور شیشے کے مکانوں میںPaigham Aafaqi (1956–2016)
  24. جب ریت کا صحرا دیکھ کے ڈر جاتا ہے ادیب کا سینہ بھیوہ لمحے اکثر آتے ہیںPaigham Aafaqi (1956–2016)
  25. چلتے چلتے مری نیند ٹوٹی تو دیکھاہر اک سمت تاریک اسرارPaigham Aafaqi (1956–2016)
  26. رفتہ رفتہ ہمیں اس طرح زندگی میں سجایا گیاہم چمکنے لگے جگمگانے لگےPaigham Aafaqi (1956–2016)
  27. زخموں کے انبار، در و دیوار بھیسونے لگتے ہیںPaigham Aafaqi (1956–2016)
  28. صاف و شفاف جھیلوں کی وہ مچھلیاںوہ تڑپتی ہوئی مچھلیاںPaigham Aafaqi (1956–2016)
  29. کھیتوں میں جو چاند اگے ہیںان کی کرنیںPaigham Aafaqi (1956–2016)
  30. مہر دانش کی یہ روشنی زندگی کے اندھیرےیہ میدان یہ خون یہ لاش پہ لاشPaigham Aafaqi (1956–2016)
  31. میں تمہارا دشمن ہوںمیں تمہارے جسم کا جرثومہ ہوںPaigham Aafaqi (1956–2016)
  32. ندیاں میرے قدموں کے نیچے سے بہتی چلی جا رہی ہیںپہاڑ میرے گھٹنوںPaigham Aafaqi (1956–2016)
  33. ہم وہاں پہ بیٹھے تھےبعد میں ہوا معلومPaigham Aafaqi (1956–2016)
  34. یہ وہی گلیاں ہیں جن کی قبروں میںمیرا بچپن ہڈیوں کی شکل میں بکھرا پڑا ہےPaigham Aafaqi (1956–2016)
  35. ابر رحمت گھروں پہ رہتے تھےجب دوپٹے سروں پہ رہتے تھےParveen Kaif (b. 1956)
  36. اب وہ آنگن وہ گھر نہ کھپریلیںپیڑ پنچھی نہ پھول اور بیلیںParveen Kaif (b. 1956)
  37. بس گیا ہے وہ چاند پر جا کرآؤ ملتے ہیں اس کے گھر جا کرParveen Kaif (b. 1956)
  38. پیام غم کا وہی غم گسار دیتے ہیںتسلیاں جو نئی بار بار دیتے ہیںParveen Kaif (b. 1956)
  39. جب کبھی کوئی کام یاد آیاتب انہیں میرا نام یاد آیاParveen Kaif (b. 1956)
  40. چاند پر کیوں میں اکیلی جاتیساتھ کوئی تو سہیلی جاتیParveen Kaif (b. 1956)
  41. چاند سورج مرے گھر آتے ہیںکیا حسیں خواب نظر آتے ہیںParveen Kaif (b. 1956)
  42. چین آتا نہیں ان سے ملاقات کئے بنبولیں نہ وہ میں رہتی نہیں بات کئے بنParveen Kaif (b. 1956)
  43. حیا تو اس سے شرماتی بہت ہےپڑوسن میری اتراتی بہت ہےParveen Kaif (b. 1956)
  44. دھوپ کھڑکی سے سرہانے آئیچاند خوابوں کے بجھانے آئیParveen Kaif (b. 1956)
  45. سکندر کے سفر کی بات نکلےکفن میں سے ہوں خالی ہاتھ نکلےParveen Kaif (b. 1956)
  46. فیصلے کی اس گھڑی کا التوا اچھا لگاایک رشتہ ٹوٹنے سے بچ گیا اچھا لگاParveen Kaif (b. 1956)
  47. کوئی کسی کی طرح ہے کوئی کسی کی طرحبس ایک آپ کا جلوہ ہے آپ ہی کی طرحParveen Kaif (b. 1956)
  48. گھونٹ پانی کے سوندھے سوندھے تھےجب وہ مٹی کے آب خورے تھےParveen Kaif (b. 1956)
  49. لو وہ آنسو سجھائی دینے لگےدن میں تارے دکھائی دینے لگےParveen Kaif (b. 1956)
  50. نہ بلاؤ مجھے خدا کی طرفمیں اسی کی ہوں بندگی میں لگیParveen Kaif (b. 1956)