میں نے آج رات کے آخری پہر

Paigham Aafaqi (1956–2016)

میں نے آج رات کے آخری پہر

خواب دیکھا ہے

کہ میری کھوپڑی کے اندر

بہت سارے چمگادڑ

پھڑپھڑا رہے ہیں