وہ ہمارے ذہن میں جب تک رہا
Saba Bilgrami (b. 1955)وہ ہمارے ذہن میں جب تک رہا
رتجگوں کا سلسلہ تب تک رہا
دیر تک یکجا سفر کے باوجود
لب کشائی کا مزہ لب تک رہا
وہ ہمارے ذہن میں جب تک رہا
رتجگوں کا سلسلہ تب تک رہا
دیر تک یکجا سفر کے باوجود
لب کشائی کا مزہ لب تک رہا