مہر دانش کی یہ روشنی زندگی کے اندھیرے
Paigham Aafaqi (1956–2016)مہر دانش کی یہ روشنی زندگی کے اندھیرے
یہ میدان یہ خون یہ لاش پہ لاش
گھمسان کی جنگ
کوئی کھڑا مرثیہ لکھ رہا ہے
کوئی رزمیہ لکھ رہا ہے
میں حیران ہوں کیا لکھوں
کیا لکھوں
مہر دانش کی یہ روشنی زندگی کے اندھیرے
یہ میدان یہ خون یہ لاش پہ لاش
گھمسان کی جنگ
کوئی کھڑا مرثیہ لکھ رہا ہے
کوئی رزمیہ لکھ رہا ہے
میں حیران ہوں کیا لکھوں
کیا لکھوں