بانسوں کا یہ جھنڈ
Paigham Aafaqi (1956–2016)بانسوں کا یہ جھنڈ
یہ پاگل کوے
یہ ہنگامے
اور یہ شام
یہاں بستی کے کنارے
کھیتوں کے دامن میں تو
کوئی اور بھی دنیا بستی ہے
کچھ اندھی جانوں کی دنیا
خاموش ہنگاموں کی دنیا
خاموش ہنگاموں کی دنیا
بانسوں کا یہ جھنڈ
یہ پاگل کوے
یہ ہنگامے
اور یہ شام
یہاں بستی کے کنارے
کھیتوں کے دامن میں تو
کوئی اور بھی دنیا بستی ہے
کچھ اندھی جانوں کی دنیا
خاموش ہنگاموں کی دنیا
خاموش ہنگاموں کی دنیا