صاف و شفاف جھیلوں کی وہ مچھلیاں
Paigham Aafaqi (1956–2016)صاف و شفاف جھیلوں کی وہ مچھلیاں
وہ تڑپتی ہوئی مچھلیاں
خوبصورت تھیں
اور ایک دن وہ انہیں مار کر کھا گئے
صاف و شفاف جھیلوں میں اب خون کی دھار ہے
صاف و شفاف جھیلوں کی وہ مچھلیاں
وہ تڑپتی ہوئی مچھلیاں
خوبصورت تھیں
اور ایک دن وہ انہیں مار کر کھا گئے
صاف و شفاف جھیلوں میں اب خون کی دھار ہے